TET Urdu Test 1 PAPER 1 June 2, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET Urdu Test 1 PAPER 1 1 / 20 تشبیہ، استعارہ، مجازِ مرسل اور کنایہ کا تعلق اس علم سے ہے؟ علمِ معانی علمِ صرف علمِ بیان علمِ نحو 2 / 20 قطعہ بند شعر اس صنف میں پایا جاتا ہے؟ غزل قطعہ قصیدہ رباعی 3 / 20 اس شعر میں وجہِ تشبیہ ہے؟ ناز کی اس کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے نازکی پنکھڑی گلاب لب 4 / 20 اس شعر میں کون سی صنعت پائی جاتی ہے؟ پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹکتی تھی موجیں فراط کی مراعت النظیر تجاہلِ عارفانہ حسنِ تعلیل مبالغہ 5 / 20 یہ موصوف صفت کی مثال ہے؟ درد دل پاس رونا اچھا گھر کالا کوا 6 / 20 ٹیپ کا مصرع اس صنفِ سخن میں پایا جاتا ہے؟ گیت ماہیہ قطعہ دوہا 7 / 20 نظم ‘شیشہ و آئینہ’ کے شاعر ہیں؟ سراج جعفری اختر الایمان مخدوم شان الحق عثمانی 8 / 20 یہ جملہ کس حالت میں ہے ؟ صبح جاتا ہوں حالتِ فاعلی حالتِ مفعولی حالتِ ظرفی حالتِ ندائی 9 / 20 حروفِ قمری کی تعداد ہے؟ 12 13 14 15 10 / 20 صورت کے لحاظ سے جملے کی کتنی قسمیں ہیں؟ دو تین چار پانچ 11 / 20 یہ ہمزہ اضافت کی مثال ہے؟ جذبۂ ایمان دردِ دل رنجِ غم نیرۂ آسمان 12 / 20 ‘نجم السحر سبق پڑھ رہی ہے. ‘ یہ جملہ ہے؟ جملہ خبریہ جملہ انشائیہ مرکب جملہ جملہ منفی 13 / 20 انسان کو کہا جاتا ہے؟ حیوان ناطق حیوان مطلق حیوان صامت حشرات الارض 14 / 20 زبان کے سر اور اوپر کے دانتوں کے بیچ سے نکلنے والا حرف ہے؟ ف ق ل ن 15 / 20 حروفِ علّت کی تعداد ہے؟ دو تین چار پانچ 16 / 20 اس صنفِ سخن میں ما فوق الفطرت عناصر کا ذکر کیا جاتا ہے؟ افسانہ نظم مثنوی ڈرامہ 17 / 20 “اتنی بات ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے. اور برج بھاشا خاص ہندوستانی زبان ہے” اردو کے متعلق سے کس کا نظریہ ہے؟ محمد حسین آزاد سید احمد خان ڈاکٹر زور افتخار حسین 18 / 20 جس جاندار کے آخر میں ‘الف’، ‘یا’، ‘و’ موجود ہوں، طور پر ہوتے ہیں؟ موثق حقیقی غیر حقیقی موثف حقیقی غیر حقیقی 19 / 20 ایسی تحریر جو ذہنی ارتعاش کو قوت میں لاتی ہے کہلاتی ہے؟ ناول افسانہ سوانح انشائیہ 20 / 20 خاندانِ تیموریہ کی تاریخ لکھنے کی ذمہ داری ان کو سونپی گئی تھی؟ امیر خسرو مرزا غالب ذوق پروفیسر مسعود حسین خان Your score isThe average score is 0%