EVS PAPER 1 – 2016

EVS PAPER 1 – 2016

1 / 30

ابتدائی قدیم زمانے میں بر و سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟

2 / 30

بھارت کے پارسی سماج کے کلینڈر (جنتری) کو کون سا طریقہ کہا جاتا ہے؟

3 / 30

ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟

4 / 30

‘الجبرا’ یہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟

5 / 30

ساتواہن حکومت کی راجدھانی ‘پرتشتھان’ یہ مقام کون سے نام سے جانا جاتا ہے؟

6 / 30

ذیل میں سے کون سے بیانات/ بیان صحیح ہیں؟ (A) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو ‘سرلشکر’ یہ خطاب دیا تھا۔ (B) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔

7 / 30

شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کے بارے میں ناموزوں یا قابل اعتماد کارندہ کون سا ہے؟

8 / 30

شیواجی مہاراج کے مجلس وزراء ‘اشٹ پردھان’ کے صدر کو اُن کے کاموں کا محنتانہ کس نوعیت سے دیا جاتا تھا؟

9 / 30

رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اور لوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟

10 / 30

شیواجی مہاراج کی رسمِ تاجپوشی کے موقع پر ‘شری راجہ شیو چھتر پتی’ یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھالے گئے؟

11 / 30

ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

12 / 30

بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کا حق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا؟

13 / 30

ذیل میں دیے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟

14 / 30

اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون سی تنظیموں کے صدر مقامات ‘جینوا’ شہر میں واقع ہیں؟

15 / 30

کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟

16 / 30

سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں۔ اُن کے مناسب وجہ/ وجوہات کون سی ہیں؟ (A) زمین کا جھکاؤ ہوا محور (B) زمین کی حدودی گردش

17 / 30

‘مرو بھومی کا جشن’ : جیسلمیر :: کارنوال : ؟

18 / 30

بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان کون سا ہے؟

19 / 30

ریاست مہاراشٹر کے اضلاع اور معدنیات کی نامناسب جوڑی کون سی ہے؟

20 / 30

مہاراشٹر کے ضلعوں کا ایسا گروپ جس سے قومی شاہراہ نہیں گزرتی؟

21 / 30

نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات میں سے کون سی صحیح ہے؟

22 / 30

معاشی نقطہ نظر سے اہمیت والے جنگلات کون سے ہیں؟

23 / 30

انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جانا جانے والا اخراج کرنے والا غدود کون سا ہے؟

24 / 30

سگریٹ نوشی کرتے وقت کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟ (A) نکوٹین (B) ٹار (C) کاربن مونو آکسائیڈ

25 / 30

پولیو مائلس بیماری سے متعلق مناسب بیان کون سا ہے؟

26 / 30

ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سا ہے؟

27 / 30

نباتات اور اُس کا استعمال کی مناسب جوڑی کون سی ہے؟

28 / 30

وجہ اور اثرات کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل منتخب کیجیے۔ (A) سمندر کے پانی کی کثافت زیادہ ہوتی ہے۔ (B) سمندر میں تیرنا مشکل ہوتا ہے۔

29 / 30

غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور کون سا ہے؟

30 / 30

دیورائی اس تصور کی خصوصیات کون سی ہے؟

Your score is

The average score is 67%

0%

Leave a Comment