Sst-P2 =2021

Sst-P2 =2021

1 / 60

1. الف لیلیٰ کی مشہور داستان (Arabian Nights) میں …………. کو مرکزی کردار کے طور پر شہرت ملی۔

2 / 60

2. گروہ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانیے۔ دانتے، پیٹرارک، میکیاویلی، تھامس مور

3 / 60

3. جاپانی صنعتی خاندانوں کو …………. کہتے ہیں۔

4 / 60

4. ماؤ ماؤ تحریک …………. میں ہوئی۔

5 / 60

5. یالٹا قرارداد کی خلاف ورزی کس ملک نے کی؟

6 / 60

6. وکر مانکا چرت، متاجکشرا، پنپ رامائن، مانسولہاس یہ گرنتھ کس خاندان کے دور میں لکھے گئے؟

7 / 60

7. ”وائس آف انڈیا“ یہ روزنامہ …………. ने शुरू किया (نے شروع کیا۔)

8 / 60

8. وجے بھومی : لال بہادر شاستری :: ویر بھومی : ؟

9 / 60

9. گجرات کی فتح کے بعد اکبر نے …………. تعمیر کیا۔

10 / 60

10. مناسب جوڑیاں لگائیے۔

11 / 60

11. اونتی : مالوا (مدھیہ پردیش) :: اشمک : ؟

12 / 60

12. چیتنیہ مہا پر بھو، شنکر دیو، سُرداس نے …………. کی اہمیت بتائے۔

13 / 60

13. شیواجی مہاراج نے کانھوجی جیڑھے کو وہ ”علاج معالجے میں کوئی भी لاپرواہی نہ کرے“ ایسا کہا۔ یہ …………. خاصیت کی مثال ہے۔

14 / 60

14. i) اس نے جسونت سنگھ کے کم سن بیٹے اجیت سنگھ کو تخت پر بٹھایا۔ ii) اس کی مخالف کرنے کے لیے اور نگ زیب نے شہزادہ اکبر کو مارواڑ روانہ کیا۔ درج بالا تذکرہ کس سے منسلک ہے؟

15 / 60

15. ”انسان بندشوں سے آزاد پیدا ہوتا ہے۔ وہ سماج کے نظام کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے خود پر پابندیاں عائد کر لیتا ہے۔ ان پابندیوں پر عمل درآمد کرنے کے لیے حکومت تشکیل دی جاتی ہے۔ یہ پابندیاں خدا کی طرف سے نہیں ہوتیں بلکہ سماجی معاہدے کے تحت عائد ہوتی ہیں۔“ یہ معاہدہ …………. نے پیش کیا۔

16 / 60

16. آزادی سے قبل بھارتی صنعت کار بڑی تعداد میں ترقی نہ کر سکے کیوں کہ …………. (الف) انگریزی حکومت کا تعاون نہیں تھا۔ (ب) بھارتی صنعت کاروں کو انتظامی امور کا تجربہ نہیں تھا۔ (ج) کارخانے شروع کرنے کے لیے بھارتی صنعت کاروں کے پاس سرمایہ نہیں تھا۔

17 / 60

17. مہرشی وٹھل رام جی شندے نے …………. میں دیوداسی رسم کے خلاف جلسہ منعقد کیا ہے۔

18 / 60

18. احمد نگر کے قریب بھاتواڑی کی مشہور لڑائی کس کے درمیان ہوئی؟

19 / 60

19. رس رتناگر : کیمیائی اشیاء اور ادویات :: پنچ سدھانتکا : ؟

20 / 60

20. مناسب جوڑیاں لگائیے۔

21 / 60

21. سعودی عربیہ، فیجی، اسٹونیا ان ممالک میں …………. جمہوریت کے اس اصول پر مکمل طور پر عمل نہیں کیا جاتا۔

22 / 60

22. اپنا ملک عوامی جمہوریہ ہے کیوں کہ ………….

