EVS PAPER 1-2024

EVS PAPER 1-2024

1 / 30

1. مراٹھی زبان کا پہلا اخبار کون سا ہے؟

2 / 30

2. مختلف مذاہب کے مطابق درج ذیل متبادل میں سے غیر متعلقہ جز کون سا ہے؟

3 / 30

3. کوکن میں ’دشاو تاری‘ ڈراموں کی خصوصیات درج ذیل متبادل میں سے کون سی ہے؟
ڈرامہ میں کرداروں کی اداکاری، ان کا میک اپ اور پوشاک روایتی طرز کے ہوتے ہیں۔

4 / 30

4. شیواجی مہاراج نے رائری قلعہ کو………… اور تورنا قلعہ کو………… نام دیے۔

5 / 30

5. مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان سنت نامدیو کے متعلق صحیح ہے؟
(A) مہاراشٹر کے اولین کیرتن کار
(B) اپنے نظریات کی پنجاب میں تبلیغ کی
(C) ’گرو گرنتھ صاحب‘ کتاب میں اشعار (پدیں) لکھیں

6 / 30

6. شیواجی مہاراج کے اشٹ پردھان منڈل میں ’منتری‘ کے عہدے پر فائز شخص کون سے کام انجام دیتے؟

7 / 30

7. مرکزی حکومت کے ذریعے شروع کیا گیا ’تختہِ کلاں‘ منصوبہ کس قسم کی تعلیم کے لیے مشہور ہے؟

8 / 30

8. صحیح جوڑیاں لگائیے۔…

[ (A) الہلال – (i) مولانا ابوالکلام آزاد ]
[ (B) نوجوان بھارت سبھا – (ii) سکھ دیو ]
[ (C) گدر – (iii) بھگت سنگھ ]
[ (D) کیسری – (iv) لالا ہردیال ]
[ (v) لوک مانیہ تلک ]

9 / 30

9. گرام پنچایت کے رکن کے طور پر منتخب ہونے کے لیے کتنے سال عمر مکمل کرنی ہوگی؟

10 / 30

10. لوک سبھا …………….. ایوان ہے۔

11 / 30

11. بڑی فوج : جنرل :: ہوائی فوج : ……………..؟

12 / 30

12. بھارت کے صدرِ جمہوریہ کا انتخاب کرتے وقت براہِ راست انتخاب میں ذیل میں سے کس مجلس کے اراکین کی شمولیت ہوتی ہے؟
(A) لوک سبھا
(B) راجیہ سبھا
(C) ودھان سبھا

13 / 30

13. تودہ نما پہاڑ سے متعلق کون سا نقطہ مطابقت نہیں رکھتا؟…

14 / 30

14. عالمی تعینِ مقام کا نظام (GPS) اس کمپیوٹر کے نقشے (Computerised Mapping) کے طریقے میں بنیادی طور پر کس کا استعمال کیا جاتا ہے؟

15 / 30

15. سرد علاقوں میں برف …………….. نہیں ہوتا ہے۔

16 / 30

16. سمندری پانی کی نمکینی ناپنے کے لیے مندرجہ ذیل میں سے کون سا آلہ استعمال کیا جاتا ہے؟

17 / 30

17. مندرجہ ذیل متبادل میں سے کون سا بیان صنعتی سماجی ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے؟

18 / 30

18. بین الاقوامی تنظیموں کے نام اور صدر دفتر والے ملک کی مناسب جوڑی پہچانیے:

19 / 30

19. مخصوص ضرورتیں رکھنے والے لڑکے لڑکیوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے کی زیادہ سے زیادہ عمر کی کیا شرط ہے؟

20 / 30

20. ندی اور اس کے معاون ندی کا غلط متبادل کون سا ہے؟

21 / 30

21. ’منگل یان‘ بھارت کا اہم منصوبہ کس نام سے مشہور ہے؟

22 / 30

22. اس گروہ کے نباتات کو عالمِ نباتات کے ’جل تھلیے‘ کہتے ہیں؟

23 / 30

23. برقِ ربا کی بناوٹ سے تعلق نہ رکھنے والی خصوصیات کا متبادل کون سا ہے؟

24 / 30

24. فریج سے باہر نکالی گئی ٹھنڈے پانی کی بوتل کی بیرونی سطح پر جمع شدہ پانی کے قطرات کی مناسب وجہ بتائیے:

25 / 30

25. گرم کیا گیا گھی ٹھنڈا ہونے پر گاڑھا ہوتا ہے۔ یہ کس قسم کی تبدیلی ہے؟

26 / 30

26. توانائی کی مختلف اقسام اور مثالوں کی صحیح جوڑیاں لگائیے:

[ (A) مکینیکی توانائی – (i) پودوں کی غذا تیار کرنا ]
[ (B) حرارتی توانائی – (ii) لاؤڈ اسپیکر ]
[ (C) نوری توانائی – (iii) کھلونے میں چابی بھرنا ]
[ (D) صوتی توانائی – (iv) بھاپ کا انجن ]

27 / 30

27. انسانی قابلِ سماعت آواز کا تعدد:

28 / 30

28. مائع بانی میں اور خون کے حصے محفوظ کرنے کے لیے ذیل میں سے کس کا استعمال کیا جاتا ہے؟

29 / 30

29. H1N1 اس وائرس سے ہونے والی بیماری کو کس نام سے جانا جاتا ہے؟

30 / 30

30. مندرجہ ذیل میں سے کون سا الکوحل مشروبات کی تیاری میں… استعمال نہیں ہوتا ہے؟

Your score is

The average score is 61%

0%

Leave a Comment