EVS PAPER 1 – 2016 June 19, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com EVS PAPER 1 – 2016 1 / 30 ابتدائی قدیم زمانے میں بر و سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟ پریس سال کانچن پپائرس 2 / 30 بھارت کے پارسی سماج کے کلینڈر (جنتری) کو کون سا طریقہ کہا جاتا ہے؟ پتیتی شہنشاہی ہجری پتر 3 / 30 ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟ رگ وید سام وید اتھرو وید یجر وید 4 / 30 ‘الجبرا’ یہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟ عربی یونانی جرمنی لاطینی 5 / 30 ساتواہن حکومت کی راجدھانی ‘پرتشتھان’ یہ مقام کون سے نام سے جانا جاتا ہے؟ پٹنہ پیٹھن بادامی ہمپی 6 / 30 ذیل میں سے کون سے بیانات/ بیان صحیح ہیں؟ (A) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو ‘سرلشکر’ یہ خطاب دیا تھا۔ (B) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔ صرف A مناسب ہے۔ صرف B مناسب ہے۔ A اور B دونوں مناسب ہیں۔ A اور B دونوں غلط ہیں۔ 7 / 30 شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کے بارے میں ناموزوں یا قابل اعتماد کارندہ کون سا ہے؟ سدی ابراہیم سدی ہلال دولت خان داؤد خان 8 / 30 شیواجی مہاراج کے مجلس وزراء ‘اشٹ پردھان’ کے صدر کو اُن کے کاموں کا محنتانہ کس نوعیت سے دیا جاتا تھا؟ انعامات نقد تنخواہ جاگیریں وطن 9 / 30 رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اور لوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟ سنت ایکناتھ سنت نامدیو سنت تکارام سمرتھ رام داس 10 / 30 شیواجی مہاراج کی رسمِ تاجپوشی کے موقع پر ‘شری راجہ شیو چھتر پتی’ یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھالے گئے؟ سونے کا ہون سونے کی مہریں چاندی کا ہون چاندی کی مہریں 11 / 30 ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟ ضلع پریشد میں ممبران کی تعداد کم از کم 50 ہوتی ہے۔ تمام پنچایت سمیتی کے سبھاپتی ممبر نہیں ہوتے۔ 1/3 منظوری ضروری ہے۔ نائب صدر مستقل سمیتی کا صدر ہوتا ہے۔ 12 / 30 بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کا حق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا؟ انسانی حقوق دستوری حقوق بنیادی حقوق مساوات کے حقوق 13 / 30 ذیل میں دیے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟ دس پور امپھال اتانگر تراونت پورم 14 / 30 اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون سی تنظیموں کے صدر مقامات ‘جینوا’ شہر میں واقع ہیں؟ UNESCO WHO IAEA FAO 15 / 30 کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟ کانچی ورم کڑیل شولا پوری پتامبری 16 / 30 سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں۔ اُن کے مناسب وجہ/ وجوہات کون سی ہیں؟ (A) زمین کا جھکاؤ ہوا محور (B) زمین کی حدودی گردش صرف A صرف B A اور B دونوں A اور B دونوں غلط ہیں۔ 17 / 30 ‘مرو بھومی کا جشن’ : جیسلمیر :: کارنوال : ؟ کلکتہ پنجی کوچی پدوچیری 18 / 30 بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان کون سا ہے؟ UNESCO عالمی ورثہ پانی تقسیم کرنے والا حیاتیاتی تنوع کا حصہ کلسوبائی سب سے بلند چوٹی ہے 19 / 30 ریاست مہاراشٹر کے اضلاع اور معدنیات کی نامناسب جوڑی کون سی ہے؟ سندھودرگ-بھنڈارا لوہا بھنڈارا-ناگپور مینگنیز سندھودرگ-گڈچرولی مینگنیز ناگپور-گڈچرولی لوہا 20 / 30 مہاراشٹر کے ضلعوں کا ایسا گروپ جس سے قومی شاہراہ نہیں گزرتی؟ ہنگولی-ناندیڑ-لاتور لاتور-عثمان آباد-بیڑ بیڑ-نندوربار-ناندیڑ عثمان آباد-نندوربار-ہنگولی 21 / 30 نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات میں سے کون سی صحیح ہے؟ سطح سمندر سے یکساں بلندی جوڑنے والے حقیقی خطوط فاصلہ کم ہو تو ڈھلان تیز ہوتی ہے لمبائی چوڑائی ظاہر کرتے ہیں رنگ گہرائی کے مطابق ہوتا ہے 22 / 30 معاشی نقطہ نظر سے اہمیت والے جنگلات کون سے ہیں؟ گرم خطوں کے خاردار جنگلات مرطوب پت جھڑ کے جنگلات نیم سدا بہار جنگلات کھار پھوٹی کے جنگلات 23 / 30 انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جانا جانے والا اخراج کرنے والا غدود کون سا ہے؟ معدہ برگر ذوی غدہ لمف جگر 24 / 30 سگریٹ نوشی کرتے وقت کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟ (A) نکوٹین (B) ٹار (C) کاربن مونو آکسائیڈ صرف A اور B صرف B اور C صرف A اور C تینوں A,B,C 25 / 30 پولیو مائلس بیماری سے متعلق مناسب بیان کون سا ہے؟ تمام پستانوں میں ہوتے ہیں منہ کے راستے جسم میں داخل ہوتے ہیں ہر سال 3 تا 8 سال بچوں کو صرف انسانوں میں پائے جاتے ہیں 26 / 30 ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سا ہے؟ مردوں میں XY کروموزوم پرندوں کے نر میں XX تتلیوں کی مادہ میں XX پرندوں میں مادہ جنس متعین کرتی ہے 27 / 30 نباتات اور اُس کا استعمال کی مناسب جوڑی کون سی ہے؟ جنگلی بھینڈی-ایندھن گڑویل-تیل سریش-دوائی رال-دھاگہ 28 / 30 وجہ اور اثرات کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل منتخب کیجیے۔ (A) سمندر کے پانی کی کثافت زیادہ ہوتی ہے۔ (B) سمندر میں تیرنا مشکل ہوتا ہے۔ صرف A مناسب ہے۔ صرف B مناسب ہے۔ A اور B دونوں مناسب ہیں۔ A اور B دونوں غیر مناسب ہیں۔ 29 / 30 غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور کون سا ہے؟ چمگاڈر اُلو چیل گلہری 30 / 30 دیورائی اس تصور کی خصوصیات کون سی ہے؟ مذہبی سیاحت کا مقام نباتات اور جاندار کے تحفظ کا قدیم نظریہ اتراکھنڈ کا مشہور جنگلاتی علاقہ چپکو تحریک کا حصہ Your score isThe average score is 67% 0% Restart quiz