23 / 60

23. یکساں خیالات رکھنے والے افراد یکساں مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے اکٹھا ہوتے ہیں اسے …………. کہتے ہیں۔

24 / 60

24. راجیہ سبھا کی کارروائی …………. کے زیر نگرانی ہوتی ہے۔

25 / 60

25. دستورِ ہند کی دفعہ 51 میں …………. کی رہنمائی کی گئی ہے۔

26 / 60

26. فی الحال مہاراشٹر میں …………. ضلع پریشدیں ہیں۔

27 / 60

27. چھوٹی ریاستیں یکجا ہو کر نیا ملک بنتا ہے : امریکہ :: ریاستوں کی تقسیم ہو کر دو یا زیادہ ریاستیں بنتی ہیں : ؟

28 / 60

28. امریکہ کے اصل آئین میں دستور سازوں نے …………. درج نہیں کی تھیں۔

29 / 60

29. عوام کو فیصلہ جاتی عمل میں شامل کرتے ہوئے لوگوں کی رائے کے مطابق فیصلہ لیا جاتا ہے، اسے …………. کہتے ہیں۔

30 / 60

30. بہوجن سماج پارٹی کی بنیاد …………. نے رکھی۔

31 / 60

31. کرناٹک کی شراوتی ندی پر واقع آبشار ………….

32 / 60

32. بھارت میں واقع میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل …………. ہے۔

33 / 60

33. کیرل اور کرناٹک ریاستوں میں مانسون سے قبل ہونے والی بارش کو …………. کہتے ہیں۔

34 / 60

34. ریاست اڑیسہ میں سنبل پور کے مغرب میں واقع مہاندی کے پل پر تعمیر کیا گیا منصوبہ …………. ہے۔

35 / 60

35. بارش کے پانی پر منحصر زراعت کو …………. کہتے ہیں۔

36 / 60

36. بھارت میں …………. کی پیداوار میں ریاست کرناٹک پہلے نمبر پر ہے۔

37 / 60

37. بھارت کا پہلا لوہے اور فولاد کا کارخانہ کُلٹی کے مقام پر ریاست …………. میں قائم ہوا۔

38 / 60

38. مغربی بحرالکاہل میں دنیا کی سب سے گہری خندق …………. واقع ہے۔

39 / 60

39. …………. نامی درخت استوائی جنگلات میں پایا جاتا ہے۔

40 / 60

40. جاپان کا زندہ آتش فشاں ………….

41 / 60

41. زراعت، صنعتیں, نقل و حمل اور شہری تمدن …………. اجزاء ہیں۔

42 / 60

ویکن سٹی میں نقل مکانی کرنے والے باشندوں کی ابادی کتنی فیصد ہے

43 / 60

43. ہر قسم کی اقتصادی ترقی میں …………. کو مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔

44 / 60

44. پناما نہر کو …………. کا داخلی دروازہ کہتے ہیں۔

45 / 60

45. درج ذیل شکل میں دیے گئے آلات میں سے ’خشک بار پیما‘ کا متبادل نمبر پہچانیے۔

46 / 60

46. …………. سے قریب کے حصے میں زمین ذرا سی پھولی ہوئی ہے۔

47 / 60

47. زمین کی سطح سے لگی ہوئی تہہ کو …………. کہتے ہیں۔

48 / 60

48. آسمان میں نظر آنے والا روشن ترین سیارہ …………. ہے۔

49 / 60

49. براعظم یورپ اور براعظم افریقہ کے درمیان موجود سمندر …………. ہے۔

50 / 60

50. پروفیسر / معلم کے پیشے کا شمار درج ذیل میں سے کس پیشے میں ہوگا؟

51 / 60

51. انڈومان سمندر اور جاوا سمندر کو جوڑنے والی آبنائے کا نام بتائیے۔

52 / 60

52. 1969ء میں بھارت کا پہلا راکٹ …………. سے داغا گیا۔

53 / 60

53. نقشے میں ارتفاعی خطوط اگر قریب قریب ہوں تو زمین …………. کی حامل ہوتی ہے۔

54 / 60

54. زمین کے اندرونی حصے میں …………. اور …………. بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

55 / 60

55. درج ذیل میں سے تودہ کا پہاڑ پہچانیے۔

56 / 60

56. زلزلے کی شدت کس اکائی میں ناپی جاتی ہے؟

57 / 60

57. …………. کو تبدیل شدہ چٹان کہتے ہیں۔

58 / 60

58. بھارت کی ریاستوں میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست کون سی ہے؟

59 / 60

59. درج ذیل میں کوہِ اراولی کی سب سے اونچی چوٹی کا نام …………. ہے۔

60 / 60

60. جزائر انڈومان میں واقع بھارت کا واحد زندہ آتش فشاں کون سا ہے؟?

Your score is

The average score is 56%

0%

Leave a Comment