TET-P2 SST 2018 June 17, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P2 SST 2018 I 1 / 60 مندرجہ ذیل میں سے غلط جوڑی پہچانیے۔ تورنا۔ ہر چندر گڑھ مرتب دیو۔ وشال گڑھ رائری۔ رائے گڑھ بھوپیا۔ پرتاپ گڑھ 2 / 60 تورنا قلعہ پونہ کے …………. سمت میں واقع ہے۔ جنوب مغرب شمال مشرق شمال مغرب جنوب مشرق 3 / 60 بھارت کا پارسی سماج زمانہ گننے کے لیے …………. کیلنڈر کا استعمال کرتا ہے۔ ہجری شان و ہان شک وکرم سونات شہنشاہی 4 / 60 اُڑ، اروق، نپر یہ …………. کے قدیم تاریخی شہر ہیں۔ مصر چین میسوپوٹیمیا ہڑپا 5 / 60 مشہور طبیب جیوک کا …………. اس ریاست سے تعلق ہے۔ اونی مگدھ چیدی اشمک 6 / 60 کالم الف میں موجود گرنتھوں کی کالم ب میں موجود بیانات سے مناسب جوڑیاں لگائیے. d-iv,a-iii,c-ii,b-i d-iv,a-iii,b-ii,c-i b-iv,a-iii,c-ii,d-i c-iv,a-iii,d-ii,b-i 7 / 60 اموگھ ورش : مال کھیٹر :: راجندراوّل : ؟ الہٰ آباد تنجاور گنگے گونڈ چول پورم بدامی 8 / 60 صوفی طبقہ کا بنیادی طور پر …………. ملک سے تعلق ہے۔ عراق ایران بھارت عربستان 9 / 60 1857ء کی بغاوت کے بعد بیگم حضرت محل نے …………. میں پناہ لی۔ رنگون منڈالے کانپور نیپال 10 / 60 یتیم بچوں کے لیے آشرم کا قیام …………. نے کیا۔ مہاتما پھلے مہرشی وٹھل رام جی شندے مہرشی دھونڈو کیشو کروے ویشنو شاستری پنڈت 11 / 60 یہ سورج ہے نہ ہی اس کی بنیاد … تنقید کی۔ مانٹیگو چیمس فورڈ مورلے منٹو رولٹ ایکٹ سائمن کمیشن 12 / 60 کند گرام، پاوا… مقدس مقامات …………. مذہب کے ہیں۔ بدھ جین ویدک اسلام 13 / 60 …………. کے قبول کردہ پروٹسٹنٹ فرقے کو پیوریٹین کہا جاتا ہے۔ جان کیلوین زونگلی ایرا کسمس مارٹن لوتھر 14 / 60 الکوزینڈر پشکن یہ …………. مفکر تھا۔ روسی جرمن فرانسیسی آسٹریلین 15 / 60 کیپ آف گڈ ہوپ کی کھوج کس نے لگائی؟ کیپٹین اسکوک ڈیوڈیڈ لیونگسٹن ایڈلے بارتھولومیو ڈائس 16 / 60 سنہری عقاب پرندے کا نشان …………. خاندان کا ہے۔ چالوک یہ شیلا ہار سات واہن واکاٹاک 17 / 60 استری دھرم نیتی اس کتاب کی مصنفہ …………. ہیں۔ رمابائی پنڈت تارابائی شندے رمابائی راناڈے تارابائی موڈک 18 / 60 آپریشن پولو …………. کی لڑائی ہے۔ جوناگڑھ کشمیر حیدرآباد ستارا 19 / 60 1556ء میں بھارت کا پہلا مطبع …………. میں شروع ہوا۔ کالی کٹ ہبلی سورت گوا 20 / 60 مراٹھی زبان میں پہلی انسائیکلوپیڈیا …………. نے لکھی۔ ڈاکٹر شری دھر کیتکر لکشمن شاستری جوشی مہادیوشاستری جوشی وجیہ واڈ 21 / 60 پنچایت سمیتی کے سبھاپتی اور نائب سبھاپتی کے عہدے کی مدت …………. سال ہوتی ہے۔ ڈھائی سال تین سال پانچ سال دو سال 22 / 60 میونسپلٹی کی انتظامیہ کا سربراہ کون ہوتا ہے؟ گٹ وکاس ادھیکاری چیف ایگزیکیٹیو آفیسر میونسپل کمشنر چیف آفیسر 23 / 60 دستور کی عمل آوری کے لیے 26 جنوری دن طے کیا گیا کیونکہ مجلس نے طے کیا امبیڈکر نے طے کیا 1930 مکمل آزادی دن اسی دن دستور مکمل ہوا 24 / 60 راجا، مہاراجہ، رائے بہادر جیسے خطابات پر پابندی کیوں؟ بنیادی حقوق اعلیٰ ادنیٰ تفریق نہ ہو مواقع میں رکاوٹ استحصال کی مخالفت 25 / 60 بھارت ایک خودمختار ملک ہے کیونکہ 1947 میں آزاد ہوا خارجہ پالیسی آزاد اندرونی معاملات خود حل کرتا ہے دفاعی نظام مضبوط 26 / 60 بھارتی نیم فوجی دستہ میں کس کا شمار نہیں ہوتا؟ داخلی حفاظتی دستہ سرحدی حفاظتی دستہ سریع الحرکت دستہ ساحلی حفاظتی دستہ 27 / 60 نشستوں کا تحفظ …………. کی مثال ہے۔ آزادی کا حق مساوات کا حق استحصال کے خلاف تعلیمی و ثقافتی حق 28 / 60 دستورساز مجلس کی تقسیم کے بعد ممبران کی تعداد 229 299 70 389 29 / 60 امریکہ میں دستور کی ضرورت محسوس ہوئی کیونکہ سیاسی انقلاب غیر ملکی اقتدار چھوٹی ریاستیں یکجا ریاستوں کی تقسیم 30 / 60 ہر ریاست میں ودھان سبھا انتخابات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن ودھان سبھا ریاستی کابینہ گورنر 31 / 60 زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے اسے کہتے ہیں گردش سالانہ گردش محوری گردش مداری گردش 32 / 60 زمین کی سطح پر سب سے بڑا عرض البلد طول البلد عرض البلد اعظم خط استوا روشنی کا دائرہ 33 / 60 ماجولی کس دریا میں واقع ہے؟ کوشی گنڈک گنگا برہمپتر 34 / 60 سورج اور سیارچوں کے پٹے کے درمیان سیارے خارجی سیارے داخلی سیارے ذیلی سیارے بونے سیارے 35 / 60 Twin Tower دیکھنے کیلئے سیاح کس شہر جاتے ہیں؟ پتر جیاب جارج ٹاؤن کوالالمپور پیراک 36 / 60 کیملی پہاڑیاں …………. میں واقع ہیں۔ جاپان سعودی عرب ملیشیاء اسرائیل 37 / 60 سمندر کی سطح پر ہوا کا دباؤ 1013.2 1014.2 1015.2 1016.2 38 / 60 چاند کے روشن حصے کی تبدیلی کو کہتے ہیں پونم اشکال قمر عقرب اوج 39 / 60 سمندری پانی میں سب سے زیادہ تناسب کاربونیٹ کیلشیم سوڈیم کلورائیڈ سلیکا 40 / 60 غزہ اہرام …………. شہر کے قریب ہیں۔ پورٹ سعید آسوان اسکندریہ قاہرہ 41 / 60 زراعت کیلئے تکمیلی پیشہ کان کنی گلہ بانی ماہی گیری تجارت 42 / 60 چونے کی چٹانوں والے علاقوں میں چونے کا شگاف اڈالائی گڑھے بارکھان لیگون 43 / 60 انٹارکٹکا کی بلند ترین چوٹی سرونڈم وینس میسیف سڈلی مرچیسن 44 / 60 سارک کے قیام میں پہل کس ملک نے کی؟ نیپال سری لنکا بھارت پاکستان 45 / 60 نقل و حمل کو ریڑھ کی ہڈی مانا جاتا ہے کیونکہ تجارت کو فروغ آمدنی اضافہ صنعت فروغ دیہی آمدنی 46 / 60 ریاست میں سب سے زیادہ تناسب جنس والا ضلع سندھودرگ رتناگیری رائے گڑھ تھانے 47 / 60 چلتا پھرتا محل کہلانے والی ریلوے ڈیکن کوئن ڈیکن ایکسپریس ڈیکن اوڈیسی سینہہ گڑھ ایکسپریس 48 / 60 چاول تحقیقی ادارہ کہاں نہیں ہے؟ کرجت کھوپولی رتناگیری علی باغ 49 / 60 منقسم دائرہ …………. شکل ہے۔ یک رخی دو رخی سہ رخی شماریاتی 50 / 60 انڈمان و نکوبار کی کھاڑی 8 ڈگری 9 ڈگری 10 ڈگری 11 ڈگری 51 / 60 گرجاب پہاڑیاں …………. ریاست میں ہیں۔ بہار جھارکھنڈ چھتیس گڑھ اڑیسہ 52 / 60 امبالہ شہر …………. کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سائنسی شہر تعلیمی شہر تاریخی شہر تجارتی شہر 53 / 60 موسمی جنگلات کا اہم درخت ایبونی ساگ ایلم اوک 54 / 60 اینٹی لیر مجمع الجزائر …………. سمندر میں ہے۔ آرکٹک بظین کیریبین اٹلانٹک 55 / 60 بوکھر چو کے پاس …………. دریا شروع ہوتا ہے۔ سندھ جہلم چناب ستلج 56 / 60 اٹلی کا دیویسیس اور الاسکا کا کاٹ مائی مثال ہیں زندہ خوابیدہ مردہ پھٹے ہوئے 57 / 60 چائے کی پیداوار میں چین کا نمبر چھوٹا تیسرا دوسرا پہلا 58 / 60 پناما نہر کو …………. کا داخلی دروازہ کہتے ہیں۔ بحر اوقیانوس بحرالکاہل بحر ہند بحر روم 59 / 60 جوہری ایندھن کے طور پر استعمال کوئلہ معدنی تیل قدرتی گیس تھوریم 60 / 60 برف باری کیلئے صحیح متبادل (1) (2) (3) (4) Your score isThe average score is 58% 0% Restart quiz