CDP-P1=2017 June 20, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com CDP-P1=2017 1 / 30 درج ذیل بیانات میں سے بیانیہ طریقے سے متعلق مناسب بیان کون سا ہے؟ استدلالی قوت کا استعمال اہمیت رکھتا ہے۔ تشخیصی غور و فکر کار جان چاہیے۔ علت و معلوم ڈھونڈنے میں مفید۔ تخیل کے نئے ایوان کھولنا۔ 2 / 30 درج ذیل میں سے نفسیات سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ تعلیمی نفسیات متعلم کے تعلیمی برتاؤ اور تعلیمی ماحول کا مطالعہ کرتا ہے۔ تعلیمی نفسیات طے کرتی ہے کہ تعلیم کس طرح دی جائے؟ تعلیمی نفسیات کے نتائج عمومیت کے نظریے سے بالکل صحیح اور قطعی ہوتے ہیں۔ تعلیمی نفسیات برتاؤ سے متعلق علم ہے۔ 3 / 30 تدریس عمدہ ہونے کے نظریے سے معلم کو درج ذیل کون سی صلاحیتوں کو فروغ دے کر تدریس کرنی چاہیے؟ صرف الف، ب اور ج صرف الف، ج اور د صرف ب، ج اور د الف، ب، ج، د تمام 4 / 30 درج ذیل سے کون سے سوالات یقینی طور پر جوابی ردِ عمل کے سوال ہیں؟ صرف الف اور ب صرف الف اور د صرف الف اور ج صرف الف، ب اور د 5 / 30 عنفوانِ شباب میں لڑکے اور لڑکیوں کے ہارمون کے اخراج سے درج ذیل سے کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟ صرف الف، ب اور ج صرف الف، ب اور د صرف الف، ج اور د الف، ب، ج، د تمام 6 / 30 تناؤ کے اقسام اور اس کی مثالوں کی مناسب جوڑیوں کا صحیح متبادل کون سا ہے؟ i – ج، ii – الف، iii – ب، iv – د i – ج، ii – د، iii – ب، iv – الف i – د، ii – ج، iii – الف، iv – ب i – الف، ii – ج، iii – ب، iv – د 7 / 30 درج ذیل میں بچوں کی نشوونما سے متعلق کون سا بیان مناسب ہے؟ بچوں کی نشوونما کے مختلف پہلو ایک دوسرے پر مبنی نہیں ہوتے۔ وراثت کی وجہ سے منتقل شدہ خوبیوں اور خامیوں کا اثر بچے پر ہوتا ہے۔ بچے کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے، ویسے ویسے نشوونما کی رفتار بڑھتی ہے۔ مختلف حالات اور ماحول میں پرورش پائے ہوئے بچوں کی مختلف مہارتوں میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔ 8 / 30 دوسروں کی صلاحیتوں اور کمیوں کو سمجھنا… یہ تمام علامتیں کون سی جذباتی صلاحیت کی ہیں؟ حساسیت ذاتی تحریک ذاتی ضبط ذاتی تعارف 9 / 30 درج ذیل متوازن شخصیت کی علامتوں میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ امدادِ باہمی کے جذبے کا شدت پانا۔ فرد کا حالات کی مناسبت سے مطابقت کرنا۔ افراد کا سکھ دکھ، کامیابی، ناکامی، عزت، ذلت، ان امور پر ردِ عمل۔ ایسے افراد ان کے اغراض، کام کرنے کی صلاحیت اور مقاصد میں مناسب رکھتے ہیں۔ 10 / 30 نفسیاتی سطح پر عملِ مطابقت کے اجزاء کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ تحریک، مایوسی، خود آگہی، ذاتی تحریک تحریک، مایوسی، مختلف ردِ عمل، مسئلہ کامل تحریک مختلف ردِ عمل، خود آگہی، مسئلہ کامل تحریک، مسئلہ کامل مختلف ردِ عمل، ذاتی تحریک 11 / 30 درج ذیل میں سے کس وجہ سے تدریس میں جمود کی حالت پیدا ہوتی ہے؟ صرف الف، ب اور ج صرف الف، ج اور د صرف ب، ج اور د الف، ب، ج، د تمام 12 / 30 چھوٹی چیزوں اور بڑی چیزوں کو ایک ساتھ رکھنے پر… کون سے اصولوں پر مبنی ہے؟ قرب مماثلت تسلسل تکمیلہ 13 / 30 درج ذیل بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں دیے گئے فرق سے کون سا فرق مناسب ہے؟ ادراک معروضیت پر اور متخیلہ شخصیت پر منحصر ہوتا ہے۔ ادراک بے ربط اور متخیلہ با ربط ہوتا ہے۔ ادراک متخیلہ کا عکس ہوتا ہے۔ ادراک سے مراد با معنی احساس اور سابقہ تجربات کو دہرانے سے مراد متخیلہ 14 / 30 درج ذیل ماہرِ نفسیات کے مطابق حافظے کی تعریفوں کی مناسب جوڑیوں کا متبادل کون سا ہے؟ i – الف، ii – ج، iii – د، iv – ب i – د، ii – الف، iii – ج، iv – ب i – الف، ii – ج، iii – ب، iv – د i – د، ii – الف، iii – ب، iv – ج 15 / 30 مسئلے کا تجزیہ کرتے ہوئے اسے حل کرنے کا منصوبہ بنانا یعنی غور وفکر، اس کے لیے کون سا متبادل لاحق نہیں ہوگا؟ لفظ، متخیلہ، تخیل، نقشے وغیرہ غور و فکر کی علامتیں ہیں۔ بچے حرکی مہارتوں کی بناء پر غور و فکر کرتے ہیں۔ چھوٹے بچے علامتوں کے ذریعہ غور و فکر کرتے ہیں۔ غور و فکر یعنی جوابی ردِ عمل کا برتاؤ۔ 16 / 30 توجہ مرکوز کرنے کے لیے دلچسپی اہم رول ادا کرتی ہے۔ کون سا بیان درست نہیں ہے؟ دلچسپی یہ قدرتی اخذ شدہ نہیں ہوتی۔ طالب علم میں کامیابی حاصل ہونے پر دلچسپی پیدا ہوتی ہے۔ معلم کی شخصیت کا اثر توجہ اور دلچسپی پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مختلف سرگرمیوں کا اطلاق بچوں میں دلچسپی پیدا کرتا ہے۔ 17 / 30 درج ذیل میں کون سا محرک شخصی محرک ہے؟ آرام و نیند کام درجہ حرارت پر قابو عمل 18 / 30 یکساں اجزاء کا یہ نظریہ کس نے پیش کیا؟ جڈ ویگے تھارن ڈائیک اسکنر 19 / 30 آموزش کی منتقلی کے دماغی تربیت کے ضابطے کے نظریے میں درج ذیل کن امور کا شمار ہوتا ہے؟ صرف الف اور ب صرف ب اور ج صرف الف اور ج الف، ب اور ج تمام 20 / 30 درج ذیل سے کون سے نمونے، برتاؤ میں تبدیلی کے نمونے کے زمرے میں شامل ہوتے ہیں؟ صرف الف، ب اور ج صرف ب، ج اور د صرف الف، ب اور د الف، ب، ج، د تمام 21 / 30 آموزشی نظریات کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ الف، ب، ج، د تمام صرف الف، ب اور د صرف الف، ج اور د صرف ب، ج اور د 22 / 30 تھارن ڈائیک کے ائتلافی نظریہ میں بھوکی بلی پر تجربہ کرنے پر کون سی خصوصیات واضح ہوتی ہیں؟ آمادگی، تحریک، تیاری، کمک تیاری، آمادگی، تحریک، اعادہ تحریک، تشخیصی حرکات، اتفاقیہ کامیابی، کامیابی سے پختگی آمادگی، اعادہ، اتفاقیہ کامیابی سے پختگی 23 / 30 درج ذیل وسائل اور آلات میں سے کون سے آلات نابینا افراد کے لیے مفید ہیں؟ صرف الف، ب اور ج صرف الف، ج اور د صرف ب، ج اور د الف، ب، ج، د تمام 24 / 30 مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا؟ طالب علم ذاتی طور پر آموزش کرتے ہیں۔ اس میں مخصوص آلات، وسائل دستیاب ہوتے ہیں۔ اس میں تربیت یافتہ معلم، دستیاب نہیں ہوتے۔ اس میں نصابِ تعلیم تبدیل ہوتا ہے۔ 25 / 30 آموزشی نظریات کے جدید نظریے اس زمرے میں درج ذیل کون سے نظریات شامل ہیں؟ صرف الف اور ب صرف ب اور د صرف ب اور ج صرف ج اور د 26 / 30 درج ذیل میں کون سے بیانات تدریسی عمل کی نوعیت واضح کرتے ہیں؟ صرف الف، ب اور ج صرف الف، ج اور د صرف الف، ج اور د الف، ب، ج، د تمام 27 / 30 شخصیت سازی میں وراثت کی بہ نسبت ماحول اہم رول ادا کرتا ہے۔ یہ رائے کس نے ثابت کی؟ ٹی۔ پی۔ نَن ہیورڈ اور واٹسن ٹالمن اسکنر 28 / 30 درج ذیل میں کون سی مثالیں انفرادی اختلافات کی پسند نا پسند کے پہلو کے مطابق ہیں؟ صرف الف اور ب صرف ب اور ج صرف ب اور د صرف الف اور د 29 / 30 گلفورڈ کے مطابق ذہانت کی توضیحی ساخت میں کون سے سہ رخی اجزاء شامل ہیں؟ مواد، تعلق، تخلیق عمل، تعلق، تخلیق تعلق، اشارہ، تخلیق مواد، عمل، تخلیق 30 / 30 سریکھا کی پیدائشی عمر 10 سال ہے… اس بنیاد پر سریکھا کی ذہنی عمر کیا ہوگی؟ 10 سال 8 ماہ 12 سال 8 ماہ 11 سال 8 ماہ 14 سال 8 ماہ Your score isThe average score is 45% 0% Restart quiz