Sst-P2 =2025

Sst-P2 =2025

1 / 60

1. گروہ میں شامل نہ ہونے والا لفظ پہچانیے :
وییہ، چرمنما، کارمار، ناویہ

2 / 60

2. مناسب جوڑیاں لگائیے :
(A) دائم آباد -> (iv) مہاراشٹر
(B) راکھی گڑھی -> (i) ہریانہ
(C) لوتھل -> (ii) گجرات
(D) کالی بنگن -> (iii) راجستھان

3 / 60

3. 1857ء کی جنگِ آزادی کے تعلق سے واقعات کو زمانی ترتیب میں لگائیے :
(i) تاتیا ٹوپے کو پھانسی دی گئی
(ii) دہلی پر قبضہ کرنے کے مقصد سے انگریزی فوج دہلی آئی
(iii) براک پور کیمپ میں منگل پانڈے نے عدمِ اطمینان کا سامنا کرنا پڑا
(iv) بھارتی فوجیوں نے دہلی پر مکمل بالادستی قائم کر لی

4 / 60

4. ابیل جان جون ٹاسمن اور کیپٹن جیمس کوک نے ۔۔۔۔۔۔۔ کے علاقے میں سمندری مہمات کی قیادت کی۔

5 / 60

5. یہ نشانِ امتیاز ۔۔۔۔۔۔۔ معاہدے کی ہے۔
[تصویر میں ایک لوگو ہے جس میں ایک گلوب اور پودے کی پتی بنی ہوئی ہے]

6 / 60

6. ہڑپا تہذیب کی کھدائی میں ملنے والی مہریں ۔۔۔۔۔۔۔ نامی پتھر سے بنائی جاتی تھیں۔

7 / 60

7. درج ذیل میں صحیح زنجیر پہچانیے :

8 / 60

8. درج ذیل میں سے غلط جوڑی پہچانیے :

9 / 60

9. مناسب جوڑیاں لگائیے :
(A) وزیرِ انتظامیہ (منتری) -> (iii) خط و کتابت کا کام
(B) وزیرِ خزانہ (اماتیہ) -> (i) حکومت کا حساب کتاب دیکھنا
(C) وزیرِ خارجہ (سُمنت) -> (ii) بیرونی ریاستوں سے تعلقات قائم کرنا

10 / 60

10. دتاجی اور جنکوجی شندے کو شمالی بھارت کی طرف روانہ کیا۔ وجہ بتائیے :

11 / 60

11. چھترپتی سنبھاجی مہاراج نے ۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب لکھی۔

12 / 60

12. دُنیا کا کارخانہ ۔۔۔۔۔۔۔ ملک کو کہا جانے لگا۔

13 / 60

13. بھارتی سماج سُدھارک اور اُنھوں نے قائم کی ہوئی تنظیموں کے تعلق سے غلط جوڑی پہچانیے :

14 / 60

14. مندرجہ ذیل میں سے کونسا واقعہ تاریخ کے لحاظ سے سب سے پہلے پیش آیا ؟

15 / 60

15. درج ذیل تعلیمی اداروں کو ان کے قیام کے سال کے مطابق ترتیب دیں :
(A) مہاراشٹر راجیہ ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ
(B) مہاراشٹر میں فنون کی تعلیم
(C) مہاراشٹر راجیہ شیکشنگ سنشودھن و پرشکشن پریشد
(D) مہاراشٹر راجیہ پاٹھیہ پستک نرمتی و ابھیاس کرم سنشودھن منڈل

16 / 60

16. سودیشی ساخت کا پہلا کمپیوٹر تیار کرنے میں کونسے ادارے نے خدمات کیں ؟

17 / 60

17. بیان (الف) : بھارت یہ پوری دنیا میں مشترکہ خاندانی نظام کے لئے مشہور تھا۔
بیان (ب) : عالم کاری کی وجہ سے اب انفرادی خاندان کا نظام بڑھ رہا ہے۔
مندرجہ بالا بیانات کے مطابق کونسا متبادل صحیح ہے ؟

