CDP-P1=2016

CDP-P1=2016

1 / 30

”نظریہ سے مراد، ہمیں حاصل شدہ علم کی بناء پر کسی طریقے سے نظر ڈالنے کی، اندازہ کرنے کی اور تشکیل کرنے کی جبلت“ ، یہ تعریف درج ذیل کس ماہر نفسیات کی ہے؟

2 / 30

انفرادی اختلافات کے مختلف شعبوں کا مناسب گروہ کون سا ہے؟

3 / 30

درج ذیل سے آموزش کے لیے نا اہل بچوں کی علامتوں سے کون سی علامت مناسب ہے؟

4 / 30

درج ذیل بیانات میں کون سی علامت ناقص العقل بچوں کی نہیں ہے؟

5 / 30

پیدائشی رُجحان (فطرت) یہ شخصیت کی نشوونما کا اہم جز ہے۔ وراثت سے متعلق یہ رائے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟

6 / 30

درج ذیل سے تھرسٹن کے کثیر العامل ذہانت کے نظریہ پر لیے گئے اعتراضات سے کون سا اعتراض صحیح ہے؟

7 / 30

مؤثر تدریس کے لیے درج ذیل کون سا اصول مددگار ثابت ہوگا؟

8 / 30

درج ذیل سے کون سا بیان عملی آموزش کی نمایاں خصوصیت نہیں ہے؟

9 / 30

درج ذیل سے توجہ پر ضبط رکھنے والے خارجی عناصر کون سے ہیں؟

10 / 30

حسی اعضاء سے اخذ کردہ تجربات محفوظ رکھنے سے مراد قوتِ ماسکہ (Retention) اس ضمن میں درج ذیل سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

11 / 30

درج ذیل اشتراکیت سے ادراک اس ذہنی عمل کا خصوصی مطالعہ کرتے ہوئے پیش کی گئی رائے سے کون سی رائے نامناسب ہے؟

12 / 30

ہم نے دیکھا ہوا کرکٹ کا کوئی میچ ذہن میں جوں کا توں نقش ہو، تب نفسیاتی زبان میں اسے درج ذیل سے کون سا تخیل کہتے ہیں؟

13 / 30

اشکال سے متعلق تصویری معمے حل کرنا … یہ تمام درج ذیل سے کس ذہانت کی علامتیں ہیں؟

14 / 30

دورانِ تدریس طلباء کی سابقہ معلومات اجاگر کرتے ہوئے نئی معلومات سے متعلق تجسس پیدا کرنے پر اُن کی آموزش آسان ہوتی ہے۔ یہ بات تھارن ڈائیک کے کون سے اصول سے ظاہر ہوتی ہے؟

15 / 30

آموزشی نظریہ کے ائتلافی نظریہ (Associative theory) میں درج ذیل سے کون سے نظریہ کا شمار ہوتا ہے؟

16 / 30

درج ذیل تحریک اور اسکے اجزاء کی جوڑیوں کی مناسب ترتیب کون سی ہے؟

17 / 30

درج ذیل سے کون کون سے اجزاء کی منتقلی بذریعہ آموزش ہوتی ہے؟

18 / 30

دائیں ہاتھ کو حاصل شدہ مشق بائیں ہاتھ کو کس حد تک حاصل ہوئی؟ یہ دیکھنے کے لیے کس نے تجربہ کیا؟

19 / 30

معلوماتی نمونے اور ان کے موجد کی مناسب جوڑیوں کی ترتیب کون سی ہے؟

20 / 30

درج ذیل سے مشاہداتی طریقے کی خصوصیات کون سی ہیں؟

21 / 30

درج ذیل تدریس سے متعلق علیحدہ غور و فکر کرنے والے مفکرین کے کچھ بیانات پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں سے نامناسب بیان کون سا ہے؟

22 / 30

درج ذیل سے آخری بچپن اس مرحلے میں ذہنی و جذباتی استعداد سے متعلق دیے گئے بیانات سے کون سا بیان صحیح ہے؟

23 / 30

نشوونما سے متعلق درج ذیل بیانات سے کون سا بیان صحیح ہے؟

24 / 30

اسکول نے لیڈرشپ (نمائندگی) کی تربیت دینے کے لیے درج ذیل سے کون سی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا چاہیے؟

25 / 30

کوئی فرد پرجوش/ حوصلہ مند/ عالی منش (Ambitious) یہ رطوبت کون سے غدود سے خارج ہوتی ہے؟

26 / 30

درج ذیل سے کونسے بیان میں مظاہراتی نشریاتی تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے؟

27 / 30

خود کی غلطیاں ڈھونڈنا، اپنے جذبات اور دلچسپیاں جاننا وغیرہ یہ کس جذباتی صلاحیت کی مثال ہے؟

28 / 30

طلباء کی عدم مطابقت کی وجہ سے ان کے برتاؤ میں درج ذیل سے کون سی باتیں پائی جاتی ہیں؟

29 / 30

انیتا کی جماعت میں طالبات کے حاصل کردہ نمبرات کا میانبہ 54.5 اور وسطانیہ 55.4 ہو تو کثیریہ کتنا ہو گا؟

30 / 30

دورانِ تدریس معلم جب درج ذیل امور کرتے ہیں تب وہ کون سے طریقہ تدریس کا استعمال کرتے ہیں؟

Your score is

The average score is 49%

0%

Leave a Comment