EVS PAPER 1 – 2018

EVS PAPER 1 – 2018

1 / 30

ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد سے ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے؟

2 / 30

تاریخ کے متن کے حوالے سے پُر اک اس لفظ کا قطعہ مفہوم کیا ہے؟

3 / 30

فرد اور اس کے عہد کے مدنظر مناسب زمانہ کو تسلسل / ترتیب ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟

4 / 30

دیوگری کا نام دولت آباد کس نے رکھا ہے؟

5 / 30

گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعری شامل ہے؟

6 / 30

ذیل میں سے مناسب بیان / بیانات کون سے ہیں؟ (الف) عادل شاہی نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر کا خطاب دیا تھا۔ (ب) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔

7 / 30

ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں تھا؟

8 / 30

شیواجی مہاراج کی مجلس وزراء اشٹ پردھان میں سے کس کو جنگوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا تھا؟

9 / 30

چھتر پتی شیواجی مہاراج کے پہلی مرتبہ سورت پر حملہ کرنے کی بنیادی وجہ کون سی ہے؟

10 / 30

چھتر پتی شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی کے موقع پر شری راجہ چھتر پتی نقش والے کون سے سکے ڈھالے گئے؟

11 / 30

ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟

12 / 30

بھارت کے دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

13 / 30

ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟

14 / 30

اقوام متحدہ UNO میں منسلک کون سی تنظیموں کے اہم صدر دفاتر ویانا میں ہیں؟

15 / 30

کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے؟

16 / 30

سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں۔ اس کی مناسب وجہ کون سی ہے؟

17 / 30

پنجی : کارنوال :: جیسلمیر : ؟

18 / 30

بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات کے تعلق سے نامناسب متبادل کون سا ہے؟

19 / 30

مہاراشٹر کے اضلاع اور معدنیات کی نامناسب جوڑی کون سی ہے؟

20 / 30

قومی شاہراہیں نہیں گزرنے والے اضلاع کا گروپ کون سا ہے؟

21 / 30

نقشے سے متعلق مساوی اونچائی دکھانے والے خطوط کی خصوصیات والا متبادل کون سا ہے؟

22 / 30

سندری، کاندل اور تیور نباتات کس جنگل میں پائے جاتے ہیں؟

23 / 30

انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر کون سا جانا جاتا ہے؟

24 / 30

ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں؟

25 / 30

تمباکو کھانے کی وجہ سے کون سی مضر اشیاء پیدا ہوتی ہیں؟

26 / 30

ذیل کے متبادل میں سے نامناسب متبادل کون سا ہے؟

27 / 30

آلو، پیاز جیسے ترکاریوں میں خراب ہونے سے بچانے کے لیے کون سا عمل استعمال کیا جاتا ہے؟

28 / 30

وجہ اور اثرات کے مدنظر مناسب متبادل کا انتخاب کریں۔

29 / 30

ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیات کون سی ہیں؟

30 / 30

دیورائی کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے؟

Your score is

The average score is 61%

0%

Leave a Comment