Sst-P2=2020 June 17, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com Sst-P2=2020 1 / 60 1. ہندوستانی آئین کی تمہید میں …………. لفظ کے معنی سے مراد لوگوں کو اندرونی یا بیرونی نوعیت کا فیصلہ لینے کا سب سے اعلیٰ حق ہے۔ جمہوریہ مقتدر آزادی انصاف 2 / 60 2. سرکاری مدد لینے والے اسکولوں میں کوئی بھی مذہبی تعلیم نہیں دی جاتی : مذہبی آزادی کا حق :: اسکول اور کالج میں داخلوں کے لیے خواتین و کمزور اجزاء کے لیے مختص جگہ : ؟ مساوات کا حق آزادی کا حق تعلیمی و تہذیبی حق استحصال مخالف حق 3 / 60 3. گوا مہاراشٹر کا حصہ ہو یا الگ، یہ طے کرنے کے لیے …………. راستہ اپنایا گیا۔ باز طلبی عوامی سرگرمی رائے طلبی استصوابِ رائے 4 / 60 4. قطر، عثمان، سعودی عربیہ میں کیا مشابہت ہے؟ ان ممالک میں سیاسی پارٹیوں پر پابندی ہے۔ ان ممالک میں مخالف پارٹیاں نہیں ہیں۔ ان ممالک میں صرف قومی پارٹیاں ہیں۔ ان ممالک میں کوئی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملتی۔ 5 / 60 5. ذات پات، مذہب، خاندان، جنس اور سماجی مرتبے کی بنیاد پر کوئی تفریق نہ کرتے ہوئے ہر فرد کو یکساں ماننا، اقتدار مرتبے اور جائداد میں اُسے اس کا حصہ صحیح صحیح حاصل ہونا یعنی …………. ہے۔ مساوات آزادی سماجی انصاف سماج واد 6 / 60 6. درج ذیل بیانات سے غلط بیان پہچانیے۔ راجیہ سبھا کو قانونی قرارداد یا بل پر بحث کرنے اور قرارداد یا تجویز پیش کرنے کا اختیار ہے۔ راجیہ سبھا کے اراکین وزراء سے سوالات کر سکتے ہیں۔ راجیہ سبھا کے اراکین براہ راست عوام کی طرف سے منتخب نہیں کیے جاتے۔ راجیہ سبھا کو دستور میں اصلاح کا حق نہیں ہے۔ 7 / 60 7. درج ذیل سے غلط جوڑی پہچانیے۔ اروناچل پردیش – اٹانگر منی پور – امپھال میگھالیہ – شیلانگ میزورم – کوہیما 8 / 60 8. تامل ناڈو : چنئی :: لکش دیپ : ؟ کورتی ترواننت پورم رائے پور اگر تلہ 9 / 60 9. مناسب جوڑیاں لگائیے۔ A – iii, B – iv, C – i, D – ii A – iii, B – i, C – ii, D – iv A – iii, B – ii, C – i, D – iv A – iii, B – i, C – iv, D – ii 10 / 60 10. ضلع پریشد کے خزانے سے مناسب خرچ کرنے کا اختیار …………. کو ہوتا ہے۔ ضلع پریشد کا صدر ضلع پریشد کا نائب صدر ضلع پریشد کے انتظامیہ کا سربراہ ضلع پریشد افسر (کلکٹر) 11 / 60 11. ہرش وردھن، پرور سین، مہیند رور من اِن مختلف خاندان کے راجاؤں میں کیا مشابہت ہے؟ یہ تمام ماہرین موسیقی تھے۔ یہ تمام مصنف تھے۔ یہ تمام ماہرین ریاضی تھے۔ یہ تمام ان کے خاندانوں کے بانی ہیں۔ 12 / 60 12. مناسب جوڑیاں لگائیے۔ A – iii, B – ii, C – i A – ii, B – ii, C – iii A – i, B – iii, C – ii A – iii, B – i, C – ii 13 / 60 13. درج ذیل سے غلط جوڑی پہچانیے۔ گوپال – پال دنتی درگ – راشٹر کٹ وجیالیہ – چول کرشن راج – یادو 14 / 60 14. گروہ سے متفرق لفظ پہچانیے۔ چول، پر مار، یادو، گا ہڈوال چول پر مار یادو گا ہڈوال 15 / 60 15. افغانستان سے آئے ہوئے پٹھان سے مراد …………. روہیلے جاٹ راجپوت ستنامی 16 / 60 16. واقعات کو زمانے کے لحاظ سے مناسب ترتیب دیجیے۔ (i) امریکہ کی بوسٹن بندرگاہ پر انگریزی جہاز سے چائے کے صندوق بعض شہریوں نے سمندر میں پھینک دیے۔ (ii) امریکی نو آبادیات نے اپنا ”آزادی کا منشور“ جاری کیا۔ (iii) 13 نو آبادیات نے امریکہ کی متحدہ حکومت کی بنیاد ڈالی۔ (iv) امریکن نو آبادیات نے ”نمائندگی نہیں تو ٹیکس भी نہیں“ کا نعرہ دیا۔ i, ii, iii, iv iii, ii, iv, i iv, i, ii, iii iv, iii, i, ii 17 / 60 17. جسٹس راناڈے، ڈاکٹر بھانڈارکر، جسٹر تلنگ، آتمارام پانڈورنگ ترکٹر کیہ …………. کے لیڈر تھے۔ برہموسماج پرارتھنا سماج آریہ سماج ستیہ شودھک سماج 18 / 60 18. پروفیسر این۔ جی۔ رنگا کی پیش قدمی کی وجہ سے …………. قائم ہوئی۔ اکھل بھارتیہ یونین کانگریس آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کانگریس سماج وادی پارٹی آل انڈیا وومنزر کانفرنس 19 / 60 19. جھنجار پگنڈ تڈی اور بدھلہ پگنڈ تڈی کون سے گڑھ (قلعے) کی پگنڈ تڈیاں ہیں؟ تورنا راج گڑھ رائے گڑھ پرتاپ گڑھ 20 / 60 20. نامناسب جوڑی پہچانیے۔ نام دیو – نرسی گیانیشور – آپے گاؤں ایک ناتھ – جانب تکارام – دیہو 21 / 60 21. ایلیاد اور اوڈیسی اِن رزمیہ نظموں کے خالق …………. ہیں۔ پنڈر سوفو کلس ہیرو ڈوٹس ہومر 22 / 60 22. ”ڈان کو یکسوٹ“ …………. ہے۔ ڈرامہ تخیل مرکوز ناول طنز یہ ناول نظمی مجموعہ 23 / 60 23. انگلستان میں صنعتی انقلاب کا آغاز …………. کی صنعت سے ہوا۔ فولاد کپڑے مشینوں کیمیائی اشیاء 24 / 60 24. سامراج شاہی ممالک نے چین سے کئی قسم کی رعایتیں حاصل کیں۔ اِس عمل کو …………. کہتے ہیں۔ کھلا دروازہ نظریہ نو آباد یا ت چینی تربوز کی قاشیں افیون کی جنگ 25 / 60 25. راس پوتین یہ …………. مہنت تھا۔ روسی سربیا ئی آسٹرین فرنچ 26 / 60 26. 1921ء کے واشنگٹن میٹنگ کا انعقاد کے پس منظر کی اہم وجہ کون سی ہے؟ عالمی امن قائم کرنے کے لیے جاپان کی بحری طاقت کے خاتمے کے لیے جمہوریت کی از سر نو بنیاد رکھنے کے لیے ماحولیاتی تحفظ کا دھیان رکھنے کے لیے 27 / 60 27. بے سہارا الیسوا سدن کو کس نے قائم کیا؟ جنا گا شندے رمابائی راناڈے پنڈیتا رمابائی ساوتری بائی پھلے 28 / 60 28. درج ذیل سے غلط جوڑی پہچانیے۔ عام سبھا – گ۔ وا۔ جوشی ایسٹ انڈیا الیسوسی ایشن – دادا بھائی نوروجی بھارت سیوک سماج – گوپال کرشن آگرکر سوشل سروس لیگ – جسٹس راناڈے 29 / 60 29. امبر ناتھ کا شیومندر …………. نے تعمیر کیا۔ یادو واکاٹک شیلا ہار راشٹر بیگ 30 / 60 30. کارپس انسکرپشن انڈیکیرم میں …………. ستونی کتبوں کا مجموعہ ہے۔ اشوک کے چندر گپت کے اجات شترو کے کنشک کے 31 / 60 31. جزائر انڈمان نکوبار میں رہائش پذیر …………. آدیواسی یہاں کے اصل باشندے ہیں۔ کاٹکاری جاروا بھیل گونڈ 32 / 60 32. …………. ندی کے کنارے بسا ہوا جین شہر کمبھ میلے کے لیے مشہور ہے۔ تاپی نرمدی شپرا دامودر 33 / 60 33. شمسی سال کی شروعات …………. تیوہار سے ہوتی ہے۔ تیج دیوالی دسہرہ بیساکھی 34 / 60 34. پامپئی شہر …………. کے نیچے دفن ہوا۔ اولاد نشتی تہوں آتش فشاں کے اُٹھنے والے لاوے کی رو سیلاب کی تہوں دھنسی ہوئی زمین 35 / 60 35. بھارت کا معیاری وقت کس طول البلد سے طے کیا گیا ہے؟ 82°30' 70°30' 62°30' 52°30' 36 / 60 36. …………. میں ٹانگ جھیل واقع ہے؟ میانمار انڈونیشیا فلپائن سری لنکا 37 / 60 37. …………. نامی جانور کوہِ ہمالیہ کے علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ سانبر شیر ببر مشکی ہرن لومڑی 38 / 60 38. کالم الف اور کالم ب کی مناسب جوڑیاں لگائیے۔ (1)-C, (2)-B, (3)-A, (4)-D (1)-B, (2)-A, (3)-D, (4)-C (1)-C, (2)-B, (3)-D, (4)-A (1)-D, (2)-C, (3)-B, (4)-A 39 / 60 39. درج ذیل میں سے کس براعظم میں وکٹوریہ جھیل واقع ہے؟ آسٹریلیا ایشیا شمالی امریکہ افریقہ 40 / 60 40. …………. کے عرصے کو شمالی روش کہتے ہیں۔ 22 دسمبر سے 21 جون 21 جون سے 22 دسمبر 23 مارچ سے 23 ستمبر 23 ستمبر سے 23 مارچ 41 / 60 41. جنوبی امریکہ میں واقع برازیل کپاس کی پیداوار والا اہم ملک ہے جس کے لیے وہ دنیا میں …………. نمبر پر ہے۔ پانچویں چوتھے تیسرے دوسرے 42 / 60 42. مونا زائیٹ ریت …………. ریاست میں پائی جاتی ہے۔ جھارکھنڈ کیرل مہاراشٹر بہار 43 / 60 43. ”آڈی“ کی پیداوار کے لیے …………. صنعتی علاقے مشہور ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا شمال مشرقی علاقہ ایشیائی کا مشرقی علاقہ یورپ کا مرکزی علاقہ چین کا مشرقی علاقہ 44 / 60 44. چین کے …………. حصے میں ریل کے راستے زیادہ ہیں۔ مشرقی مغربی شمالی جنوبی 45 / 60 45. دنیا کے دوسرے نمبر کی بلند چوٹی …………. ہے۔ سارمتی کے-2 کیلاش شوالک 46 / 60 46. نقشے کے دائیں جانب تیر کے نشان سے …………. کی سمت دکھائی جاتی ہے۔ مشرق مغرب شمال جنوب 47 / 60 47. مہاراشٹر کے کس ضلع میں آبادی کا گنجان پن سبے کم ہے؟ ایلوت محل سندھودرگ بھنڈارا گڈچرولی 48 / 60 48. ہری ہریشور خوبصورت …………. ہے۔ صحت افزاء مقام ساحلِ سمندر قلعہ تاریخی مقام 49 / 60 49. شہر روم کس دریا کے کنارے بسا ہوا ہے؟ اولونا پودریا ٹائبر سانگرہ 50 / 60 50. ذیل میں سے مناسب متبادل کا انتخاب کیجیے۔ آسٹریلیا کا قومی پرندہ : کنگارو ڈنگو ایکیڈ نا ایمو 51 / 60 51. ہمالیہ …………. پہاڑ ہے۔ لهریے دار تودہ نیا باقی ماندہ آتش فشاں 52 / 60 52. خلاء میں کسی چیز کو داغنے کے لیے …………. کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اسپیس کرافٹ راکٹ اسکائی لیب چندریان 53 / 60 53. سانس کی بیماریاں …………. کے باعث ہوتی ہے۔ آواز کی آلودگی پانی کی آلودگی ہوا کی آلودگی مٹی کی آلودگی 54 / 60 54. ریاست گوا کے ثقافتی تیوہار کو …………. کہتے ہیں۔ گنیش اُتسو نوراتری دسہرہ کارنیول 55 / 60 55. درج ذیل میں سے کس معدن کا استعمال فولادسازی کے لیے کیا جاتا ہے؟ تانبہ مینگنیز سونا باکسائٹ 56 / 60 56. کس براعظم میں انسانی بستی نہیں ہے؟ افریقہ ایشیاء آسٹریلیا انٹارکٹیکا 57 / 60 57. 5° شمالی اور 5° جنوبی عرض البلد کے درمیان …………. دباؤ کا پٹہ ہے۔ استوائی کم قطبی زیادہ نیم قطبی کم نیم ٹراپیکی کم 58 / 60 58. دنیا کا سب سے بڑا پھول …………. کنول Raflesia Aster سورج مکھی 59 / 60 59. روشنی ایک سیکنڈ میں …………. کلومیٹر کا سفر کرتی ہے۔ تین لاکھ تین لاکھ تیس ہزار تین کروڑ 60 / 60 60. دی گئی شکل میں سمندری غار کے لیے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔… بحری ستون بحری محراب بحری جوف بحری غار Your score isThe average score is 50% 0% Restart quiz