TET-P1= Urdu 2018 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P1= Urdu 2018 1 / 30 زبان کی تدریس کا اہم مقصد کیا ہے؟ اصنافِ سخن سے آگاہ کرنا، لسانیاتی ذوق و شوق پیدا کرنا۔ تخلیقی رجحان پیدا کرنا، تعمیری کام کرنا اور تحریر خوبصورت بنانا۔ تخلیق کو تحریک دینا، تخلیقی صلاحیت کو جلا دینا اور ترقی دینا۔ تخلیق کو تحریک دینا اور ادب سے دلچسپی پیدا کرنا۔ 2 / 30 تعلیم کی بدولت طلبہ اپنی کون سی قوت کا استعمال کرتے ہیں؟ قوتِ متخیلہ قوتِ ادراک قوتِ برداشت قوتِ عمل 3 / 30 کون سی صلاحیتیں بعض طلبہ میں مخفی ہوتی ہیں؟ لسانیاتی ادبی سیاسی فن کارانہ 4 / 30 طلبہ کی رہنمائی کے لیے زبان کے معلم میں کون سی صلاحیتیں ہونی چاہئیں؟ قوتِ متخیلہ، تعمیری ذوق اور ادب سے رغبت قوتِ متخیلہ، فن کاری اور تخلیقیت قوتِ متخیلہ، قوتِ برداشت اور تعمیری رجحان قوتِ متخیلہ، قوتِ عمل اور منطقی سوچ 5 / 30 باجی، حاجی، چاچی۔ ان الفاظ کی مناسبت سے درج ذیل سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ یہاں ’ی‘ کی وجہ سے یہ مرکب الفاظ بن گئے ہیں۔ یہاں ’ی‘ کی صحیح شناخت نہیں ہے۔ یہاں ’ی‘ حرفِ صحیح کے طور پر استعمال ہوا ہے۔ یہاں ’ی‘ حرفِ علّت کے طور پر استعمال ہوا ہے۔ 6 / 30 فائدہ مند، ضرورت مند، دولت مند ان الفاظ میں ”مند“ کیا کہلاتا ہے؟ سابقہ لاحقہ جوڑ حروف حرفِ جار 7 / 30 مٹکی باجے ٹم ٹم۔ بولڈ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔ یہ بھرتی کے الفاظ ہیں۔ مٹکی بجنے کی آواز ٹم ٹم نہیں ہوتی۔ تکرارِ لفظی سے زرِ بیانی بڑھ گئی ہے۔ ان الفاظ کا بے جا استعمال کیا گیا ہے۔ 8 / 30 ”بچنے کی کوشش کرنا“ کی مناسبت سے درج ذیل سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟ آنکھ سے کاجل چرانا جی چرانا نظر چرانا چوری کرنا 9 / 30 خیال، التزام، تعلیم ان الفاظ کے آخر میں ’ات‘ لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی ہوگی؟ کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی یہ الفاظ جامد الفاظ بن جائیں گے یہ الفاظ واحد میں تبدیل ہوں گے یہ الفاظ جمع میں تبدیل ہوں گے 10 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادل ’امریہ جملہ‘ کی تعریف بیان کرتا ہے؟ وہ جملہ جس میں پند و نصیحت کی جاتی ہے۔ وہ جملہ جس میں فعل، فاعل، مفعول کی ترتیب درست ہوتی ہے۔ وہ جملہ جس میں خبر ہو مگر مبتدانہ ہو۔ وہ جملہ جس میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔ 11 / 30 حروفِ تہجی میں کل کتنے حروفِ شمسی ہیں؟ 12 13 14 15 12 / 30 وہ الفاظ جن سے حیرت، خوشی، غم، خطاب، غصہ یا خوف اور افسوس کا اظہار ہوتا ہے، کیا کہلاتے ہیں؟ حروفِ استفہامیہ حروفِ فجائیہ حروفِ جار حروفِ عطف 13 / 30 ہمیں بے فائدہ باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ خط کشیدہ لفظ کی بجائے درج ذیل سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ لا یقینی لا یعنی لا اعتبار لا زوال 14 / 30 ”کچھ تو خیال کیجیے کہ میں نے کس قدر محنت کی ہے۔“ جملے کی قسم پہچانیے۔ مفرد مرکب مخلوط متفرق 15 / 30 ”تھوڑا دودھ، تھوڑی شکر اور گلاس بھر پانی مل جائے تو فوراً شربت بنا دیں۔“ اس جملے سے صفت کی کون سی قسم واضح ہوتی ہے؟ صفتِ ذاتی صفتِ مقداری صفتِ عددی صفتِ نسبتی 16 / 30 ”ماں مسکرائی“، یہ جملہ فعل کی کون سی قسم واضح کرتا ہے؟ فعلِ لازم فعلِ متعدی فعلِ ناقص مفعول 17 / 30 صدیق : لقب :: غالب : ؟ اعزازی نام نام قلمی نام تخلص 18 / 30 درج ذیل میں سے کون سا شاعر ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھا؟ مظہر جانِ جاناں میر سرسید کرشن چندر 19 / 30 درج ذیل میں سے کون سے متبادل کے وزن کو رباعی کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟ لاحول ولا قوۃ إلا باللہ دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے اللہ نور السموات والارض پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے 20 / 30 ”شہر تو میرے ساتھ چل“ کس کی تصنیف ہے؟ پروین شاکر ندا فاضلی قمر اقبال قمر اعجاز 21 / 30 ڈرامہ – ڈرامہ لکھنے والا :: کالم نگار – ؟ شاعری کرنے والا مضامین مرتب کرنے والا اخبار میں لکھنے والا تنقید کرنے والا 22 / 30 حجاج کا واحد کیا ہے؟ حج حجم حاجی عجم 23 / 30 ”کیا حسن پایا ہے اس غریب نے !“ جملے کی مناسبت سے لفظ ’کیا‘ سے کس بات کی وضاحت ہوتی ہے؟ حرفِ سوال حرفِ معکوس حرفِ استفہامیہ حروفِ فجائیہ 24 / 30 درج ذیل میں سے کس شعر میں صنعتِ تلمیح کا استعمال ہوا ہے؟ ساز یہ کینہ ساز کیا جانیں – ناز والے ناز کیا جانیں حضرتِ خضر جب شہید نہ ہوں – لطفِ عمرِ دراز کیا جانیں جو رہِ عشق میں قدم رکھیں – وہ نشیب و فراز کیا جانیں جن کو اپنی خبر تک نہیں اب تک – وہ مرے دل کا حال کیا جانیں 25 / 30 بچوں کو علم کی تفہیم کے لیے درج ذیل میں سے کون سا وسیلہ سب سے زیادہ کارگر ثابت ہوتا ہے؟ سمعی وسائل بصری وسائل سمعی و بصری وسائل چارٹ 26 / 30 کس طریقہ کار کے تحت حاصل شدہ علم پائیدار ہوتا ہے؟ بیانیہ کا طریقہ تعمیرِ علم کے نظریہ کا طریقہ سائنسی نظریہ کہانی کا طریقہ 27 / 30 لفظ ’مولد‘ کا مطلب کیا ہے؟ جائے پناہ جائے بقا جائے پیدائش جائے فنا 28 / 30 اُردو زبان کے پلنے بڑھنے کا بیان کس بات سے واضح ہوتا ہے؟ افعالِ حسنہ سے افعال و روابط سے افعالِ منعکسہ سے افعالِ دیرینہ سے 29 / 30 کس مقام پر اُردو زبان شمعِ محفل بن گئی؟ شاعرانہ محفل میں حسنِ فطرت میں آئینہ دار تمدن میں جذبۂ دل میں 30 / 30 اُردو زبان کی وجہ سے کس کی ادا فہمی کے قابل بن گئی؟ حسن و عشق حسنِ بیان حسنِ ناز حسنِ فطرت Your score isThe average score is 71% 0% Restart quiz