EVS PAPER 1 – 2018 June 19, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com EVS PAPER 1 – 2018 1 / 30 ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد سے ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے؟ کم کم پتر گیلی اینٹیں تاڑ کے درخت کے پتے پتھر 2 / 30 تاریخ کے متن کے حوالے سے پُر اک اس لفظ کا قطعہ مفہوم کیا ہے؟ سابقہ مشرقی جانب پنڈت دقیانوسی 3 / 30 فرد اور اس کے عہد کے مدنظر مناسب زمانہ کو تسلسل / ترتیب ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ ور دهمان مہاویر – گوتم بدھ – چندر گپت موریہ – اشوک اعظم گوتم بدھ – ور دهمان مہاویر – چندر گپت موریہ – اشوک اعظم گوتم بدھ – ور دهمان مہاویر – اشوک اعظم – چندر گپت موریہ ور دهمان مہاویر – گوتم بدھ – اشوک اعظم – چندر گپت موریہ 4 / 30 دیوگری کا نام دولت آباد کس نے رکھا ہے؟ فیروز تغلق محمد غوری التتمش محمد تغلق 5 / 30 گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعری شامل ہے؟ عظیم شاعر سور داس چیتنیہ مہا پربھو سنت نرسی مہتہ سنت ایکناتھ 6 / 30 ذیل میں سے مناسب بیان / بیانات کون سے ہیں؟ (الف) عادل شاہی نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر کا خطاب دیا تھا۔ (ب) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔ صرف الف صرف ب دونوں الف اور ب الف اور ب دونوں مناسب ہیں 7 / 30 ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں تھا؟ نور بیگ صلابت خان قاضی حیدر سدی مصری 8 / 30 شیواجی مہاراج کی مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا تھا؟ امانیہ اور سیکریٹری امانیہ اور پنڈت راؤ منصف / جج اور سیکریٹری جج / منصف اور پنڈت راؤ 9 / 30 چھتر پتی شیواجی مہاراج کے پہلی مرتبہ سورت پر حملہ کرنے کی بنیادی وجہ کون سی ہے؟ پورندر کے معاہدے کے تحت مغلوں کو دیے گئے قلعے اور علاقے واپس حاصل کرنے کے لیے سدی جوہر پر اپنی دھاک بٹھانے کے لیے شائستہ خان کے تین سالہ دور حکومت سے سوراجیہ کے نقصان کی بھرپائی کے لیے آگرہ کی ملاقات کی بے عزتی کا بدلہ لینے کے لیے 10 / 30 چھتر پتی شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی کے موقع پر شری راجہ چھتر پتی نقش والے کون سے سکے ڈھالے گئے؟ سونے کا ہون اور تانبے کی شیورائی سونے کی شیورائی اور تانبے کی ہون سونے کی ہون اور سونے کی شیورائی تانبے کی شیورائی اور تانبے کی ہون 11 / 30 ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ ضلع پریشد کے ممبران کی تعداد کم از کم 60 ہوتی ہے۔ ضلع کے تمام پنچایت سمیتی کے سبھاپتی ضلع پریشد کے نامزد ممبر ہوتے ہیں۔ ضلع پریشد کے انتخابات کے لیے امیدوار کی عمر کم از کم 25 سال ہونی چاہیے۔ ضلع پریشد کا نائب صدر مستقل سمیتی کا نامزد صدر ہوتا ہے۔ 12 / 30 بھارت کے دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ معلومات کا حق ووٹ دینے کا حق حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے کی آزادی انسانی حقوق 13 / 30 ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟ شیلا نگ کوہیما ایزال اتا نگر 14 / 30 اقوام متحدہ UNO میں منسلک کون سی تنظیموں کے اہم صدر دفاتر ویانا میں ہیں؟ WHO FAO IAEA UNESCO 15 / 30 کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے؟ میسور سلک لکھنوی چکن ہمرو کڑیل 16 / 30 سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں۔ اس کی مناسب وجہ کون سی ہے؟ صرف الف صرف ب الف اور ب دونوں ہیں الف اور ب دونوں نہیں ہیں 17 / 30 پنجی : کارنوال :: جیسلمیر : ؟ مارواڑ کا جشن میواڑ کا جشن جنگ کے میدان کا جشن مرو بھومی کا جشن 18 / 30 بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تعلق سے نامناسب متبادل کون سا ہے؟ حیاتیاتی تنوع کا حصہ ہے ملاٹ گیری سب سے بلند چوٹی ہے یونیسکو عالمی وراثت میں شامل ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے 19 / 30 مہاراشٹر کے اضلاع اور معدنیات کی نامناسب جوڑی کون سی ہے؟ سندھودرگ اور ناگپور – لوہا رتناگری اور کولہاپور – باکسائیٹ گوندیا اور ایوت محل – لوہا رائے گڑھ اور سندھودرگ – باکسائیٹ 20 / 30 قومی شاہراہیں نہیں گزرنے والے اضلاع کا گروپ کون سا ہے؟ پربھنی، ہنگولی اور لاتور ایوت محل، گڈ چرولی اور ناندیڑ گڈ چرولی، لاتور اور ناندیڑ ہنگولی، ایوت محل اور پربھنی 21 / 30 نقشے سے متعلق مساوی اونچائی دکھانے والے خطوط کی خصوصیات والا متبادل کون سا ہے؟ بیان 1 بیان 2 بیان 3 بیان 4 22 / 30 سندری، کاندل اور تیور نباتات کس جنگل میں پائے جاتے ہیں؟ مرطوب پت جھڑ خاردار جنگلات کھار پھوٹی کے جنگلات خشک پت جھڑ 23 / 30 انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر کون سا جانا جاتا ہے؟ محرک ہارمونس شعور تحت الشعور 24 / 30 ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں؟ خارش اور داد داد اور جزام جزام اور اسب اسب اور خارش 25 / 30 تمباکو کھانے کی وجہ سے کون سی مضر اشیاء پیدا ہوتی ہیں؟ صرف الف اور ب صرف ب اور ج صرف ج اور الف الف، ب، ج تینوں 26 / 30 ذیل کے متبادل میں سے نامناسب متبادل کون سا ہے؟ بیان 1 بیان 2 بیان 3 بیان 4 27 / 30 آلو، پیاز جیسے ترکاریوں میں خراب ہونے سے بچانے کے لیے کون سا عمل استعمال کیا جاتا ہے؟ بالاصوتی کیرملائزیشن گاما شعاعیں پاسچرائزیشن 28 / 30 وجہ اور اثرات کے مدنظر مناسب متبادل کا انتخاب کریں۔ صرف الف صرف ب الف اور ب دونوں مناسب الف اور ب دونوں نامناسب 29 / 30 ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیات کون سی ہیں؟ غذا ساز ہونا گوشت خور ثلاثی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ غیر نامیاتی کو نامیاتی میں تبدیل کرنا 30 / 30 دیورائی کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے؟ جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ مذہبی سیاحت کا مقام دیوتاؤں کا جنگل نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ Your score isThe average score is 61% 0% Restart quiz