TET-P1= Urdu 2025

TET-P1= Urdu 2025

1 / 30

اندر سے صاف شفاف پانی کے چشمے پھوٹتے نظر آئیں گے۔ اس جملے میں فعل متعلق کی شناخت کیجئے :

2 / 30

عظیم مقصد کے لئے زندگی جینا سیکھو۔ اس جملے میں صفت کی شناخت کیجئے۔

3 / 30

نیچے دئے گئے جملے میں غلطی تلاش کیجئے : مریم نے عیسی کو دُعا دی

4 / 30

وہ غزل جو کل مشاعرہ میں پڑھی گئی تھی میری سُنی ہوئی تھی۔ بولڈ لفظ کی مناسبت سے درست متبادل کی شناخت کیجئے۔

5 / 30

اگر محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے۔ جملہ کی قسم بتایئے :

6 / 30

ذیل میں دئے گئے مصرع سے بے جان مذکر لفظ کی شناخت کیجئے۔ ساحل پہ ڈھونڈتے ہیں مُرادوں کی سیپیاں۔

7 / 30

بابائے اردو کسے کہتے ہیں ؟

8 / 30

مئے کش۔ ساقی۔ مدرسہ۔ محفل۔ درج بالا الفاظ سے غیر متعلق لفظ کی شناخت کیجئے :

9 / 30

درج ذیل میں کس شاعر کا تخلص ‘محروم’ ہے :

10 / 30

منہ میں دانت ۔۔۔۔۔۔ کہاوت کو مکمل کیجئے۔

11 / 30

صنعت پہچانیے : آج نہیں تو کل نکلے گا ہر مسئلے کا حل نکلے گا

12 / 30

صا + دِقل + قول کی مناسبت سے درست متبادل کون سا ہے ؟

13 / 30

درج ذیل میں سے کس جملے میں اسمِ خاص موجود نہیں ہے ؟

14 / 30

وہ کون سا حرف ہے جو دو ‘ل’ کے درمیان میں لگانے سے ‘ہیرا’ کا ہم معنی لفظ بنتا ہے ؟

15 / 30

بیلو کے کھو جانے پر گھر میں ہنگامہ ہو گیا۔ بولڈ الفاظ کی مناسبت سے کون سا متبادل صحیح ہوگا ؟

16 / 30

اورنگ : تخت : : کُلاہ : ۔۔۔۔۔۔

17 / 30

اُٹھ ! سبق یاد کر اداس نہ ہو پھر یہ ممکن نہیں کہ پاس نہ ہو۔ اس شعر میں کون سی علامت کا استعمال کیا گیا ہے ؟

18 / 30

آفت، غم، قحط، ستم۔ درج بالا الفاظ میں کون سا لاحقہ لگانے پر بامعنی الفاظ بنیں گے ؟

19 / 30

جب دولت ختم ہو جائے گی تب تم کیا کرو گے ؟ بولڈ الفاظ کا زمانہ پہچانیے۔

20 / 30

روایتی منصوبہء سبق میں اردو مضمون کے لئے استحضار کا پہلا مرحلہ کون سا ہوتا ہے ؟

21 / 30

اردو مضمون میں مواد کی قدر پیمائی کرتے وقت خانہ پُری کے سوال کا شمار کس قسم کے سوال میں ہوگا ؟

22 / 30

نظم میں کس چیز کے کھڑکنے کا ذکر ہے ؟

23 / 30

موتی کس حالت میں ہے ؟

24 / 30

راہ گزر کیسی ہے ؟

25 / 30

درج بالا نظم کی صنف بتایئے :

26 / 30

بچہ کب اپنے پیروں پر کھڑا ہوتا ہے اور چلنا سیکھتا ہے ؟

27 / 30

لڑکے اور لڑکیوں میں کون جلد چلنا شروع کرتا ہے ؟

28 / 30

بچپن میں بچوں کا سر کیسا ہوتا ہے ؟

29 / 30

بچے کی نشو و نما کی صحیح عمر کون سی ہے ؟

30 / 30

سالِ اول کو استقبالیہ دیا گیا جبکہ سالِ آخر کے لئے الوداعیہ تھا۔ اس جملے میں متضاد الفاظ کی کتنی جوڑیاں دی گئی ہیں ؟

Your score is

The average score is 79%

0%

Leave a Comment