TET-P2= Urdu 2017

TET-P2= Urdu 2017

1 / 30

درج ذیل شیر مکمل کیجئے : ………… رنج و راحت فزا نہیں ہوتا

2 / 30

مولوی محمد حسین آزاد نے کس شاعر کو اردو غزل کا باوا آدم کہا ہے؟

3 / 30

‘غزل اردو شاعری کی آبرو ہے۔’ یہ قول کس کا ہے؟

4 / 30

اردو لغت میں پرتگالی کے لیے ‘پر’ اردو کے لیے ‘ار’ تو لاطینی کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟

5 / 30

لکھنا سکھانے سے قبل مختلف آڑی سیدھی لکیریں، نصف دائرہ، خط منحنی کی مشق کرنا اس طریقے کو کون سا طریقہ کہتے ہیں؟

6 / 30

کس صنف سخن میں کسی شخص کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے؟

7 / 30

طشت افق سے لے کر لالے کے پھول کسے مارے گئے؟

8 / 30

قدرت نے اپنے کون سے گہنے اتارے؟

9 / 30

‘محمل’ کی لغوی معنی کیا ہے؟

10 / 30

عرش بریں سے کس کی آواز آئی؟

11 / 30

ابوالکلام آزاد کی پیدائش کے وقت اردو ادب کی فضا پر کون لوگ چھائے ہوئے تھے؟

12 / 30

مولانا کی تربیت کیسے ماحول میں ہوئی؟

13 / 30

مولانا کی انفرادیت کس چیز کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں تھی؟

14 / 30

مولانا کے دل میں کون سا جذبہ بار بار ابھرتا تھا؟

15 / 30

صبح کا وقت، سرد ہوا چل رہی ہے۔ بولڈ الفاظ سے منسلک کون سا بیان درست ہے؟

16 / 30

جوڑ، توڑ، چور ان لفظوں میں ‘و’ کا استعمال کس لحاظ سے کیا گیا ہے؟

17 / 30

ساز باز، دغا باز، کار ساز، جانباز میں تعلق نہ رکھنے والا لفظ کون سا ہے؟

18 / 30

ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔ اس جملے سے صفت کی کون سی قسم ظاہر ہوتی ہے؟

19 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادل مرکب جملے کی مثال ہے؟

20 / 30

جلدی اٹھو اور پڑھنے بیٹھو۔ بولڈ الفاظ کو کیا کہیں گے؟

21 / 30

علم صرف میں وہ فعل جو فاعل پر تمام ہو جائے اور مفعول کو نہ چاہے کیا کہلاتا ہے؟

22 / 30

جنس، تعداد اور حالت کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟

23 / 30

لفظ کی ساخت کے مطالعہ کو کیا کہتے ہیں؟

24 / 30

گڈّی، بابائے اردو، بھارت رتن، ذوق، اسم خاص ہیں۔ اس میں لقب کون سا ہے؟

25 / 30

احمد نے کتاب پڑھی۔ اس جملے سے تعلق رکھنے والا متبادل کون سا ہے؟

26 / 30

زبان کی ساخت کے علم کے حصول کے لیے کس قسم کی تدریس مفید ثابت ہوتی ہے؟

27 / 30

‘اردو تنقید پر ایک نظر’ کس کی تصنیف ہے؟

28 / 30

طلسم :: جادو :: سحر :: ؟

29 / 30

اگر کامیاب ہونا ہے تو محنت شرط ہے۔ بولڈ الفاظ کی جگہ کون سا محاورہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟

30 / 30

درج ذیل میں سے کون سا ادبی شاہکار رجب علی بیگ سرور کا ہے؟

Your score is

The average score is 57%

0%

Leave a Comment