EVS PAPER 1 – 2017 June 19, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com EVS PAPER 1 – 2017 1 / 30 ذیل میں دیئے گئے مہاراشٹر کے اضلاع کے گروہ میں کون سا گروہ مدھیہ پردیش کے سرحد سے متصل ہے؟ گڈ چرولی۔ گوندیا اکولہ۔ جلگاؤں وردھا۔ ناشک دھولیہ۔ بلڈانہ 2 / 30 درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ ڈاگ فش تارا مچھلی الیکٹرک رے فلائنگ فش 3 / 30 درج ذیل میں سے وائرس سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے؟ یرقان – تپ دق تپ دق – ٹائیفائیڈ رے بیز – ٹائیفائیڈ یرقان – رے بیز 4 / 30 مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے؟ جراحی کے بعد زخم سینے کے لیے صابن بنانے کے لیے گریس بنانے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کرنے کے لیے 5 / 30 انسانی جسم کو تحفظ فراہم کرنے والے اور منضبط کرنے والے غذائی اجزا درج ذیل میں سے کون سے ہیں؟ وٹامن اور پروٹین پروٹین اور نمکیات وٹامن اور نمکیات چربی اور نمکیات 6 / 30 چھوٹی آنت کو ‘چھوٹی آنت’ اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ چھوٹی آنت کی لمبائی بڑی آنت سے کم ہوتی ہے۔ چھوٹی آنت کا قطر بڑی آنت کے قطر سے چھوٹا ہوتا ہے۔ غذائی نالی میں چھوٹی آنت کی لمبائی سب سے کم ہوتی ہے۔ چھوٹی آنت شکم میں سب سے کم جگہ گھیرتی ہے۔ 7 / 30 انحرافِ نور سے ظاہر ہونے والا قدرتی مظہر کون سا ہے؟ (الف) ریگستان کے سراب (ب) برسات کے موسم میں نظر آنے والی قوسِ قزح (ج) ستاروں کی جھلمل صرف 'الف' اور 'ب' صرف 'ب' اور 'ج' صرف 'الف' اور 'ج' 'الف'، 'ب'، 'ج' تینوں 8 / 30 قدرتی طور پر حاصل ہونے والا گریفائیٹ …………. نہیں ہوتا۔ ادھات سیاہ سخت موصلِ برق 9 / 30 ذیل میں دیئے گئے سبب اور نتیجہ کو مدنظر رکھتے ہوئے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔ سبب : (الف) پانی ایک مرکب ہے۔ نتیجہ : (ب) پانی کی خصوصیت ہائیڈروجن اور آکسیجن کی خصوصیات سے مختلف ہوتی ہے۔ صرف 'الف' صحیح ہے۔ صرف 'ب' صحیح ہے۔ 'الف' اور 'ب' دونوں صحیح ہیں 'الف' اور 'ب' دونوں غلط ہیں 10 / 30 ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزاء ایک غذائی سطح سے دوسری غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ دیمک حشرات پھپھوند شیل فش 11 / 30 کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں؟ نگر پنچایت گرام پنچایت پنچایت کمیٹی نگر پریشد 12 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے؟ ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں۔ کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں۔ ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں۔ 13 / 30 درج ذیل میں سے کون سی شے میں ریشے نہیں ہوتے؟ پتے والی سبزیوں کا سوپ اناج کا بھوسا گیہوں کا ابلا ہوا پانی مکھن 14 / 30 رادھا نگری، نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ حیاتی تنوع باغ قومی باغات مامن شرن بن 15 / 30 مہاراشٹر کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائی جانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کون سی ہے؟ داری – بھیل بھیل – کورکو کورکو – کاٹکاری کاٹکاری – وارلی 16 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادل کالی مٹی کی خصوصیات سے مربوط نہیں ہے؟ گرینائٹ اور نیس سے تیار ٹیٹا نیفرس و میگنیٹائٹ رطوبت قائم رکھنے کی صلاحیت ریگور مٹی بھی کہتے ہیں 17 / 30 مہاراشٹر میں آبپاشی کے تناظر میں صحیح چڑھتی ترتیب ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ اُٹھاؤ آبپاشی۔ تالاب۔ کنواں۔ نہر اُٹھاؤ آبپاشی۔ تالاب۔ نہر۔ کنواں تالاب۔ اُٹھاؤ آبپاشی۔ نہر۔ کنواں تالاب۔ اُٹھاؤ آبپاشی۔ کنواں۔ نہر 18 / 30 درج ذیل میں سے عرض البلد اور طول البلد کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ 0° عرض البلد یعنی قطب شمالی بنیادی طول البلد سے مراد دائرہ نصف النہار خطوطِ عرض مساوی، طول غیر مساوی خطوطِ عرض غیر مساوی، طول مساوی 19 / 30 ‘ڈنڈ کارنیہ’ کس علاقے کو کہتے ہیں؟ چھتیس گڑھ جنوبی و اُڑیسہ جنوب مغربی چھتیس گڑھ وسطی و اُڑیسہ مغربی کرناٹک کی سطح مرتفع گجرات کی پہاڑیاں 20 / 30 عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے؟ (الف) کم رقبہ کا کھیت (ب) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف 'الف' اور 'ب' صرف 'ب' اور 'ج' صرف 'الف' اور 'ج' 'الف'، 'ب'، 'ج' تینوں 21 / 30 تاریخ نویسی کا بادا آدم کسے کہتے ہیں؟ ہیرو ڈوٹس چارلس ڈارون تھوسی ڈی ڈیز ہومر 22 / 30 درج ذیل میں ہڑپا تہذیب کی خصوصیات کون سی ہیں؟ (الف) شہری منصوبہ بندی (ب) قدیم تہذیب (ج) مندر نہیں تھے صرف 'الف' اور 'ب' صرف 'ب' اور 'ج' صرف 'الف' اور 'ج' 'الف'، 'ب'، 'ج' تینوں 23 / 30 انسان کے ارتقاء میں ‘نی اینڈرتھل انسان’ یعنی کون؟ عقلمند انسان طاقتور انسان سیدھی پشت والا انسان ہاتھوں کا ہنرمندی سے استعمال کرنے والا انسان 24 / 30 درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سوراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں تھا؟ برہانپور اور تلجا پور کاروار اور دھارواڑ تامل ناڈو کا ویلور کرناٹک کا بیلگام 25 / 30 یہ جملہ کس نے کہا ‘چھتر پتی شیواجی مہاراج صرف مہاراشٹر کے نہیں بلکہ پورے ملک کے تھے’؟ مہاتما جیوتی با پھلے لالہ لاجپت رائے پنڈت جواہر لعل نہرو رابندر ناتھ ٹیگور 26 / 30 ہندوستانی بحریہ کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟ ٹیپو سلطان نواب سراج الدولہ شہنشاہ اکبر چھتر پتی شیواجی مہاراج 27 / 30 پیٹھن : سنت ایکناتھ :: نرسی : ؟ سنت نروہا سنت زہری سنت نامدیو سنت نزل بائی 28 / 30 ‘فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے’ اس کی مثال؟ دھنا جی جادھو رانو جی شندے ہمپیر راؤ موہیتے بزازی نائیک نمبالکر 29 / 30 شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘گھڑ سوار دستہ’ سے متعلق عہدہ کون سا ہے؟ بارگیر نائیک جملہ دار حوالدار 30 / 30 درج ذیل میں سے کون سا متبادل دستورِ ہند کے مطابق بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے؟ تعلیمی اور ثقافتی حقوق حقوقِ انسانی مذہبی آزادی کا حق دستوری جواز کا حق Your score isThe average score is 52% 0% Restart quiz