TET-P2= Urdu 2018

TET-P2= Urdu 2018

1 / 30

مصنف نے سفر کو کیا کہا ہے؟

2 / 30

سفر کی وجہ سے انسان بقدرِ ظرف کیا لے کر لوٹتا ہے؟

3 / 30

طرح طرح کے لوگوں سے ملنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

4 / 30

مصنف نے اساتذہ سے کیا سنا ہے؟

5 / 30

صبح فکر، محترم ان الفاظ کی مناسبت سے استعمال شدہ علامتیں کیا کہلاتی ہیں؟

6 / 30

”مہندی“ اس لفظ میں ”ن“ کی قسم پہچانیے۔

7 / 30

”اب سے چار سو برس پہلے وہ احمد نگر میں پیدا ہوئی۔“ اس جملے میں فعلِ زمانی پہچانیے۔

8 / 30

”امجد کی نظر گملے پر پڑی جس میں ایک پودا تھا۔“ اس جملے میں ضمیرِ موصولہ پہچانیے۔

9 / 30

اسمِ غیر عددی کی صحیح نشاندہی کرنے والا متبادل کون سا ہے؟

10 / 30

گزرے ہوئے زمانے میں وقت کی غیر یقینی کس زمانے کی نشاندہی کرتی ہے؟

11 / 30

جملے میں کسی بات کا اظہار پُر تکلف انداز میں کیا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

12 / 30

’محاورہ‘ کے لغوی معنی کیا ہے؟

13 / 30

دھیرے دھیرے، جھٹ پٹ، نا گہانی مذکورہ الفاظ فعل کی کون سی قسم ظاہر کرتے ہیں؟

14 / 30

ضخیم : موٹا :: نحیف : ؟

15 / 30

مناصب کا واحد پہچانیے۔

16 / 30

مقدر : نصیب :: مکدر : ؟

17 / 30

درج ذیل میں سے کون سا ادارہ سرسید احمد خاں کا قائم کردہ ہے؟

18 / 30

خود نوشت سوانح عمری کا صحیح متبادل پہچانیے۔

19 / 30

”موجِ تبسم“ کس کی تصنیف ہے؟

20 / 30

باہنر کی قدر کیا ہے بے ہنر کے سامنے – بارہا آیا ہے یہ منظر نظر کے سامنے۔ مذکورہ بالا شعر میں صنعت کی قسم پہچانیے۔

21 / 30

شعر کی موزونیت معلوم کرنے کے لیے صوتی ارکان کی ترکیب کی جاتی ہے ان کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟

22 / 30

جب کلام میں ایک چیز کو کسی سبب سے براہِ راست دوسری چیز کہا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

23 / 30

مثنوی ”سحر البیان“ کس کی تصنیف ہے؟

24 / 30

غزل کا وہ شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟

25 / 30

تدریسی عمل میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کون سی چیز لازمی ہے؟

26 / 30

”ملک کی آزادی سے عوام کو کیا فائدہ ہوا؟“ مذکورہ بالا سوال کس قسم کا ہے؟

27 / 30

خوش رنگت کی گل کاری کس سے ہے؟

28 / 30

بہاریں کیا دکھلا رہی ہیں؟

29 / 30

تمام لوگ ہر آن خوشی میں کیا کرتے ہیں؟

30 / 30

اس نظم میں کون سے تہوا کا ذکر کیا گیا ہے؟

Your score is

The average score is 66%

0%

Leave a Comment