TET-P1= Urdu 2020

TET-P1= Urdu 2020

1 / 30

ناول نگاری کی کس خصوصیت نے دوسری طرف کی کہانیوں کا مطالبہ کیا؟

2 / 30

مسئلہ حیات اور احساسِ حقیقت نے کس فن کو جنم دیا؟

3 / 30

انسانی تفریحی مشاغل نے اسے کس صنف کا طلب گار بنا دیا؟

4 / 30

حسبِ بالا عبارت انسان کے کس فطرت کی عکاسی کرتی ہے؟

5 / 30

”حال“ اس غیر منقوطہ لفظ کو منقوطہ لفظ میں تبدیل کرنے پر کتنے بامعنی لفظ بنیں گے؟

6 / 30

تیرا ہی سب جہاں ہے؟ یا رب تو مہرِباں ہے — حسبِ بالا بولڈ الفاظ میں اعلانِ نون کی گنجائش کیوں نہیں ہے؟

7 / 30

احمد بازار گیا — کن دو استفہامیہ الفاظ کی مدد سے دیے گئے جملے میں فاعل اور مفعول کی شناخت ہوگی؟

8 / 30

نورالعین علی کون ہیں؟

9 / 30

آمنے سامنے : دست بدست :: دائیں بائیں : ؟

10 / 30

درج ذیل میں سے کون سی کتاب خود نوشت سوانح عمری ہے؟

11 / 30

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے… اس شعر کا بنیادی تصور کیا ہے؟

12 / 30

جن خطوط میں عہد کی تصویر ملتی ہوں، وہ خطوط ادب کے کن اصناف میں مددگار ثابت ہوتے ہیں؟

13 / 30

میں نے کہا… حسبِ بالا جملے عبارت کے کس قسم کے زمرے میں آتے ہیں؟

14 / 30

درج ذیل میں سے فرعون کی جمع کیا ہوگی؟

15 / 30

موافقت اس لفظ کی ضد کیا ہوگی؟

16 / 30

بے دل ہوئے، بے دیں ہوئے… ان الفاظ میں کس کی تکرار سے جاذبیت پیدا ہو رہی ہے؟

17 / 30

کیا ضروری ہے کہ ہند میں ایک لفظ فارسی اور ایک ہندی ہو۔ اس جملے کی قسم پہچانیے۔

18 / 30

لاحول ولا قوۃ الا باللہ کے وزن کو اُردو ادب میں کس صنفِ سخن کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟

19 / 30

فصیح البیان، بحر الفصاحت، ترجمان القرآن — کون سی بات واضح ہوتی ہے؟

20 / 30

میں اُسے آڑے ہاتھ لینے ہی والا تھا کہ اس نے کہا، ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔

21 / 30

جواہرات اور جواہر۔ صحتِ املا کے اعتبار سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟

22 / 30

سرمئی شام میں اس کی نقرئی آواز نے جادو جگا دیا۔ حسبِ بالا بولڈ الفاظ کیا ہیں؟

23 / 30

درج ذیل میں سے کون سے شاعر میرزا غالب کے ہم عصر شاعر نہیں ہیں؟

24 / 30

یادگارِ غالب اور غبارِ خاطر کے مصنف کون ہیں؟

25 / 30

آب و دانہ، شیر و شکر، آب و ہوا۔ ان لفظوں کی ترکیب میں واؤ کیا کہلاتا ہے؟

26 / 30

اُردو زبانِ اوّل کا تعلیمی نصاب 2012 میں جماعتِ اوّل تا ہشتم کے نصاب کا تعین کتنے مرحلوں میں کیا گیا ہے؟

27 / 30

شاعر نوجوان خاتون سے کس طرح کے پردے کی توقع رکھتا ہے؟

28 / 30

ماتھے کے ٹیکے سے کیا مراد ہے؟

29 / 30

آنچل سے پرچم بنا لینا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟

30 / 30

مذکورہ بالا نظم کا بنیادی تصور کیا ہے؟

Your score is

The average score is 61%

0%

Leave a Comment