18 / 60

18. ریاستکار کے نام سے کون جانا جاتا ہے ؟

19 / 60

19. مناسب جوڑیاں لگائیے :
(A) مہاراشٹر -> (iii) لاؤنی
(B) آندھرا پردیش -> (i) کچی پڑی
(C) کیرالا -> (iv) موہنی اٹم
(D) تامل ناڈو -> (ii) بھرت ناٹیم

20 / 60

20. درج ذیل بیانات کا مطالعہ کیجئے :
(i) اس دور میں جانوروں کو سامان لے جانے کے لئے استعمال کیا جانے لگا
(ii) اس دور میں تجارت اور حمل و نقل نے ترقی کی
(iii) اس دور میں پہیے پر مٹی کے برتن بنائے جانے لگے
یہ کس دور کی تفصیل ہیں ؟

21 / 60

21. درج ذیل بیانات کا مطالعہ کیجئے :
بیان (الف) : 1914ء سے 1918ء اس دوران پہلی جنگِ عظیم ہوئی۔
بیان (ب) : پہلی جنگِ عظیم میں برطانیہ، فرانس، روس، اٹلی اور امریکہ یہ دوست ممالک کا گروہ تھا۔
بیان (ج) : پہلی جنگِ عظیم میں جرمنی، آسٹریا، ہنگری، سلطنتِ عثمانیہ اور بلغاریہ یہ مرکزی اتحادی گروہ تھا۔
مندرجہ بالا متبادل کے تعلق سے مناسب متبادل چنئیے :

22 / 60

22. خارجہ پالیسی کے وسیع فریم ورک کی وضاحت آئینِ ہند کے رہنما خطوط میں دفعہ ۔۔۔۔۔ کے تحت کی گئی ہے۔

23 / 60

23. میک موہن لائن ۔۔۔۔۔۔۔ دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی سرحد کے مساوی ہے۔

24 / 60

24. ہندوستان کی آئین کی دفعہ 324 کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ ایک خودمختار نظام بنایا گیا ہے۔

25 / 60

25. مہاراشٹر کے ضلع پریشد کے تعلق سے گروہ میں شامل نہ ہونے والا ضلع پہچانیے :

26 / 60

26. نگر پریشد : مکھیا ادھیکاری :: مہانگر پالیکا : ؟

27 / 60

27. مندرجہ ذیل بیانات کا مطالعہ کیجئے :
(i) یہ دستور 1789ء میں عمل میں آیا
(ii) اس دستور میں صرف 7 دفعات شامل ہیں
(iii) یہ دستور تحریری شکل میں ہے
مندرجہ بالا بیانات کونسے ملک کے تعلق سے ہیں ؟

28 / 60

28. ‘ہم بھارت کے عوام’ ان الفاظ سے دستور کی ۔۔۔۔۔۔۔ شروعات کیں۔

29 / 60

29. انسان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی صورت میں عدالت سے فیصلہ مانگ سکتے ہیں۔ یہ ۔۔۔۔۔ کی مثال ہے۔

30 / 60

30. مہاراشٹر ودھان پریشد کے تعلق سے درج ذیل کون سا متبادل غلط ہے :

31 / 60

31. حرارت کی تبدیلی کے لئے حساس مائع الکحل کا نقطہء انجماد ۔۔۔۔۔ ہے۔

32 / 60

32. مواصلاتی خدمات کا فروغ، ملک کی معاشی ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔

33 / 60

33. جغرافیہ میں نقشہ کشی (Cartographic) تکنیکوں کو سمجھنے کے علم کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

34 / 60

34. نہر پنامہ مندرجہ ذیل میں سے کن دو بحرِ اعظموں کو آپس میں جوڑتی ہے ؟

35 / 60

35. جزائرِ غرب الہند (Caribbean islands) کے سمندر میں پیدا ہونے والے ان گردبادوں کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

