TET-P1= Urdu 2024 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P1= Urdu 2024 1 / 30 کسی بھی قوم کے لیے سب سے خطرناک اور نقصان دہ بات کیا ہے؟ مال دار افراد سے بے خبری ذہین افراد سے بے خبری کمزور افراد سے بے خبری غریب افراد سے بے خبری 2 / 30 مادی اور قدرتی وسائل سے زیادہ قیمتی سرمایہ کس کو کہا گیا ہے؟ انسانی ذہانت انسانی طاقت نفسیاتی طاقت ان میں سے کوئی نہیں 3 / 30 اگر انسانی اذہان کی ناقدری ہو تو اس کا اثر کس پر پڑتا ہے؟ قوم جماعت قبیلہ معاشرہ 4 / 30 مذکورہ بالا عبارت میں ذہن کی جمع کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟ اوسان نقصان اذہان امتحان 5 / 30 کسی جملے میں غصہ، تعجب، خوف اور نداء کے اظہار کے لیے کس علامت کا استعمال کیا جاتا ہے؟ استفہامیہ فجائیہ وقفہ خاتمہ 6 / 30 معقول، صحیح، فکر، فن درج بالا میں ’نا‘ اس سابقے کا استعمال کرنے سے کون سا لفظ بامعنی لفظ بنتا ہے؟ صحیح معقول فکر فن 7 / 30 ”باجی! اُٹھو۔ میں ناشتہ لائی ہوں۔“ بولڈ الفاظ کا زمانہ پہچانیے زمانۂ حال جاری زمانۂ حال مکمل زمانۂ حال مطلق زمانۂ مستقبل 8 / 30 وہ کون سا حرف ہے جو دو ’م‘ کی ابتدا میں لگانے سے اُمت کی جمع بن جاتا ہے؟ د ج ب ا 9 / 30 ”گھمنڈ مت کرو۔ ورنہ منہ کے بل گر جاؤ گے۔“ بولڈ الفاظ کی مناسبت سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ اکڑ دکھانا شرارت کرنا گفتگو کرنا مایوس ہونا 10 / 30 بحر : سمندر :: چشمہ : ………… جھرنا جھیل پنگھٹ تالاب 11 / 30 نیچے دیے گئے الفاظ میں سے موسیٰ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ موسا موسم موسی موسے 12 / 30 ”میرا“ اور ”تیرا“ ان میں کیا مشترک ہے؟ دونوں ضمیرِ شخصی ہیں دونوں ضمیرِ اضافی ہیں دونوں ضمیرِ اشارہ ہیں دونوں ضمیرِ مکانی ہیں 13 / 30 ”کتاب کا مطالعہ باریک بینی سے کرو“ جملے کی قسم پہچانیے مثبت بیانیہ جملہ منفی بیانیہ جملہ امریہ جملہ استفہامیہ جملہ 14 / 30 درج ذیل متبادل سے بے جان مونث کی شناخت کیجیے گھوڑا لڑکا زمین پانی 15 / 30 ”مردِ آہن“ کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟ سردار ولبھ بھائی پٹیل مہاتما گاندھی لالہ لاجپت رائے لوک مانیہ تلک 16 / 30 ذیل میں دیے گئے غیر متعلق لفظ کی شناخت کیجیے پوری کڑھائی گڑیا پانی 17 / 30 ”دارالعلوم“ لفظ کا درست تلفظ کیا ہے؟ دارعلوم داڑل علوم دا + را + ل + علوم دار + ال + علوم 18 / 30 درج ذیل میں سے اسم عام کی نشاندہی کیجیے احمد آباد پہاڑ ہمالیہ بی بی کا مقبرہ 19 / 30 ذیل میں دیے گئے کس شاعر کا تخلص حالی ہے؟ الطاف حسین سعادت حسین محمد حسین سجاد حسین 20 / 30 ایک پنٹھ دو کاج، ایک حمام میں سب ننگے، ایک انار سو بیمار، ایک نہ سننا درج بالا کے لیے کون سا متبادل درست ہے؟ ایک کہاوت، تین محاورے دو کہاوت، دو محاورے تین کہاوت، ایک محاورہ چاروں کی کہاوتیں 21 / 30 صنعت پہچانیے: ایک جامِ جمشید ہے گویا قبضے میں، علم کا یہ تحفہ ہے ہمارے حصے میں مبالغہ تلمیح تضاد مراعات النظیر 22 / 30 قطعہ لفظ میں کون سے حروف کا اضافہ کرنے پر اس لفظ کی جمع بنتی ہے؟ اب ات اس اد 23 / 30 دھیرے دھیرے ہوتے ہوتے ہر کام بھی آسان ہوتا ہے: بولڈ الفاظ کی مناسبت سے درست متبادل چنیے متعلق فعل متعدی فعل فعلِ لازم مفعول 24 / 30 جو لفظ کسی اسم یا ضمیر سے نسبت کو ظاہر کرتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟ صفتِ نسبتی صفتِ ذاتی صفتِ عددی صفتِ مقداری 25 / 30 اُردو مضمون کے تصورات کی وضاحت سب سے بہتر طور پر کس وسیلے کے ذریعے ہوتی ہے؟ سمعی وسیلہ بصری وسیلہ سمعی و بصری وسیلہ ان میں سے کوئی نہیں 26 / 30 تمہیدی سوالات طلبہ کی کس معلومات پر پوچھے جاتے ہیں؟ موجودہ معلومات سابقہ معلومات موادِ سبق پر معلومات سماجی معلومات 27 / 30 باپ نے بیٹے کو کس چیز میں نام پیدا کرنے کی نصیحت کی ہے؟ تجارت میں علم و فضل میں سیاست میں کھیل میں 28 / 30 باپ نے بیٹے کو تصنیف اور تالیف میں کیا کرنے کی ہدایت دی؟ لہو بہانے کی دوسروں کی مدد کرنے کی سعیِ بلیغ کرنے کی سفر کرنے کی 29 / 30 شاعر سخن کی داد کس سے وصول کرنے کی تلقین کرتا ہے؟ عوام سامعین پیر و مرشد پیرو جواں 30 / 30 شاعر کے لحاظ سے کون نکتہ چینی کرتا ہے؟ جس میں شعر و انشا کی لیاقت نہ ہو جو شاعر اور منشی نہ ہو جو صرف شاعر ہوتا ہے جو انشا پرداز ہوتا ہے Your score isThe average score is 72% 0% Restart quiz