TET-P2= Urdu 2017 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P2= Urdu 2017 1 / 30 درج ذیل شیر مکمل کیجئے : ………… رنج و راحت فزا نہیں ہوتا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا صنم آخر خدا نہیں ہوتا اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا 2 / 30 مولوی محمد حسین آزاد نے کس شاعر کو اردو غزل کا باوا آدم کہا ہے؟ داغ دہلوی میر حسن میر انیس ولی اورنگ آبادی 3 / 30 ‘غزل اردو شاعری کی آبرو ہے۔’ یہ قول کس کا ہے؟ حکیم الدین احمد محمد حسین آزاد رشید احمد صدیقی ڈاکٹر ابن فرید 4 / 30 اردو لغت میں پرتگالی کے لیے ‘پر’ اردو کے لیے ‘ار’ تو لاطینی کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟ لل ال طل اط 5 / 30 لکھنا سکھانے سے قبل مختلف آڑی سیدھی لکیریں، نصف دائرہ، خط منحنی کی مشق کرنا اس طریقے کو کون سا طریقہ کہتے ہیں؟ مانٹیسری کا طریقہ پستالوجی کا طریقہ پڑھو اور لکھو کا طریقہ تینوں جوابات درست نہیں 6 / 30 کس صنف سخن میں کسی شخص کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے؟ شہر آشوب مرثیہ رباعی قطعہ 7 / 30 طشت افق سے لے کر لالے کے پھول کسے مارے گئے؟ سورج کو قمر کو شام سیہ قبا کو افق 8 / 30 قدرت نے اپنے کون سے گہنے اتارے؟ نور کے تیرگی کے سونے کے چاندی کے 9 / 30 ‘محمل’ کی لغوی معنی کیا ہے؟ اونٹ کی پیٹھ پر رکھی سواری سواری کی زین ڈولی ہوا دار 10 / 30 عرش بریں سے کس کی آواز آئی؟ ملک (م پر پیش) ملک (م پر زبر) فلک تینوں درست 11 / 30 ابوالکلام آزاد کی پیدائش کے وقت اردو ادب کی فضا پر کون لوگ چھائے ہوئے تھے؟ سر سید اور حالی سر سید اور ڈاکٹر ذاکر حسین سر سید اور محمد حسین آزاد سر سید اور ان کے رفقاء 12 / 30 مولانا کی تربیت کیسے ماحول میں ہوئی؟ روایت اور تقلید میں جدیدیت اور روایات میں قدامت پسندی اور تقلید میں عصر حاضر اور دور قدیم 13 / 30 مولانا کی انفرادیت کس چیز کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں تھی؟ مروجہ رسوم اور عقیدے مروجہ رسوم و ملت کے مسائل مروجہ رسوم اور قدیم رواج مروجہ رسوم اور روایتی طرز 14 / 30 مولانا کے دل میں کون سا جذبہ بار بار ابھرتا تھا؟ رسمی اور روایتی چیزوں کے اعتراف میں بغاوت رسمی اور روایتی چیزوں کے خلاف بغاوت رسم و رواج کے خلاف بغاوت قدیم و جدید عقائد کے خلاف بغاوت 15 / 30 صبح کا وقت، سرد ہوا چل رہی ہے۔ بولڈ الفاظ سے منسلک کون سا بیان درست ہے؟ حرف 'ب' اور 'ر' کو دوبارہ پڑھا جائے حرف 'ب' اور 'ر' کو اپنے سے قبل کے حرف سے ملا کر پڑھا جائے حرف 'ب' اور 'ر' حرف 'ع' اور 'و' سے ملا کر پڑھا جائے حسب بالا تینوں متبادل غلط ہیں 16 / 30 جوڑ، توڑ، چور ان لفظوں میں ‘و’ کا استعمال کس لحاظ سے کیا گیا ہے؟ بطور حرف صحیح بطور حرف جار بطور حرف علت بطور حرف معکوس 17 / 30 ساز باز، دغا باز، کار ساز، جانباز میں تعلق نہ رکھنے والا لفظ کون سا ہے؟ جانباز دغا باز کارساز ساز باز 18 / 30 ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔ اس جملے سے صفت کی کون سی قسم ظاہر ہوتی ہے؟ صفت نسبتی صفت ذاتی صفت مقداری صفت عددی 19 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادل مرکب جملے کی مثال ہے؟ چپ رہنا حرکت نہ کرنا باسط نے متین کو کتاب دی وہ ہوش میں آنا چاہتا تھا مگر نہ آسکا تیری طاقت نمو و قدرت الٰہی ہے 20 / 30 جلدی اٹھو اور پڑھنے بیٹھو۔ بولڈ الفاظ کو کیا کہیں گے؟ متعلق فعل فعل متعدی فعل لازم متعلق فعل 21 / 30 علم صرف میں وہ فعل جو فاعل پر تمام ہو جائے اور مفعول کو نہ چاہے کیا کہلاتا ہے؟ فعل ناقص فعل متعدی فعل لازم متعلق فعل 22 / 30 جنس، تعداد اور حالت کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ لوازم ضمیر لوازم اسم لوازم فعل لوازم زمانہ 23 / 30 لفظ کی ساخت کے مطالعہ کو کیا کہتے ہیں؟ علم نحو علم صرف علم معنی علم صوتیات 24 / 30 گڈّی، بابائے اردو، بھارت رتن، ذوق، اسم خاص ہیں۔ اس میں لقب کون سا ہے؟ بھارت رتن ذوق بابائے اردو گڈّی 25 / 30 احمد نے کتاب پڑھی۔ اس جملے سے تعلق رکھنے والا متبادل کون سا ہے؟ فعل متعلق فعل لازم فعل متعدی فعل ناقص 26 / 30 زبان کی ساخت کے علم کے حصول کے لیے کس قسم کی تدریس مفید ثابت ہوتی ہے؟ تدریسِ اقتباس تدریسِ قواعد تدریس کے گر تدریسِ نفسِ مضمون 27 / 30 ‘اردو تنقید پر ایک نظر’ کس کی تصنیف ہے؟ سید احتشام حسین ڈاکٹر ذاکر حسین کلیم الدین احمد سید حامد 28 / 30 طلسم :: جادو :: سحر :: ؟ جادو صبح شام سجاوٹ 29 / 30 اگر کامیاب ہونا ہے تو محنت شرط ہے۔ بولڈ الفاظ کی جگہ کون سا محاورہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ سرخ و سفید ہونا سرخاب کے پر لگنا سرخرو ہونا سرخی دینا 30 / 30 درج ذیل میں سے کون سا ادبی شاہکار رجب علی بیگ سرور کا ہے؟ فسانۂ عجائب غبارِ خاطر عودِ ہندی یادگارِ غالب Your score isThe average score is 57% 0% Restart quiz