TET-P1= Urdu 2017 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P1= Urdu 2017 1 / 30 درج ذیل میں سے کون سے شاعر مومن کے ہم عصر تھے؟ غالب علامہ اقبال فراق گورکھپوری جگر مراد آبادی 2 / 30 ہر برٹ کے مراحل میں سے دوسرا مرحلہ کون سا ہے؟ تمہید اظہار مقصد فہمائش سبب اعادہ 3 / 30 درج زیل میں سے کون سا متبادل فعل مرکب کی مثال ہے ؟ نکل آیا نکلنا نکلا نکلے 4 / 30 جواز،عارض،مرہون حسب والا الفاظ کس ترتیب میں لکھے گئے ہیں؟ معنوی ترتیب اصطلاحی ترتیب لغوی ترتیب معکوس ترتیب 5 / 30 وہ کتاب ذرا اٹھا لاؤ۔ خط کشیدہ لفظ سے تعلق رکھنے والا صحیح متبادل کون سا ہے؟ ضمیر شخصی ضمیر اشارہ ضمیر موصولہ ضمیر استفہامیہ 6 / 30 ایسا جملہ جس میں ایک سے فعل ہو اور ایک فعل کا فقرہ معنی مکمل کرنے کے لیے دوسرے فعل کے فقرے کا محتاج ہو۔ اسے کیا کہتے ہیں؟ مفرد جملہ مرکب جملہ مخلوط جملہ استفہامیہ جملہ 7 / 30 شاعر نے صبح و شام کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا ہے ؟ لیل ونہار سخن موجدار روزگار 8 / 30 مفلسی کی وجہ سے کون سا فن متاثر ہوا؟ فن تحریر فن تعمیر فن سخن فن نقاشی 9 / 30 شاعر کی مفلسی کی وجہ کیا ہے؟ اگر بے روزگاری دریائے سخن اگرے کی خلق 10 / 30 کوٹھے پر چھت نہ ہونے کی وجہ سے کیا ہے؟ دیوار و در فکر روزگار مفلسی 11 / 30 فرش ہو یا عرش، ہستی ہو عدم ہو کچھ بھی ہو، تم جہاں مل جاؤ گے میرا وطن ہو جائے گا۔ درج بالا شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟ صنعت تضاد صنعت استعارہ صنعت تلمیح صنعت مبالغہ 12 / 30 سیرت عائشہ کس کی تصنیف ہے؟ سید سلیمان ندوی سر سید احمد خان مولانا الطاف حسین حالی ڈاکٹر ذاکر حسین 13 / 30 خطبات احمدیہ کے مصنف کون تھے؟ سر سید احمد خان مولانا محمد علی جوہر مولانا شوکت علی جوہر مولانا حسرت موہانی 14 / 30 دو یا دو سے زائد الفاظ کا وہ مجموعہ جس کے لغوی معنی کی بجائے مجازی یا غیر حقیقی معنی خاطر میں لایا جاتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟ ضرب المثل محاورہ کہاوت تمثیل 15 / 30 دفتر کی جمع دفاتر ہے ویسے ہی مقبرے کی جمع کیا ہوں گی؟ مقبرہ۔۔۔ مناظر مقبرے مظاہر مقابر 16 / 30 ہر رنگ میں راضی بہ رضا ہو تو مزہ دیکھ، دنیا میں بیٹھے ہوئے جنت کی فضا دیکھ۔ مندرجہ بالا خط کشیدہ الفاظ سے منسلک صحیح متبادل کون سا ہے؟ طرح ردیف قافیہ سبب 17 / 30 اسد اللہ خان غالب سے تعلق رکھنے والا کون سا متبادل درست ہے؟ وہ ایک صحافی تھے جدید مکتوب نگاری کے بانی تھے جدید غزل کے بانی تھے مشہور داستان نگار تھے 18 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادل مناجات کی تعریف ہے؟ اللہ کی حمد و ثنا کی جائے اللہ تعالی کی حمد کے ساتھ دعا بھی مانگی جائے اللہ تعالی سے معافی مانگی جائے تینوں متبادل صحیح 19 / 30 سوال حل کرنے والے کو سائل کہتے ہیں۔ جس سے سوال کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟ مسئول مسیحا سوالی مسائل 20 / 30 روباعی میں کل کتنے مصرے ہوتے ہیں؟ دو آٹھ چھ چار 21 / 30 تعصب میں سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ تہذیب و تمدن نہیں آتی کوئی ہنر وہ کمال نہیں آتا خوبیاں اور خوشیاں نہیں آتی شائستگی اور تہذیب نہیں آتی 22 / 30 سم قاتل کا مفہوم کیا ہے؟ قتل کرنے والا جان لیوا زہر تعصب کو مذہبی رنگ دینا خرابی پیدا کرنا 23 / 30 شیطان کا سب سے بڑا خطرناک داؤ کیا ہے؟ سم قاتل بن جانا غلط نما نیکی بن جانا تعصب کو مذہبی رنگ دینا خرابی پیدا کرنا 24 / 30 تاریکی کے فرشتے کو روشنی کا فرشتہ کر کے دکھلانا سے کیا مراد ہے؟ حق کو باطل پر ترجیح دینا مذہب کو تعصب سے جوڑنا تعصب کو بڑھاوا دینا اچھائی کو برائی کی بہ نسبت بہتر ثابت کرنا 25 / 30 فوج، قوس، خوف ان الفاظ کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟ و معروف کا استعمال ہوا ہے و مجہول کا استعمال ہوا ہے و لین کا استعمال ہوا ہے واوین کا استعمال ہوا ہے 26 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادل اسم کیفیت کی شناخت کرتا ہے؟ ایمانداری کرسی بہت قاتل 27 / 30 جس فعل سے ٹھیک ٹھیک پتا نہ چلے کہ وہ زمانہ حال کا ہے یا مستقبل کا کیا کہلاتا ہے؟ مضارع احتمال شرطیہ مطلق 28 / 30 ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ مل کر جملے کا پورا مطلب واضح کر دے کیا کہلاتا ہے؟ فعل ناقص فعل لازم فعل مکانی فعل متعدی 29 / 30 دو بچے چند بچوں پر بھاری تھے۔ خط کشیدہ لفظ کس کی مثال ہے؟ صفت مقداری صفت نسبتی صفت ذاتی صفت عددی 30 / 30 ہم پانچ ہزار روپے خرچ کر چکے تھے۔ خط کشیدہ لفظ کس کی مثال ہے؟ ماضی استمراری ماضی بعید ماضی مطلق ماضی احتمالی Your score isThe average score is 70% 0% Restart quiz