TET-P2= Urdu 2018 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P2= Urdu 2018 1 / 30 مصنف نے سفر کو کیا کہا ہے؟ وسیلہ تجربات وسیلہ صحت وسیلہ ظفر وسیلہ زمانہ 2 / 30 سفر کی وجہ سے انسان بقدرِ ظرف کیا لے کر لوٹتا ہے؟ تجربات، معلومات، عملی اسباق تجربات، حوادث، صعوبتیں تجربات، معلومات، ردِعمل تجربات، معلومات، تھکن 3 / 30 طرح طرح کے لوگوں سے ملنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ دنیا کی بے وفائی کا اندازہ ہوتا ہے دنیا برتنے کا ڈھنگ آتا ہے دنیا کی بے ثباتی کا اندازہ ہوتا ہے دنیا کی خوبصورتی کا اندازہ ہوتا ہے 4 / 30 مصنف نے اساتذہ سے کیا سنا ہے؟ اپنی عقل کو حرفِ اخیر سمجھنا اپنی عقل کو فوقیت دینا اپنی عقل کی دلیل لادنا اپنی عقل کو حرفِ آخر نہ سمجھنا 5 / 30 صبح فکر، محترم ان الفاظ کی مناسبت سے استعمال شدہ علامتیں کیا کہلاتی ہیں؟ علامتِ ساکن علامتِ صحیح علامتِ علّت علامتِ اوقاف 6 / 30 ”مہندی“ اس لفظ میں ”ن“ کی قسم پہچانیے۔ نونِ وصلی نونِ غنہ تنوین نون 7 / 30 ”اب سے چار سو برس پہلے وہ احمد نگر میں پیدا ہوئی۔“ اس جملے میں فعلِ زمانی پہچانیے۔ وہ پیدا ہوئی احمد نگر چار سو برس 8 / 30 ”امجد کی نظر گملے پر پڑی جس میں ایک پودا تھا۔“ اس جملے میں ضمیرِ موصولہ پہچانیے۔ جس میں امجد کی ایک پودا گملے پر 9 / 30 اسمِ غیر عددی کی صحیح نشاندہی کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ گرمی ہوا بھیڑ آب Check 10 / 30 گزرے ہوئے زمانے میں وقت کی غیر یقینی کس زمانے کی نشاندہی کرتی ہے؟ ماضی استمراری ماضی ناتمام ماضی بعید ماضی مطلق 11 / 30 جملے میں کسی بات کا اظہار پُر تکلف انداز میں کیا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟ فجائیہ جملہ استفہامیہ جملہ انشائیہ جملہ امریہ جملہ 12 / 30 ’محاورہ‘ کے لغوی معنی کیا ہے؟ کہاوت کہنا گفتگو کرنا جملوں میں استعمال کرنا ضرب المثل ہونا 13 / 30 دھیرے دھیرے، جھٹ پٹ، نا گہانی مذکورہ الفاظ فعل کی کون سی قسم ظاہر کرتے ہیں؟ فعلِ ناقص فعلِ طوری فعلِ لازم متعلق فعل 14 / 30 ضخیم : موٹا :: نحیف : ؟ بڑی لاغر تواں خو 15 / 30 مناصب کا واحد پہچانیے۔ منصّہ منصوبہ منصب منصوب 16 / 30 مقدر : نصیب :: مکدر : ؟ کثف کنایہ قدر داں میلا 17 / 30 درج ذیل میں سے کون سا ادارہ سرسید احمد خاں کا قائم کردہ ہے؟ جامعہ ملیہ کالج آف آرٹس اینڈ سائنس فورٹ ولیم کالج محمدن اینگلو اورینٹل کالج 18 / 30 خود نوشت سوانح عمری کا صحیح متبادل پہچانیے۔ جمالِ امجد خیالِ امجد امجد حیدر آبادی قیاسِ امجد 19 / 30 ”موجِ تبسم“ کس کی تصنیف ہے؟ کرشن چندر منشی پریم چند شوکت تھانوی محمد حسین آزاد 20 / 30 باہنر کی قدر کیا ہے بے ہنر کے سامنے – بارہا آیا ہے یہ منظر نظر کے سامنے۔ مذکورہ بالا شعر میں صنعت کی قسم پہچانیے۔ صنعتِ تلمیح صنعتِ تضاد صنعتِ مبالغہ صنعتِ تجنیسِ تام 21 / 30 شعر کی موزونیت معلوم کرنے کے لیے صوتی ارکان کی ترکیب کی جاتی ہے ان کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟ سر تجو وزن مضارع مثمن 22 / 30 جب کلام میں ایک چیز کو کسی سبب سے براہِ راست دوسری چیز کہا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟ تشبیہ استعارہ موزونیت ترکیبِ زباں بندی 23 / 30 مثنوی ”سحر البیان“ کس کی تصنیف ہے؟ میر انیس میر تقی میر میر حسن میر مینائی 24 / 30 غزل کا وہ شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟ مطلع حسنِ مطلع شعر مقطع 25 / 30 تدریسی عمل میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کون سی چیز لازمی ہے؟ تقسیمِ الاوقات جانچ منصوبہ بندی زبانی کام 26 / 30 ”ملک کی آزادی سے عوام کو کیا فائدہ ہوا؟“ مذکورہ بالا سوال کس قسم کا ہے؟ معینہ سوال غیر معینہ سوال معروضی سوال ان میں سے کوئی نہیں 27 / 30 خوش رنگت کی گل کاری کس سے ہے؟ ڈھیر عمیروں سے گلالوں کے تھال سے ہر جگہ سے عشرت کی تیاری سے 28 / 30 بہاریں کیا دکھلا رہی ہیں؟ راگ رنگ گلنار کیسر 29 / 30 تمام لوگ ہر آن خوشی میں کیا کرتے ہیں؟ رنگ لگاتے ہیں رنگ بناتے ہیں رنگ چھڑکتے ہیں رنگولی کا مزہ لیتے ہیں 30 / 30 اس نظم میں کون سے تہوا کا ذکر کیا گیا ہے؟ عید دسہرہ دیوالی ہولی Your score isThe average score is 66% 0% Restart quiz