TET-P2= Urdu 2024

TET-P2= Urdu 2024

1 / 30

پریم چند کا اصلی نام کیا ہے؟

2 / 30

لفظ ’کرشمہ‘ کا ہم معنی لفظ ہے …………….

3 / 30

”کاش! اس وقت کسی نے میری مدد کی ہوتی،“ یہ جملہ ذیل میں سے کس کی مثال ہے؟

4 / 30

’آرام حرام ہے‘ یہ کیا ہے؟

5 / 30

”مرد کے لیے رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا“ کے لیے ذیل سے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے :

6 / 30

لفظ ’عامل‘ کی جمع کا صحیح متبادل بتائیے :

7 / 30

مغرور – غرور کرنا والا، نازاں – ناز کرنے والا نفغور …………….

8 / 30

دیے گئے متبادل ’حروف‘ میں سے کس کی نشاندہی کرتے ہیں؟ ”ا-و-ی“

9 / 30

ذیل کے جملے میں ضمیرِ اضافی کو ظاہر کرنے والا لفظ تلاش کیجیے : ”اس نے اپنا سارا زیور اتار کر ان کی جھولی میں ڈال دیا“

10 / 30

ذیل میں سے زبان کی آموزش کے مراحل کی صحیح ترتیب بتائیے :

11 / 30

اردو زبان کی تدریس اور طلبہ کی آموزش موثر ڈھنگ سے کرنے کے لیے مختلف ……………. کا استعمال کیا جاتا ہے۔

12 / 30

شاعر نظم میں سے کس سے مخاطب ہے؟

13 / 30

نئی دنیا کا راستہ کس نے کھولا؟

14 / 30

نظم میں ’جِرم‘ کی جمع کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟

15 / 30

کوشش کا طوطی ہے …………….

16 / 30

کنجوس کے دل کی طرح کیا بند رہتی ہے؟

17 / 30

شال اوڑھنے کی چیز ہے …………….

18 / 30

مشاعرہ کہاں منعقد کیا گیا تھا؟

19 / 30

بلبل کی طرح کون چہک اٹھا؟

20 / 30

”ترقی کرنا کون نہیں چاہے گا۔“ اس جملے کی قسم پہچانیے :

21 / 30

عربی حروفِ تہجّی میں حروفِ شمسی کی تعداد …………….

22 / 30

’رانی کے زیور‘ میں بولڈ لفظ میں سے کس متبادل کو ظاہر کرتا ہے؟

23 / 30

غیر متعلقہ لفظ پہچانیے :

24 / 30

ہے نہیں تیرے سوا یہاں کوئی میزبان تو، مہماں تو ہے۔ درج بالا شعر کے لیے کون سی صنعت مناسب ہے؟

25 / 30

اتفاقاً، یقیناً، تقریبآً، وقتاً فوقتاً کی مناسبت درست متبادل کیا ہوگا؟

26 / 30

درج ذیل متبادل میں ضمیرِ استفہام پہچانیے :

27 / 30

’تعزیت‘ لفظ کے لیے مناسب متبادل منتخب کیجیے :

28 / 30

محمد حسین آزاد کی تصنیف کا نام بتائیے :

29 / 30

قمر کو چاند کہتے ہیں، تو سورج کو …………….

30 / 30

حضرت عمر نے کن فنون میں مہارت حاصل کی؟

Your score is

The average score is 76%

0%

Leave a Comment