Sst-P2=2016

Sst-P2=2016

1 / 60

تورنا قلعہ …………. گھاٹی میں واقع ہے۔

2 / 60

جس روز شیواجی مہاراج شہنشاہ اورنگ زیب کی ملاقات کی غرض سے آگرہ گئے، اُس دن اورنگ زیب بادشاہ کی …………. ویں سالگرہ تھی۔

3 / 60

جس زمانے کی تاریخ لکھنے کے لیے تحریری ثبوت مہیا نہیں ہوتے اُس زمانے کو …………. کہا جاتا ہے۔

4 / 60

کاربن 14 زمانہ شماری (کیلنڈر) کا طریقہ …………. سائنس داں نے دریافت کیا۔

5 / 60

اشٹ ادھیائی، ارتھ شاستر، تھیری گاتھا مشہور تصانیف …………. عہد کی ہیں۔

6 / 60

مندرجہ ذیل جوڑیوں میں سے صحیح جوڑی پہچانیے۔

7 / 60

چوسہ کی جنگ کے بعد …………. نے شیر شاہ نام اختیار کیا۔

8 / 60

سونے کے سکے : مہر :: تانبے کے سکے : ؟

9 / 60

لوگ مانیہ تلک کا منشا تھا کہ لوگ باتوں کی بجائے …………. والے بن جائیں۔

10 / 60

مندرجہ ذیل واقعات کو ترتیب سے لکھیے۔ (i) مورلے منٹو اصلاحات قانون (ii) مسلم لیگ کا قیام (iii) مانٹیکو چیمس فورڈ قانون (iv) لکھنؤ معاہدہ

11 / 60

زمانہٴ قدیم میں عرب …………. تھے۔

12 / 60

مقتنہ، معاملہ اور عدلیہ ایک دوسرے سے علاحدہ رکھا جائے۔ یہ …………. کا اصول ہے۔

13 / 60

مندرجہ ذیل میں سے غلط جوڑی پہچانیے۔

14 / 60

اُبھرتے سورج کا دیش کس ملک کو کہا جاتا ہے؟

15 / 60

ڈسپریسڈ کلاسیس ایجوکیشن سوسائٹی کا قیام …………. نے کیا۔

16 / 60

شهیدوں کی یادگار …………. مقام پر ہے۔

17 / 60

یمونہ پریٹن اس کتاب کے مصنف …………. ہیں۔

18 / 60

ولیم فریج گن …………. موجد نے فلمی کیمرے کی دریافت کی۔

19 / 60

گجرات کے فتح کی یاد میں فتح پور سیکری کا بلند دروازہ …………. نے تعمیر کیا۔

20 / 60

پومپئی یہ …………. تہذیب یو نیسکو کی عالمی ورثہ کے طور پر جانی جاتی ہے۔

21 / 60

پنچایتی راج کا بنیادی گھٹک …………. ہے۔

22 / 60

…………. یہ ضلع پریشد کی سب سے اہم کمیٹی ہوتی ہے۔

23 / 60

لوک سبھا کے منتخب شدہ اراکین کی زیادہ سے زیادہ تعداد …………. ہوتی ہے۔

24 / 60

پنچایتی راج نظام قائم کرنے کا اہم مقصد کون سا ہے؟

25 / 60

بین الاقوامی عدالت کا دفتر …………. میں واقع ہے۔

26 / 60

1954 میں پنچ شیل کے اصولوں کو …………. نے پیش کیا۔

27 / 60

انصاف اور قدرومنزلت ہم سب کے لیے …………. کا اعلان نامہ ہے۔

28 / 60

1215ء میں لندن کے حکمراں کو شاہی اختیارات پر پابندی تسلیم کرنی پڑی تھی۔ اس معاہدے کو …………. کہتے ہیں۔

