(TET-P1= Urdu 2021)

(TET-P1= Urdu 2021)

1 / 30

خواب میں ہنسنا، رونا اور اسکول نہ جانے کے لیے مچلنا سے مصنف نے کیا کہا ہے؟

2 / 30

مصنف نے بچوں کو روتے ہوئے کہاں دیکھا ہے؟

3 / 30

اصنافِ سخن میں سب سے مشکل فن کیا ہے؟

4 / 30

بچوں کا ادب تحریر کرتے وقت کیا کرنا پڑتا ہے؟

5 / 30

وادی، واہ واہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟

6 / 30

ناواقف، ناکام، نااہل ان الفاظ میں ”نا“ کیا کہلاتا ہے؟

7 / 30

پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ مہک رہا ہے۔ بولڈ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔

8 / 30

”بہانے کرنا“ کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟

9 / 30

نمبرات، تعلیمات، خدمات ان الفاظ میں ”ات“ کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی؟

10 / 30

جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اُسے کیا کہتے ہیں؟

11 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟

12 / 30

دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف ”کہ“ استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

13 / 30

ٹائیگر کی قیادت اور فیصلے میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔

14 / 30

تیری طاقت نمونۂ قدرتِ الہی ہے۔ اس جملے کی قسم پہچانیے۔

15 / 30

جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔ اس جملے سے صفت کی کون سی قسم کا پتہ چلتا ہے؟

16 / 30

انہیں ایک اچھی جگہ پسند آئی۔

17 / 30

کسی واقعہ کا حال سنانا : ماجرا :: کسی بات کا بار بار ذکر کرنا : ؟

18 / 30

ملحقہ : جُڑا ہوا :: ؟ : ملاپ

19 / 30

رباعی میں کل کتنے ارکان ہوتے ہیں؟

20 / 30

درج ذیل میں سے کون سی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟

21 / 30

انشائیہ لکھنے والا : انشا پرداز اخبار میں لکھنے والا : ؟

22 / 30

’کوائف‘ کا واحد لفظ کیا ہے؟

23 / 30

ہائے ہائے، مرحبا، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

24 / 30

نارنمرود کو کیا گلزار دوست کو یوں بچالیا تو نے اس شعر کی صنعت پہچانیے۔

25 / 30

ہربارٹ کے بیان کردہ مراحل میں ”اظہارِ مقصد“ کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟

26 / 30

سابقہ معلومات کی بناء پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟

27 / 30

شاعر کا دل کس وجہ سے داغ داغ ہے؟

28 / 30

ہر شے سے شاعر کی افسردگی کا رنگ عیاں ہونے کی وجہ کیا ہے؟

29 / 30

شاعر کس چیز کا شکار ہوا ہے؟

30 / 30

شاعر کی پرورش کہاں ہوئی ہے؟

Your score is

The average score is 70%

0%

1 thought on “(TET-P1= Urdu 2021)”

  1. Asslamualikum test ke sawalat acche the lekin question no I and 2 mera answer galat kyun h ibarat me to yahi likha h

    Reply

Leave a Comment