EVS PAPER 1 – 2020

EVS PAPER 1 – 2020

1 / 30

**سوال 121:** ابتدائی زمانے میں لکھنے کے لیے عام طور سے کس درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟

2 / 30

**سوال 122:** بھارت کے پارسی سماج کے کلینڈر (جنتری) کو کون سا طریقہ کہا جاتا ہے؟

3 / 30

**سوال 123:** ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟

4 / 30

**سوال 124:** الجبرا یہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟

5 / 30

**سوال 125:** ساتواہن حکومت کی راجدھانی ‘پرتشتھان’ یہ مقام کون سے نام سے جانا جاتا ہے؟

6 / 30

**سوال 126:** ذیل میں سے کون سے بیانات / بیان صحیح ہیں؟
(A) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر یہ خطاب دیا تھا۔
(B) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔

7 / 30

**سوال 127:** شیواجی مہاراج کے ہندی سوراجیہ کے بارے میں ناموزوں، ناقابل اعتماد کارندہ کونسا ہے؟

8 / 30

**سوال 128:** شیواجی مہاراج کے مجلس وزراء ‘اشٹ پردھان’ کے صدر کو ان کے کاموں کا محنتانہ کس نوعیت سے دیا جاتا تھا؟

9 / 30

**سوال 129:** رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اور لوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟

10 / 30

**سوال 130:** شیواجی مہاراج کی رسم تاجپوشی کے موقع پر ‘شری راجہ شیو چھترپتی’ یہ الفاظ نقش کیے ہوئے کون سے سکے ڈھالے گئے؟

11 / 30

**سوال 131:** ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

12 / 30

**سوال 132:** بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کا حق ذیل کے متبادل میں کون سے قسم کا ہو گا؟

13 / 30

**سوال 133:** ذیل میں دیے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟

14 / 30

**سوال 134:** اقوام متحدہ (UNO) سے متعلق کون کونسی تنظیموں کے صدر مقامات جنیوا شہر میں واقع ہیں؟

15 / 30

**سوال 135:** کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟

16 / 30

**سوال 136:** سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں۔ اُن کے مناسب وجہ / وجوہات ذیل کے متبادل میں سے کون سی / کون سے ہیں؟
(A) زمین کا جھکا ہوا محور
(B) زمین کی حدودی گردش

17 / 30

**سوال 137:** مرو بھومی کا جشن : جیسلمیر :: کارنوال : ؟

18 / 30

**سوال 138:** بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت (غلط/مختلف) والا بیان ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟

19 / 30

**سوال 139:** ریاست مہاراشٹر کے اضلاع اور اُس میں خاص طور پر ملنے والے معدنیات کی نامناسب (غلط) جوڑی بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

20 / 30

**سوال 140:** مہاراشٹر کے ضلعوں کا ایسا گروپ بتائیے جس سے قومی شاہراہ نہیں گزرتی ہے:

21 / 30

**سوال 141:** نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والے خطوط (Contour lines) کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سی ہے؟

22 / 30

**سوال 142:** معاشی نقطہ نظر سے اہمیت والے جنگلات ذیل میں سے کون سے ہیں؟

23 / 30

**سوال 143:** انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طور پر جانا جانے والا استخراج کرنے والا غدود کون سا ہے؟

24 / 30

**سوال 144:** پولیو مائٹس بیماری سے متعلق مناسب بیان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

25 / 30

**سوال 145:** سگریٹ نوشی کرتے وقت ذیل میں سے کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟
(A) نکوٹین
(B) ٹار
(C) کاربن مونو آکسائیڈ

26 / 30

**سوال 146:** ذیل کے متبادل میں سے نامناسب (غلط) بیان کون سا ہے؟

27 / 30

**سوال 147:** نباتات اور اُس کے استعمال کی مناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

28 / 30

**سوال 148:** ذیل کی وجہ اور اثرات کے معنی کو مد نظر رکھ کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجیے:
(A) وجہ : سمندر کے پانی کی کثافت زیادہ ہوتی ہے۔
(B) اثرات : سمندر میں تیرنا مشکل ہوتا ہے۔

29 / 30

غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور (Secondary Carnivore) ذیل کے متبادل میں سے کون سا صحیح متبادل ہے؟

30 / 30

دیورائی’ اس تصور کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون. سی ہے؟

Your score is

The average score is 75%

0%

Leave a Comment