TET-P2= Urdu 2024 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P2= Urdu 2024 1 / 30 پریم چند کا اصلی نام کیا ہے؟ نواب رائے خان صاحب رائے صاحب دھنپت رائے 2 / 30 لفظ ’کرشمہ‘ کا ہم معنی لفظ ہے ……………. وبال جمال کمال زوال 3 / 30 ”کاش! اس وقت کسی نے میری مدد کی ہوتی،“ یہ جملہ ذیل میں سے کس کی مثال ہے؟ زمانۂ ماضی ماضی شرطیہ ماضی احتمالی ماضی تمنّائی 4 / 30 ’آرام حرام ہے‘ یہ کیا ہے؟ شعر خبر نعرہ محاورہ 5 / 30 ”مرد کے لیے رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا“ کے لیے ذیل سے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے : قصیدہ مرثیہ قطعات مثنوی 6 / 30 لفظ ’عامل‘ کی جمع کا صحیح متبادل بتائیے : علماء معلمین عمّال اعمال 7 / 30 مغرور – غرور کرنا والا، نازاں – ناز کرنے والا نفغور ……………. انکار کرنے والا نفرت کرنے والا نفع کرنے والا فکر کرنے والا 8 / 30 دیے گئے متبادل ’حروف‘ میں سے کس کی نشاندہی کرتے ہیں؟ ”ا-و-ی“ حروفِ صحیح حروفِ علّت حروفِ عطف حروفِ تہجّی 9 / 30 ذیل کے جملے میں ضمیرِ اضافی کو ظاہر کرنے والا لفظ تلاش کیجیے : ”اس نے اپنا سارا زیور اتار کر ان کی جھولی میں ڈال دیا“ میں اپنا ان کی 10 / 30 ذیل میں سے زبان کی آموزش کے مراحل کی صحیح ترتیب بتائیے : سننا، بولنا، لکھنا، پڑھنا سننا، پڑھنا، لکھنا، بولنا سننا، لکھنا، پڑھنا، بولنا سننا، بولنا، پڑھنا، لکھنا 11 / 30 اردو زبان کی تدریس اور طلبہ کی آموزش موثر ڈھنگ سے کرنے کے لیے مختلف ……………. کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تدریسی تکنیک قدر پیمائی درسی کتاب تخلیقیت 12 / 30 شاعر نظم میں سے کس سے مخاطب ہے؟ بوڑھوں سے چھوٹے بچوں سے عورتوں سے مردوں سے 13 / 30 نئی دنیا کا راستہ کس نے کھولا؟ قدرت نے کوشش نے منزلِ مقصود نے تجربے نے 14 / 30 نظم میں ’جِرم‘ کی جمع کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟ اجرام جرائم ماجرا جُرم 15 / 30 کوشش کا طوطی ہے ……………. طرفہ طلسمات کا گولا طبقاتِ زمین کو ٹٹولا اجرامِ سماوی کو ہے تولا سدا دہر میں بولا 16 / 30 کنجوس کے دل کی طرح کیا بند رہتی ہے؟ کھڑکی الماری دروازہ تجوری 17 / 30 شال اوڑھنے کی چیز ہے ……………. رکھنے کی نہیں پرستش کی نہیں پوجنے کی نہیں پہننے کی نہیں 18 / 30 مشاعرہ کہاں منعقد کیا گیا تھا؟ لکھنؤ سری نگر پاکستان راجستھان 19 / 30 بلبل کی طرح کون چہک اٹھا؟ عبیدہ حمیدہ مصنف شاکر 20 / 30 ”ترقی کرنا کون نہیں چاہے گا۔“ اس جملے کی قسم پہچانیے : استفہامیہ اقراری جملہ انکاری جملہ اقراری جملہ استفہامیہ انکاری جملہ 21 / 30 عربی حروفِ تہجّی میں حروفِ شمسی کی تعداد ……………. 14 13 12 20 22 / 30 ’رانی کے زیور‘ میں بولڈ لفظ میں سے کس متبادل کو ظاہر کرتا ہے؟ حروفِ اضافہ حروفِ عطف حرفِ جار کافِ بیانیہ 23 / 30 غیر متعلقہ لفظ پہچانیے : مفلس گدا امیر غریب 24 / 30 ہے نہیں تیرے سوا یہاں کوئی میزبان تو، مہماں تو ہے۔ درج بالا شعر کے لیے کون سی صنعت مناسب ہے؟ مراعات النظیر صنعتِ تضاد صنعتِ مبالغہ صنعتِ تلمیح 25 / 30 اتفاقاً، یقیناً، تقریبآً، وقتاً فوقتاً کی مناسبت درست متبادل کیا ہوگا؟ زیر جزم تشدید تنوین 26 / 30 درج ذیل متبادل میں ضمیرِ استفہام پہچانیے : لوگ ووٹ دینے کے لیے جانے لگے یہ سلیمانی ٹوپی کس کام کی مجمع شہر کے ایک بڑے چوک میں پہنچا اس فون پر جس سے چاہو بات کرو 27 / 30 ’تعزیت‘ لفظ کے لیے مناسب متبادل منتخب کیجیے : بیمار کا حال پوچھنا مذہبی جلوس پڑوسیوں کی خیریت پوچھنا کسی کے انتقال پر اس کے رشتہ داروں کو تسلی دینا 28 / 30 محمد حسین آزاد کی تصنیف کا نام بتائیے : قصص الہند آبِ حیات دربارِ اکبری عودِ ہندی 29 / 30 قمر کو چاند کہتے ہیں، تو سورج کو ……………. جھرمٹ ستارے خورشید سیارے 30 / 30 حضرت عمر نے کن فنون میں مہارت حاصل کی؟ پہلوانی اور شہہ سواری تلوار بازی اور پہلوانی شہہ سواری اور تلوار بازی مجسمہ سازی اور خطابت Your score isThe average score is 76% 0% Restart quiz