36 / 60

36. ۔۔۔۔۔۔۔ کی اجتماع کاری کی وجہ سے ریت کے ستون کی ارضی ہیئت تیار ہوتی ہے۔

37 / 60

37. درج ذیل میں سے کونسا علاقہ شکر کے کارخانے قائم کرنے کے لئے زیادہ موزوں ہے ؟

38 / 60

38. سمندری رسوب (گاد) میں درج ذیل اجزاء شامل ہیں :

39 / 60

39. کتنے بجے ہونگے بتائیے :
طول البلد (15° مشرق سے 90° مشرق) | وقت: دوپہر 12 سے —–

40 / 60

40. 22 جون کو قطب شمالی پر ۔۔۔۔۔ گھنٹوں کا دن ہوتا ہے۔

41 / 60

41. برفانی راستے کا مطلب درج ذیل میں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

42 / 60

42. آبادی کی تقسیم کچھ علاقوں میں گنجان ہوتی ہے۔ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

43 / 60

43. ‘ساؤ پاؤلو’ میں گنجان آبادی والی بستیاں نظر آتی ہیں۔ کیوں :

44 / 60

44. اعداد و شمار کے سیٹ (Data set) کے مشاہدے میں سب سے زیادہ اور سب سے کم قیمتوں کے فرق کو۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔

45 / 60

45. باغاتی کاشتکاری کی خصوصیات کو ظاہر کرنے والا صحیح گروہ پہچانیے :

46 / 60

46. درج ذیل میں کس براعظم میں ندیوں کو نہروں سے جوڑ کر گزر گاہیں بنائی گئی ہے ؟

47 / 60

47. ‘ناٹس’ یہ اکائی ۔۔۔۔۔۔۔ کی رفتار ناپنے کے لئے کی جاتی ہے۔

48 / 60

48. بنگالورو شہر کے کس سمت میں ممبئی شہر واقع ہے ؟

49 / 60

49. (بارکھان) بھر بھرے ٹیلے یہ ارضی ہیئت ۔۔۔۔۔ کے ریت کی اجتماع کاری ہے۔

50 / 60

50. ۔۔۔۔۔ قسم کی بارش افریقہ میں دریائے کانگو کی وادی میں ہوتی ہے۔

51 / 60

51. ‘رانچی’ یہ سیاحتی شہر کس ریاست میں واقع ہے ؟

52 / 60

52. ہندوستان میں ایک معیاری وقت مقررہ کیا گیا ہے۔ جبکہ برازیل میں کل ۔۔۔۔۔ معیاری وقت مقرر کئے گئے ہیں۔

53 / 60

53. شناخت کریں کہ درج ذیل میں سے کونسی صنعت آزاد صنعت نہیں ہے ؟

54 / 60

54. یکساں خصوصیات والے گروہ کو پہچانیے :

55 / 60

55. جغرافیائی حوالہ دینے والے نقشے میں کونسا رنگ دریاؤں کے دھارے کی نشاندہی کرتا ہے ؟

56 / 60

56. ۔۔۔۔۔۔۔ یہ دریا مغربی سمت میں بہنے والا دریا ہے۔

57 / 60

57. ہندوستان کا زندہ آتش فشاں ۔۔۔۔۔۔۔ میں دیکھنے کو ملتا ہے۔

58 / 60

58. خشک اور گرم آب و ہوا میں تبخر کے عمل کی رفتار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاتی ہے۔

59 / 60

59. براعظم افریقہ میں خطِ استواء پر تین پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھکی ہوئی ہیں۔ کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔

60 / 60

60. بوریل جنگلات ۔۔۔۔۔۔۔ قسم کے جنگلات میں آتے ہیں۔…

Your score is

The average score is 48%

0%

Leave a Comment