Sst-P2 =2017

Sst-P2 =2017

1 / 60

دستورِہند کی تمہید میں …………………… لفظ کے مفہوم سے مراد ریاستی سربراہ منتخب شدہ ہوتا ہے اور اسے یہ عہدہ وراثت میں نہیں ملتا۔

2 / 60

تعلیم کا حق : مثبت حق :: تقریر کی آزادی : ……………………

3 / 60

اگر شہریوں نے متعین تعداد میں قانون کا مسودہ پیش کیا تو مجلسِ مقننہ کو اس بات کو ملحوظ رکھنا پڑتا ہے اسے …………………… کہتے ہیں۔

4 / 60

دستورِ ہند میں …………………… زبانیں درج ہیں۔

5 / 60

روہن نے 2016 میں عمر کے 25 سال مکمل کیے۔ اگلے لوک سبھا انتخابات میں کیا وہ انتخابی امیدوار کے طور پر کھڑا ہو سکتا ہے؟

6 / 60

راجیہ سبھا کے انتخابی امیدوار کو عمر کے …………………… سال مکمل ہونے ضروری ہیں۔

7 / 60

درج ذیل بیانات سے غلط بیان پہچانیے۔

8 / 60

مہاراشٹر کی مجلسِ مقننہ کے سال بھر میں کم از کم …………………… اجلاس ہوتے ہیں۔

9 / 60

گروہ سے متفرق لفظ پہچانیے۔ دہلی، لکش دیپ، چنڈی گڑھ، ہریانہ

10 / 60

24 اکتوبر یہ …………………… کے طور پر منایا جاتا ہے۔

11 / 60

گروہ سے متفرق لفظ پہچانیے۔ مدرا راکشش، انڈیکا، راج ترانگینی، میگھ دوت

12 / 60

مناسب جوڑیاں لگائیے۔ بدھ کانفرنس کس راجا کے زمانے میں ہوئی

13 / 60

دنتی درگ، کرشن اوّل، گوند سوم، اموگھ ورش، ان راجاؤں میں کیا مشابہت ہے؟

14 / 60

شیواجی مہاراج نے پرتگالی نمک پر زیادہ ٹیکس کیوں لگایا؟

15 / 60

داراشکوہ نے …………………… فارسی میں ترجمہ کیا۔

16 / 60

تینوں شعبوں کی آزادی کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

17 / 60

گوپال بابو ولنگکر نے اپنی کتاب …………………… میں چھوت چھات کی مذمت کی۔

18 / 60

جوابی تعاون یہ …………………… کی پالیسی تھی۔

19 / 60

غلط جوڑی پہچانیے۔

20 / 60

جنجی کا قلعہ موجودہ …………………… ریاست میں ہے۔

21 / 60

غلط جوڑی پہچانیے۔

22 / 60

نجی دولت کا حق وغیرہ کس کی خصوصیات ہیں؟

23 / 60

صحیح جوڑی پہچانیے۔

24 / 60

گھانا، کینیا، زمبابوے یہ …………………… نوآبادِیات تھیں۔

25 / 60

افیون کی دوسری جنگ کے بعد …………………… معاہدہ ہوا۔

26 / 60

متفرق واقعہ ڈھونڈیں۔

27 / 60

مکتّی سدن، کریا سدن، سدانند سدن کس نے شروع کیے؟

28 / 60

مراٹھی گرامر کے پانینی کسے کہتے ہیں؟

29 / 60

ایمفی تھیٹر یہ دراصل …………………… فن تعمیر کی قسم ہے۔

30 / 60

متفرق عمارت پہچانیے۔

31 / 60

شیواجی مہاراج کی راجدھانی کا مقام ہے

32 / 60

پنجاب اور راجستھان کا مشترکہ متبادل

33 / 60

واحد زندہ آتش فشاں کس جزیرے پر ہے؟

34 / 60

دنیا کا سب سے بڑا ڈیلٹائی علاقہ کونسا دریا بناتا ہے؟

35 / 60

…………………… میسوپوٹیمیا کی تہذیب کو کہلاتا ہے۔

36 / 60

اعلیٰ معیار زندگی و روزگار کی تلاش کی خاطر ہجرت

37 / 60

…………………… اودھانی معدنیات ہے۔

38 / 60

سب سے زیادہ قدرتی گیس پیداوار والا ملک

39 / 60

Transplantation طریقہ کس فصل کیلئے؟

40 / 60

درج ذیل شکل میں ’4‘ کا مناسب عدد

41 / 60

مہاراشٹر کا سب سے لمبا دریا

42 / 60

خاندیش کی مقامی زبان

43 / 60

عالمی معیاری وقت کس درجہ طول البلد کا؟

44 / 60

فاصلے کو ظاہر کرنے کیلئے پیمائشی الفاظ استعمال ہوتے ہیں

45 / 60

کس براعظم پر انسانی بستی نہیں؟

46 / 60

اسرائیل کے جنوب میں کس کی خلیج ہے؟

47 / 60

پہلی ارضی کانفرنس 1992 میں کہاں ہوئی؟

48 / 60

ریڈ انڈین کس ملک کے اصل باشندے ہیں؟

49 / 60

سینا پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی

50 / 60

دنیا کے ماہی گیری کے وسیع میدان

51 / 60

…………………… چٹانوں میں رکازات نہیں پائے جاتے۔

52 / 60

رشٹر اکائی کا استعمال کس کی شدت ناپنے کیلئے؟

53 / 60

نگھوج کے قریب کس ندی کی تہہ میں دریائی کنڈ ہیں؟

54 / 60

ہوا کی رفتار

55 / 60

کولار مقام میں سونے کی کانیں کس ریاست میں؟

56 / 60

داجی پور تحفظ گاہ کس جانور کیلئے مشہور؟

57 / 60

مشہور تعلیمی مرکز اور آئی ٹی ہب

58 / 60

مہاراشٹر میں ربیع ہنگامہ کا عرصہ

59 / 60

…………………… وزن گھٹنے والا خام مال ہے۔

60 / 60

ہری ہریشور ایک خوبصورت …………………… ہے۔

Your score is

The average score is 48%

0%

Leave a Comment