TET-P2= Urdu 2021

TET-P2= Urdu 2021

1 / 30

درج ذیل متبادل میں سے قوی کی جمع پہچانیے۔

2 / 30

”سخن ہائے گفتی“ کس کی تصنیف ہے؟

3 / 30

رہرو : مسافر :: خراماں : ؟

4 / 30

درج ذیل میں سے کون سی تصنیف عبدالحلیم شرر کی نہیں ہے؟

5 / 30

درج ذیل میں سے کس شاعر کو عوامی شاعر بھی کہا جاتا ہے؟

6 / 30

جان دی، دی ہوئی اُسی کی تھی حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔ مذکورہ بالا شعر میں صنعت کی قسم پہچانیے۔

7 / 30

کسی شعر کو خاص بحر کے ارکان کے مطابق ٹکڑے کر کے اس کے اوزان معلوم کرنا کیا کہلاتا ہے؟

8 / 30

جب کلام میں کسی شخص، شے یا بات کو کسی دوسرے شخص، شے یا بات کے جیسا بیان کیا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

9 / 30

’خدائے سخن‘ کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

10 / 30

درج ذیل میں سے کس شاعر کو اُردو کا سب سے بڑا مرثیہ نگار کہا گیا ہے؟

11 / 30

زبان کی سائنس کا نام ……………. ہے۔

12 / 30

صلاحیت کی جانچ کیلئے درج ذیل میں سے کون سی قدر پیمائی کا استعمال کیا جاتا ہے؟

13 / 30

شاعر چاہنے والے سے کیسا سلوک چاہتا ہے؟

14 / 30

کس کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے؟

15 / 30

”کاٹھ کی ہانڈی کا نہ چڑھنا“ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟

16 / 30

اس نظم میں شاعر نے کس بات کی تلقین کی ہے؟

17 / 30

اجرامِ فلکیات پر بحث کرنا کیا کہلاتا ہے؟

18 / 30

قدرت اپنی ذاتی روشنی کسے عطا کرتی ہے؟

19 / 30

زمین کا شمار کس میں ہوتا ہے؟

20 / 30

انعکاسی روشن گولا کسے کہا گیا ہے؟

21 / 30

لفظ ”عادت“ میں حرف ’ا‘ کس حیثیت سے استعمال ہوا ہے؟

22 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادل نونِ وصلی کی مثال ہے؟

23 / 30

”ہمیں آپس میں پیار محبت سے رہنا چاہیے۔“ بولڈ لفظ کا صحیح متبادل پہچانیے۔

24 / 30

”آصف کو کوئی بھی اپنے ساتھ کھیل میں شامل نہیں کر رہا ہے۔“ اس جملے میں ضمیرِ تنکیر پہچانیے۔

25 / 30

اسم جامد کی صحیح نشاندہی کرنے والا متبادل پہچانیے۔

26 / 30

حال کے کسی فعل میں شک پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

27 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادل انشائیہ جملے کی نشاندہی کرتا ہے؟

28 / 30

درج ذیل میں سے محاورے کی وضاحت کرنے والا صحیح متبادل پہچانیے۔

29 / 30

”پھر اطمینان سے بیٹھ کر کھائیں گے۔“ بولڈ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل کون سا ہے؟

30 / 30

”نہنگ“ کا معنی ظاہر کرنے والا متبادل پہچانیے۔

Your score is

The average score is 67%

0%

Leave a Comment