TET Urdu Test 1 PAPER 1

TET Urdu Test 1 PAPER 1

1 / 20

تشبیہ، استعارہ، مجازِ مرسل اور کنایہ کا تعلق اس علم سے ہے؟

2 / 20

قطعہ بند شعر اس صنف میں پایا جاتا ہے؟

3 / 20

اس شعر میں وجہِ تشبیہ ہے؟

ناز کی اس کی کیا کہیے

پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

4 / 20

اس شعر میں کون سی صنعت پائی جاتی ہے؟

پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی

ساحل سے سر پٹکتی تھی موجیں فراط کی

5 / 20

یہ موصوف صفت کی مثال ہے؟

6 / 20

ٹیپ کا مصرع اس صنفِ سخن میں پایا جاتا ہے؟

7 / 20

نظم ‘شیشہ و آئینہ’ کے شاعر ہیں؟

8 / 20

یہ جملہ کس حالت میں ہے ؟ صبح جاتا ہوں

9 / 20

حروفِ قمری کی تعداد ہے؟

10 / 20

صورت کے لحاظ سے جملے کی کتنی قسمیں ہیں؟

11 / 20

یہ ہمزہ اضافت کی مثال ہے؟

12 / 20

‘نجم السحر سبق پڑھ رہی ہے. ‘ یہ جملہ ہے؟

13 / 20

انسان کو کہا جاتا ہے؟

14 / 20

زبان کے سر اور اوپر  کے دانتوں کے بیچ سے نکلنے والا حرف ہے؟

15 / 20

حروفِ علّت کی تعداد ہے؟

16 / 20

اس صنفِ سخن میں ما فوق الفطرت عناصر کا ذکر کیا جاتا ہے؟

17 / 20

“اتنی بات ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے. اور برج بھاشا خاص ہندوستانی زبان ہے”

اردو کے متعلق سے کس کا نظریہ ہے؟

18 / 20

جس جاندار کے آخر میں ‘الف’، ‘یا’، ‘و’ موجود ہوں، طور پر ہوتے ہیں؟

19 / 20

ایسی تحریر جو ذہنی ارتعاش کو قوت میں لاتی ہے کہلاتی ہے؟

20 / 20

خاندانِ تیموریہ کی تاریخ لکھنے کی ذمہ داری ان کو سونپی گئی تھی؟

Your score is

The average score is 0%

Leave a Comment