TET-P2= Urdu 2020 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P2= Urdu 2020 1 / 30 جھونپڑی کے قریب کون سا پرندہ اُتر آیا تھا؟ شاہین شتر مرغ شہباز باز 2 / 30 بڑھیا کو زخمی پرندے کے زخموں سے زیادہ کس چیز کی فکر تھی؟ اُڑان کی پروں کی درد کی پنجوں اور چونچ کی 3 / 30 زخمی پرندے کی بقیہ زندگی کس طرح گزری؟ شاہینوں کی طرح ممولوں کی طرح کراگسوں کی طرح بازوں کی طرح 4 / 30 بڑھیا کا جذبۂ خیرخواہی شہباز کی خاطر کیا ثابت ہوا؟ رحمت زحمت محبت شفقت 5 / 30 ”کٹ کٹ کرتی آئی مرغی“ اس جملے میں استعمال شدہ علامتیں کیا کہلاتی ہیں؟ علامتِ صحیح علامتِ جزم علامتِ عطف علامتِ علّت 6 / 30 الف مقصورہ کا صحیح متبادل پہچانیے۔ یحییٰ ہاتھی لڑکا لڑکی 7 / 30 ”وہ بہت دیر تک پڑوسیوں اور دوستوں کا راستہ دیکھتا رہا۔“ اس جملے میں امدادی فعل پہچانیے۔ راستہ دیکھتا رہا دیر تک 8 / 30 ”اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟“ اس جملے میں ضمیر کی قسم پہچانیے۔ ضمیرِ تعظیمی ضمیرِ استفہامیہ ضمیرِ تنکیر ضمیرِ شخصی 9 / 30 ”کھیل کے اصول“ بولڈ لفظ کیا ہے؟ حرفِ اضافت مضاف الیہ مصدر مضاف 10 / 30 فعل کی ایسی شکل جس سے زمانے کا پتہ نہیں چلتا، اُسے کیا کہتے ہیں؟ مضارع مصدر تصریف مضاف 11 / 30 ”زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔“ اس جملے کی قسم پہچانیے۔ بیانیہ جملہ فجائیہ جملہ انشائیہ جملہ امریہ جملہ 12 / 30 درج ذیل میں محاورے کی نشاندہی کرنے والا متبادل پہچانیے۔ جوالا گاہ خس کم جہاں پاک آشوبِ چشم بے دست و پا ہونا 13 / 30 فعل کی کیفیت بتانے والے لفظ کو کیا کہتے ہیں؟ فعلِ لازم فعلِ ناقص متعلق فعل فعلِ طوری 14 / 30 انام : مخلوق :: تمام : ؟ بلال بخیل لوگ چغل خور 15 / 30 ”عمال“ اس لفظ کا واحد پہچانیے۔ عامل عمل عامی عملہ 16 / 30 درج ذیل میں کون سے متبادل میں لاحقے کا استعمال نہیں کیا گیا؟ قلمدان دندان گلدان پاندان 17 / 30 پطرس بخاری کون تھے؟ مشہور صحافی مشہور نقاد مشہور مزاح نگار مشہور شاعر 18 / 30 29 اکتوبر 1920ء کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہے؟ فورٹ ولیم کالج کی ابتداء جامعہ ملیہ کا قیام اے. پی. جے عبدالکلام کی پیدائش ڈاکٹر ذاکر حسین کی پیدائش 19 / 30 درج ذیل میں سے کون سی تصنیف علامہ اقبال کی نہیں ہے؟ بانگِ درا لوحِ محفوظ بالِ جبریل ضربِ کلیم 20 / 30 خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے تجنیسِ ناقص تجنیسِ تام صنعتِ مبالغہ صنعتِ مراعات النظیر 21 / 30 جس بحر میں مفاعیلن کل آٹھ بار آئے اس بحر کا نام بتائیے۔ بحرِ رمل مثمن بحرِ بسیط مثمن بحرِ متقارب مثمن سالم بحرِ ہزج مثمن سالم 22 / 30 جب کسی لفظ یا ترکیب کو کسی خاص طریقے سے استعمال کرنے سے کلام میں خوبی پیدا کی جائے تو اس خوبی کو کیا کہتے ہیں؟ ترکیب صفت تشبیہ استعارہ 23 / 30 غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے؟ مقطع مطلع قافیہ مکھڑا 24 / 30 درج ذیل میں سے اس شاعر کی نشاندہی کیجیے جسے گیان پیٹھ ایوارڈ سے ابھی تک نوازا نہیں گیا؟ فراق گورکھپوری شہریار جاں نثار اختر سردار جعفری 25 / 30 ”مہاراشٹر کی راجدھانی ……………. ہے۔“ (ممبئی، پونا) مختصر سوال شناختی سوال طویل جوابی سوال اکائی جانچ 26 / 30 اصنافِ ادب کی روشنی میں اُردو زبان کی ساخت کا صحیح متبادل کون سا ہے؟ نثر، نظم، قصیدہ، غزل داستان، تذکرہ، افسانہ، خود نوشت خلاصہ نگاری، غزل، قصیدہ نثر، نظم، قواعد، تحریر 27 / 30 ”آگے اور پیچھے“ کی خاطر شاعر نے کون سے الفاظ استعمال کیے ہیں؟ بانگِ جرس سوئے قفس پیش و پس ان میں سے کوئی نہیں 28 / 30 بذریعہ صبا، شاعر کو کیا پہچانا جاتا ہے؟ دُعا سلام محبت عقیدت 29 / 30 شاعر چمن کو چھوڑ کر کہاں جانا چاہتا ہے؟ سوئے قفس کوئے قاتل کوئے یار کوئے درجاناں 30 / 30 شاعر قفس سے رہا کرنے کی التجا کس سے کر رہا ہے؟ باغباں سے صیاد سے گل چیں سے نگہباں سے Your score isThe average score is 44% 0% Restart quiz