29 / 60

مندرجہ ذیل میں کس ملک میں سیاسی پارٹی نہیں؟

30 / 60

چین میں ہمیشہ …………. اس پارٹی کی ہی حکومت ہوتی ہے۔

31 / 60

نظامِ شمسی میں سیارچے درج ذیل کن دو سیاروں کے درمیان ہیں؟

32 / 60

درج ذیل میں خارجی سیارہ کون سا ہے؟

33 / 60

استوائی علاقے میں روزانہ دوپہر کے بعد ہونے والی بارش

34 / 60

…………. سب سے بڑا بحرِ اعظم ہے۔

35 / 60

جب چاند مکمل طور پر گہرے تاریک سائے میں چھپ جاتا ہے، اسے …………. گہن کہتے ہیں۔

36 / 60

خشکی کے اندر دور تک چلے گئے سمندر کے بتدریج تنگ ہوتے گئے حصے کو …………. کہتے ہیں۔

37 / 60

ساحل سے جڑے اور سمندر میں ڈوبے خشکی کے حصے کو …………. کہتے ہیں۔

38 / 60

دُنیا کی سب سے گہری سمندری خندق …………. ہے۔

39 / 60

دُنیا کا سب سے وسیع صحرائے اعظم اور سب سے لمبا دریا دریائے نیل …………. براعظم میں ہے۔

40 / 60

…………. یہ فلمی صنعت کا مرکز ہے۔

41 / 60

زمین کے اندرونی مغز میں بالعموم …………. اور …………. بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

42 / 60

آتشی چٹان گیبرو سے کون سی تبدیل شدہ چٹان تیار ہوتی ہے؟

43 / 60

چین میں لوئیس کے میدان صحرائے …………. سے اڑ کر آئی ہوئی باریک ریت کی امانت کاری سے بنے ہیں۔

44 / 60

آسٹریلیا میں مرے ندی کی معاون ندی کون سی ہے؟

45 / 60

گیٹ (GATT) یہ بین الاقوامی تنظیم …………. میں قائم ہوئی۔

46 / 60

ریاست مہاراشٹر کی تشکیل …………. کو ہوئی۔

47 / 60

جنوبی مہاراشٹر کے ضلع …………. میں لوہے کے ذخائر موجود ہیں۔

48 / 60

ذہانت پر مبنی مخصوص خدمات پیشے کا شمار کس پیشے میں ہوتا ہے؟

49 / 60

محدود قابلِ کاشت علاقوں میں زیادہ سے زیادہ فصلیں جس کاشتکاری سے حاصل کی جاتی ہیں اُسے …………. کہتے ہیں۔

50 / 60

…………. یہ ریاست مہاراشٹر کی واحد تیز رفتار شاہراہ ہے۔

51 / 60

…………. دریاۓ تیستا اور دریاۓ برہمپتر کے درمیان پھیلا ہوا ہمالیہ کا حصہ ہے۔

52 / 60

ریاست پنجاب کا ریاستی پرندہ …………. ہے۔

53 / 60

امبالہ سائنسی آلات تیار کرنے والا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسے …………. کہتے ہیں۔

54 / 60

…………. کا پہاڑی سلسلہ بھارت کو شمالی اور جنوبی بھارت میں تقسیم کرتا ہے۔

55 / 60

خطی ترسیم اور ستونی ترسیم …………. ہیں۔

56 / 60

…………. کوہ اینڈیز کی سب سے بلند چوٹی ہے۔

57 / 60

تنزانیہ (افریقہ) کا مردہ آتش فشاں پہاڑ ………….

58 / 60

درج ذیل میں کون سی جھیل میٹھے پانی کی جھیل نہیں ہے؟

59 / 60

کینیڈا کا قومی ریل راستہ مغرب میں برٹش کولمبیا اور …………. کو جوڑتا ہے۔

60 / 60

درج ذیل شکل میں آبشار کا مناسب عدد لکھیے۔

Your score is

The average score is 56%

0%

Leave a Comment