TET-P2= Urdu 2020

TET-P2= Urdu 2020

1 / 30

جھونپڑی کے قریب کون سا پرندہ اُتر آیا تھا؟

2 / 30

بڑھیا کو زخمی پرندے کے زخموں سے زیادہ کس چیز کی فکر تھی؟

3 / 30

زخمی پرندے کی بقیہ زندگی کس طرح گزری؟

4 / 30

بڑھیا کا جذبۂ خیرخواہی شہباز کی خاطر کیا ثابت ہوا؟

5 / 30

”کٹ کٹ کرتی آئی مرغی“ اس جملے میں استعمال شدہ علامتیں کیا کہلاتی ہیں؟

6 / 30

الف مقصورہ کا صحیح متبادل پہچانیے۔

7 / 30

”وہ بہت دیر تک پڑوسیوں اور دوستوں کا راستہ دیکھتا رہا۔“ اس جملے میں امدادی فعل پہچانیے۔

8 / 30

”اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟“ اس جملے میں ضمیر کی قسم پہچانیے۔

9 / 30

”کھیل کے اصول“ بولڈ لفظ کیا ہے؟

10 / 30

فعل کی ایسی شکل جس سے زمانے کا پتہ نہیں چلتا، اُسے کیا کہتے ہیں؟

11 / 30

”زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔“ اس جملے کی قسم پہچانیے۔

12 / 30

درج ذیل میں محاورے کی نشاندہی کرنے والا متبادل پہچانیے۔

13 / 30

فعل کی کیفیت بتانے والے لفظ کو کیا کہتے ہیں؟

14 / 30

انام : مخلوق :: تمام : ؟

15 / 30

”عمال“ اس لفظ کا واحد پہچانیے۔

16 / 30

درج ذیل میں کون سے متبادل میں لاحقے کا استعمال نہیں کیا گیا؟

17 / 30

پطرس بخاری کون تھے؟

18 / 30

29 اکتوبر 1920ء کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہے؟

19 / 30

درج ذیل میں سے کون سی تصنیف علامہ اقبال کی نہیں ہے؟

20 / 30

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

21 / 30

جس بحر میں مفاعیلن کل آٹھ بار آئے اس بحر کا نام بتائیے۔

22 / 30

جب کسی لفظ یا ترکیب کو کسی خاص طریقے سے استعمال کرنے سے کلام میں خوبی پیدا کی جائے تو اس خوبی کو کیا کہتے ہیں؟

23 / 30

غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے؟

24 / 30

درج ذیل میں سے اس شاعر کی نشاندہی کیجیے جسے گیان پیٹھ ایوارڈ سے ابھی تک نوازا نہیں گیا؟

25 / 30

”مہاراشٹر کی راجدھانی ……………. ہے۔“ (ممبئی، پونا)

26 / 30

اصنافِ ادب کی روشنی میں اُردو زبان کی ساخت کا صحیح متبادل کون سا ہے؟

27 / 30

”آگے اور پیچھے“ کی خاطر شاعر نے کون سے الفاظ استعمال کیے ہیں؟

28 / 30

بذریعہ صبا، شاعر کو کیا پہچانا جاتا ہے؟

29 / 30

شاعر چمن کو چھوڑ کر کہاں جانا چاہتا ہے؟

30 / 30

شاعر قفس سے رہا کرنے کی التجا کس سے کر رہا ہے؟

Your score is

The average score is 44%

0%

Leave a Comment