TET-P2= Urdu 2025

TET-P2= Urdu 2025

1 / 30

ذیل میں دئے ہوئے الفاظ میں سے غیر متعلقہ لفظ کی نشاندہی کیجئے :

2 / 30

ذیل میں سے غلط جوڑی کی نشاندہی کیجئے :

3 / 30

درج ذیل متبادل میں سے ”عدد“ کی جمع پہچانیے :

4 / 30

درج ذیل میں سے سابقے کے مثال کی نشاندہی کیجئے :

5 / 30

”الہلال“ نامی اخبار کس نے جاری کیا ؟

6 / 30

ذیل میں سے کونسا لفظ ”جہنم“ کی ضد نہیں ہے ؟

7 / 30

مضمون لکھنے والا : مضمون نگار : : خطوط لکھنے والا : ؟

8 / 30

درست مصرع کی نشاندہی کیجئے :

9 / 30

”ایسا زمانہ جس سے حال اور مستقبل دونوں کا اظہار ہو“۔ اُسے کیا کہتے ہیں ؟

10 / 30

سوالیہ پرچہ تیار کرنے سے قبل ضروری ہے :

11 / 30

سالانہ منصوبہ بندی کے بعد کا مرحلہ :

12 / 30

شاعر جنونِ تجسّس کے بارے میں کیا کہتا ہے ؟

13 / 30

عشق کی سیر گاہوں کی حد ہے :

14 / 30

نظم سے ”ہوا“ اس لفظ کا ہم معنی تلاش کیجئے :

15 / 30

”قفس کا معنی“ :

16 / 30

تعلیم کے بلند و بالا مقاصد کس نے مرتب کئے ؟

17 / 30

خارجی : ظاہری : : داخلی : ؟

18 / 30

دئے گئے اقتباس میں سے ”دل“ کا ہم معنی ظاہر کرنے والا متبادل پہچانیے :

19 / 30

کسی کام کا فرض کرنا :

20 / 30

لفظ کام میں ’ک اور م‘ کیا ہے ؟

21 / 30

”بچپن کی سبزی جوانی کا سرخ لباس پہنتی ہے“۔ بولڈ فعل کونے زمانے کی نشاندہی کرتا ہے ؟

22 / 30

”اسمِ مادہ“ کی صحیح نشاندہی کرنے والا متبادل پہچانیے :

23 / 30

پریم چند کی کہانیوں کا مجموعہ :

24 / 30

”واہ واہ، شاباش، واللہ“ ان الفاظ کا استعمال جملوں کی کن قسموں میں ہوتا ہے ؟

25 / 30

”تمہاری ٹھوکروں میں ہے یہ تختِ جَم، یہ تاجِ کے“ درج بالا شعر میں صنعت پہچانیے :

26 / 30

”تانتا باندھنا“ اس محاورے کا مطلب کیا ہے ؟

27 / 30

”شیرِ خدا“ کس کا لقب ہے ؟

28 / 30

ذیل میں سے کونسا لفظ حروفِ شمسی کی مثال نہیں ہے ؟

29 / 30

مولانا الطاف حسین حالی کی مشہور ترین طویل نظم :

30 / 30

لفظ ”اضطراب“ کا معنی ظاہر کرنے والا متبادل پہچانیے :

Your score is

The average score is 80%

0%

Leave a Comment