TET-P2= Urdu 2016

TET-P2= Urdu 2016

1 / 30

امراؤجان ادا…… – کا عظیم شاہکار ہے …

2 / 30

درخشندہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

3 / 30

امراؤ جان ادا سے رسوا کی شخصیت کا کون سا پہلو نظر آتا ہے؟

4 / 30

رسوا نے اپنی عمر کا زیادہ حصہ کس کام میں صرف کیا؟

5 / 30

وہ حرف جو اپنے سے قبل کے حرف سے مل کر آواز دیتا ہے اس کو کیا کہا جاتا ہے؟

6 / 30

تو،پ نوٹ، چوٹ ان لفظوں میں و کا استعمال کس لحاظ سے کیا گیا ہے؟

7 / 30

با ادب، بااصول، باغبان، با وقار ان الفاظ کے گروہ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ کونسا ہے؟

8 / 30

بہت، نہایت، بڑا الفاظ صفت کی کون سی قسم ظاہر کرتے ہیں؟

9 / 30

حسبِ ذیل میں سے کون سا متبادلِ مرکبِ جملہ کی تعریف بیان کرتا ہے؟

10 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادلِ متعلق فعل کی تعریف ہے؟

11 / 30

علم صرف میں وہ فعل کا فاعل معلوم ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

12 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادلِ اسمِ عام کی مثال ہے؟

13 / 30

کرم سے کریم، رحم سے رحیم یہ الفاظ کی کون سی قسم کو ظاہر کرتے ہیں؟

14 / 30

درج ذیل متبادل میں فعلِ متعدی کی شناخت کرنے والا تبادل کون سا ہے؟

15 / 30

قواعد کے سیکھنے سے کس چیز کی واقفیت ہوتی ہے؟

16 / 30

سخن ہائے گفتنی کس کی تصنیف ہے؟

17 / 30

لا حاصل: بے فائدہ، لا یعنی: ______

18 / 30

اس کا درد اچانک غائب ہو گیا۔ خط کشیدہ الفاظ کی جگہ کون سا محاورہ استعمال کیا گیا ہے؟

19 / 30

درج ذیل میں سے کون سی تصنیف حسرت موہانی کی ہے؟

20 / 30

سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا، مستند ہے میرا فرمایا ہوا۔

21 / 30

آبِ حیات کس کی تصنیف ہے؟

22 / 30

غزل کہنا چاول پر قل ہو اللہ لکھنا، یہ قول کس کا ہے؟

23 / 30

اردو لغت میں صفت کے لیے، صف لاطینی کے لیے لاط اور مونث کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟

24 / 30

درج ذیل میں کون سا متبادلِ پستالوجی کے طریقۂ ترکیبی پر صادق آتا ہے؟

25 / 30

درج ذیل میں سے کون سی نظم مولانا الطاف حسین حالی کی ہے؟

26 / 30

پتنگ، رنج، بلند، ان الفاظ میں نون کی آواز کے لحاظ سے کون سا متبادل درست ہوگا؟

27 / 30

کون سی ڈالی سحاب بہار میں ہری نہیں ہو سکتی؟

28 / 30

سحاب کے لغوی معنی کیا ہیں؟

29 / 30

شجر سایہ دار سے کون رخصت ہوئے؟

30 / 30

شاعر نے کس سے رابطہ استوار کرنے کے لیے کہا ہے؟

Your score is

The average score is 53%

0%

Leave a Comment