TET-P1= Urdu 2025 June 6, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com TET-P1= Urdu 2025 1 / 30 اندر سے صاف شفاف پانی کے چشمے پھوٹتے نظر آئیں گے۔ اس جملے میں فعل متعلق کی شناخت کیجئے : اندر سے صاف شفاف چشمے پھوٹتے 2 / 30 عظیم مقصد کے لئے زندگی جینا سیکھو۔ اس جملے میں صفت کی شناخت کیجئے۔ صفتِ ذاتی صفتِ عددی صفتِ نسبتی صفتِ مقداری 3 / 30 نیچے دئے گئے جملے میں غلطی تلاش کیجئے : مریم نے عیسی کو دُعا دی دعا کی جگہ دعوٰی ہونا چاہئے عیسیٰ کی جگہ عیسیٰ ہونا چاہئے دُعا کی جگہ مرہم ہونا چاہئے کوئی بھی غلطی نہیں 4 / 30 وہ غزل جو کل مشاعرہ میں پڑھی گئی تھی میری سُنی ہوئی تھی۔ بولڈ لفظ کی مناسبت سے درست متبادل کی شناخت کیجئے۔ ضمیر متکلم ضمیر شخصی ضمیر اشارہ ضمیر موصولہ 5 / 30 اگر محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے۔ جملہ کی قسم بتایئے : فجائیہ جملہ شرطیہ جملہ امریہ جملہ استفہامیہ جملہ 6 / 30 ذیل میں دئے گئے مصرع سے بے جان مذکر لفظ کی شناخت کیجئے۔ ساحل پہ ڈھونڈتے ہیں مُرادوں کی سیپیاں۔ سیپیاں ڈھونڈنا مراد ساحل 7 / 30 بابائے اردو کسے کہتے ہیں ؟ ڈپٹی نذیر احمد مولوی عبدالحق میر امن دہلوی محمد حسین آزاد 8 / 30 مئے کش۔ ساقی۔ مدرسہ۔ محفل۔ درج بالا الفاظ سے غیر متعلق لفظ کی شناخت کیجئے : مدرسہ ساقی محفل مئے کش 9 / 30 درج ذیل میں کس شاعر کا تخلص ‘محروم’ ہے : گیان چند تلوک چند کرشن چندر پریم چند 10 / 30 منہ میں دانت ۔۔۔۔۔۔ کہاوت کو مکمل کیجئے۔ نہ پیٹ میں آنت نہ سر پر بال نہ ہاتھ میں دم نہ جی میں جاں 11 / 30 صنعت پہچانیے : آج نہیں تو کل نکلے گا ہر مسئلے کا حل نکلے گا مبالغہ تلمیح مراعات النظیر تضاد 12 / 30 صا + دِقل + قول کی مناسبت سے درست متبادل کون سا ہے ؟ صادوق القول صدق القول صادق قول صادالقول 13 / 30 درج ذیل میں سے کس جملے میں اسمِ خاص موجود نہیں ہے ؟ بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی ہیں لڑکے میدان میں دوڑ رہے ہیں گاندھی جی مجاہدِ آزادی ہیں دروپدی مُرمو صدرِ جمہوریہ ہیں 14 / 30 وہ کون سا حرف ہے جو دو ‘ل’ کے درمیان میں لگانے سے ‘ہیرا’ کا ہم معنی لفظ بنتا ہے ؟ م ب ع غ 15 / 30 بیلو کے کھو جانے پر گھر میں ہنگامہ ہو گیا۔ بولڈ الفاظ کی مناسبت سے کون سا متبادل صحیح ہوگا ؟ جھگڑا ہونا کہرام مچ جانا تلاش کرنا گُتھ جانا 16 / 30 اورنگ : تخت : : کُلاہ : ۔۔۔۔۔۔ ٹوپی رومال عمامہ دستار 17 / 30 اُٹھ ! سبق یاد کر اداس نہ ہو پھر یہ ممکن نہیں کہ پاس نہ ہو۔ اس شعر میں کون سی علامت کا استعمال کیا گیا ہے ؟ استفہامیہ فجائیہ ختمہ وقفہ 18 / 30 آفت، غم، قحط، ستم۔ درج بالا الفاظ میں کون سا لاحقہ لگانے پر بامعنی الفاظ بنیں گے ؟ بخش باز زدہ دار 19 / 30 جب دولت ختم ہو جائے گی تب تم کیا کرو گے ؟ بولڈ الفاظ کا زمانہ پہچانیے۔ زمانہء حال زمانہء ماضی زمانہء مستقبل زمانہء حال جاری 20 / 30 روایتی منصوبہء سبق میں اردو مضمون کے لئے استحضار کا پہلا مرحلہ کون سا ہوتا ہے ؟ خاموش مطالعہ بلند خوانی اعادہ فہمائشی سوالات 21 / 30 اردو مضمون میں مواد کی قدر پیمائی کرتے وقت خانہ پُری کے سوال کا شمار کس قسم کے سوال میں ہوگا ؟ مفصل جوابی مختصر جوابی معروضی سوالات ان میں سے کوئی نہیں 22 / 30 نظم میں کس چیز کے کھڑکنے کا ذکر ہے ؟ پتہ دروازہ کھڑکی کواڑ 23 / 30 موتی کس حالت میں ہے ؟ پگھلا ہوا بکھرا ہوا جما ہوا ٹوٹا ہوا 24 / 30 راہ گزر کیسی ہے ؟ پُر نور تاریک آباد سُنسان 25 / 30 درج بالا نظم کی صنف بتایئے : غزل رباعی آزاد نظم پابند نظم 26 / 30 بچہ کب اپنے پیروں پر کھڑا ہوتا ہے اور چلنا سیکھتا ہے ؟ تقریباً دو سال میں تقریباً ڈیڑھ سال میں تقریباً ایک سال میں تقریباً تین سال میں 27 / 30 لڑکے اور لڑکیوں میں کون جلد چلنا شروع کرتا ہے ؟ لڑکے لڑکیاں دونوں کبھی لڑکیاں کبھی لڑکے 28 / 30 بچپن میں بچوں کا سر کیسا ہوتا ہے ؟ بھاری ہلکا متوازن چھوٹا 29 / 30 بچے کی نشو و نما کی صحیح عمر کون سی ہے ؟ طفولیت بلوغت لڑکپن بچپن 30 / 30 سالِ اول کو استقبالیہ دیا گیا جبکہ سالِ آخر کے لئے الوداعیہ تھا۔ اس جملے میں متضاد الفاظ کی کتنی جوڑیاں دی گئی ہیں ؟ ایک دو تین چار Your score isThe average score is 79% 0% Restart quiz