TET-P2= Urdu 2016 June 5, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P2= Urdu 2016 1 / 30 امراؤجان ادا…… – کا عظیم شاہکار ہے … سودا رسوا ذوق شوق 2 / 30 درخشندہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟ سرخ تیرہ تاباں سفید 3 / 30 امراؤ جان ادا سے رسوا کی شخصیت کا کون سا پہلو نظر آتا ہے؟ سلاست بلاغت فصاحت جامعیت 4 / 30 رسوا نے اپنی عمر کا زیادہ حصہ کس کام میں صرف کیا؟ شاعری اور مصوری سائنسی تحقیق اور ترقی مصوری اور نقش نگاری نیمیائی اور تحقیقی 5 / 30 وہ حرف جو اپنے سے قبل کے حرف سے مل کر آواز دیتا ہے اس کو کیا کہا جاتا ہے؟ تشدید حرفِ جار حرفِ عطف جزم 6 / 30 تو،پ نوٹ، چوٹ ان لفظوں میں و کا استعمال کس لحاظ سے کیا گیا ہے؟ بطورِ صحیح بطورِ حرفِ جار بطورِ حرفِ علت بطورِ حرفِ معکوس 7 / 30 با ادب، بااصول، باغبان، با وقار ان الفاظ کے گروہ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ کونسا ہے؟ بااصول باغبان با ادب باوقار 8 / 30 بہت، نہایت، بڑا الفاظ صفت کی کون سی قسم ظاہر کرتے ہیں؟ صفتِ ضمیری صفتِ تشددی صفتِ ذاتی صفتِ عددی 9 / 30 حسبِ ذیل میں سے کون سا متبادلِ مرکبِ جملہ کی تعریف بیان کرتا ہے؟ ایک جملے میں دو یا دو سے زیادہ فقرے حرفِ عطف سے جڑے ہوں۔ ایک جملے میں دو یا دو سے زیادہ جملے ایک دوسرے کے تابع نہ ہوں۔ ایک جملے میں ہر جملہ آزاد ہوتا ہے تینوں تبادل درست ہیں۔ 10 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادلِ متعلق فعل کی تعریف ہے؟ جن لفظوں سے جملے کی خصوصیت معلوم ہوتی ہے۔ جن لفظوں سے فعل کی خصوصیت معلوم ہوتی ہے۔ جن لفظوں سے مفعول کی خصوصیت معلوم ہوتی ہے۔ جن لفظوں سے فاعل کی خصوصیت معلوم ہوتی ہے۔ 11 / 30 علم صرف میں وہ فعل کا فاعل معلوم ہو اسے کیا کہتے ہیں؟ فعلِ مجہول فعلِ معرف فعلِ لازم فعلِ متعدی 12 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادلِ اسمِ عام کی مثال ہے؟ دہلی کوہِ نور بلبل ہند قصبہ 13 / 30 کرم سے کریم، رحم سے رحیم یہ الفاظ کی کون سی قسم کو ظاہر کرتے ہیں؟ مفرد الفاظ مانوس الفاظ مشتق الفاظ غیر مانوس الفاظ 14 / 30 درج ذیل متبادل میں فعلِ متعدی کی شناخت کرنے والا تبادل کون سا ہے؟ احمد نے کتاب پڑھی۔ رشید آیا۔ احمد نیک ہے کویل کی کوکی 15 / 30 قواعد کے سیکھنے سے کس چیز کی واقفیت ہوتی ہے؟ زبان میں فصاحت و بلاغت زبان کے قواعد خوشخطی مخطوعہ شناسی 16 / 30 سخن ہائے گفتنی کس کی تصنیف ہے؟ ڈاکٹر ذاکر حسین ڈاکٹر غلام اقبال کلیم الدین احمد فانی بدایونی 17 / 30 لا حاصل: بے فائدہ، لا یعنی: ______ فائدہ بے فائدہ حرص لالچ 18 / 30 اس کا درد اچانک غائب ہو گیا۔ خط کشیدہ الفاظ کی جگہ کون سا محاورہ استعمال کیا گیا ہے؟ خاک میں ملنا پانی پانی ہونا شل ہونا کافور ہونا 19 / 30 درج ذیل میں سے کون سی تصنیف حسرت موہانی کی ہے؟ لوحِ محفوظ لوح قلم لوح ایام لوح نویس 20 / 30 سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا، مستند ہے میرا فرمایا ہوا۔ تعلی تجنیس لف و نشر مبالغہ 21 / 30 آبِ حیات کس کی تصنیف ہے؟ ڈاکٹر ذاکر حسین مولوی محمد حسین آزاد مولوی عبدالحق آزاد مولانا حسرت موہانی 22 / 30 غزل کہنا چاول پر قل ہو اللہ لکھنا، یہ قول کس کا ہے؟ کلیم الدین احمد رشید احمد صدیقی محمد حسین آزاد ڈاکٹر ابن فرید 23 / 30 اردو لغت میں صفت کے لیے، صف لاطینی کے لیے لاط اور مونث کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟ مش مث مس مص 24 / 30 درج ذیل میں کون سا متبادلِ پستالوجی کے طریقۂ ترکیبی پر صادق آتا ہے؟ لکھنے سے قبل مختلف اڑی ترچھی لکیر کی مشق حرفوں کی نقل نویسی تصویروں کو ذہن نشین کرنا حروفِ تہجی کی بناوٹ سمجھنا 25 / 30 درج ذیل میں سے کون سی نظم مولانا الطاف حسین حالی کی ہے؟ صدائے درد مناجاتِ بیوہ اوقا تعلیمِ نسواں 26 / 30 پتنگ، رنج، بلند، ان الفاظ میں نون کی آواز کے لحاظ سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ نونِ مخفی نون غنہ نون وصلی اعلانِ نون 27 / 30 کون سی ڈالی سحاب بہار میں ہری نہیں ہو سکتی؟ جو کسی موسم میں نہیں ٹوٹتی جو فصلِ بہار میں ڈٹ جاتی ہے جو سحاب بہار میں ٹوٹ جاتی ہے جو فصلِ خزاں میں شجر سے ٹوٹ جاتی ہے 28 / 30 سحاب کے لغوی معنی کیا ہیں؟ دھنک بادل بوندیں برسات 29 / 30 شجر سایہ دار سے کون رخصت ہوئے؟ طیور غیور چکور ہنس 30 / 30 شاعر نے کس سے رابطہ استوار کرنے کے لیے کہا ہے؟ شجر سے شاخِ بریدہ سے شجر سایہ دار سے ملت سے Your score isThe average score is 53% 0% Restart quiz