CDP-P2 =2016

CDP-P2 =2016

1 / 30

درج ذیل نشوونما کی خصوصیت میں سے کون سی خصوصیات نامناسب ہے؟

2 / 30

عنفوانِ شباب میں طلبہ کی تدریس کرتے وقت معلم کو ذیل میں سے کون سی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

3 / 30

جین پیاجے کے ذہنی نشوونما کے نظریے کے مطابق درج ذیل میں سے کون سا بیان غلط ہے؟

4 / 30

انفرادی نشوونما میں وراثت کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے، اس کو ذیل کے متبادل میں سے کون سا بیان اس کی حمایت نہیں کرتا ہے؟

5 / 30

اسپیر مین کے ذہانتی نظریے کے دو جزوی اصول میں چند عام اور خاص اجزا پیش کیے گئے ہیں۔ درج ذیل میں سے خاص جز کون سا ہے؟

6 / 30

الفریڈ بنے کی قدرِ ذہانت کی آزمائش کے پیمائشی معیار میں درج ذیل سے کون سی خصوصیت نہیں ہے؟

7 / 30

پیٹر سالووی اور جان شیر نے جذباتی ذہانت میں خود آگہی کے جز میں سے کون سی صلاحیت کو شامل کیا ہے؟

8 / 30

اسکولی سطح پر شخصی اختلاف کے مطابق انسانی نشوونما میں درج ذیل سے کون سی بات مضر ثابت ہوتی ہے؟

9 / 30

جن بچوں کی جسمانی صحت، تحفظ، محبت اور احترام جیسی بنیادی اغراض اطمینان بخش طریقے سے مکمل ہوتے ہیں تو بچے ہمیشہ خود نمائی کے لیے جدوجہد کرتے رہتے ہیں۔ ایسا خیال ذیل میں سے کون سے ماہر نفسیات نے پیش کیا؟

10 / 30

ذیل میں دیے گئے دلچسپی سے متعلق بیانات میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

11 / 30

آنکھ کے سامنے جلتی ہوئی اگر بتی کو تیزی سے دائرے کی شکل میں گھمایا جائے تو ہمیں جلتا ہوا دائرہ نظر آتا ہے۔ ایسے روزمرہ زندگی میں کچھ واقعات کے تحت ہونے والے اوہام ذیل میں سے کس غلط فہمی کی وجہ سے ہوتے ہیں؟

12 / 30

ہم جس اسکول میں پڑھے ہیں اس کی یاد آتے ہی وہاں کے اساتذہ ان کی تدریسی خوبیاں وغیرہ باتیں ذیل کے متبادل میں سے اس بیان کے لیے کون سا متبادل صحیح ہے؟

13 / 30

ذیل میں سے کون سا اکتسابی طریقہ تھائمن کے نظریے کے مطابق ہے؟

14 / 30

قوتِ تخیل کی نشوونما کرنے کے لیے معلم کے ذریعے مختلف سطح پر کی جانے والی کوشش میں سے کون سی مثال نامناسب ہے؟

15 / 30

تعمیری خیال کے مراحل میں مناسب سلسلہ کون سا ہے؟

16 / 30

شماریاتی اوسط کا درج ذیل میں سے کون سا فائدہ ہے؟

17 / 30

احتمالی خط منحنی سے منسلک درج ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟

18 / 30

آموزش کا خط منحنی کے تحت حالتِ جمود کے کچھ بیانات دیے گئے ہیں۔ ان میں سے کون سا بیان درست ہے؟

19 / 30

معنی سمجھنے کی حالت کے طور پر کئی مرتبہ مطابقت پیدا کر کے موازنہاتی یکسانیت کے مواقع پیدا کر کے کے مثالوں کا استعمال کر کے سوچتا رہتا ہے۔ اس عمل کو تحریک دینے اور تیز رفتار کرنے کی کوشش ذیل میں سے کون سے طریقے میں کی جاتی ہے؟

20 / 30

تحریری کام، ڈرائنگ، نقشے بنانا، ہوم سائنس کے کچھ عملی کام کرنا، کھیل کھیلنا وغیرہ تمام باتوں میں ذیل میں دیے گئے پروجیکٹ کی کون سی جماعت بندی کی جا سکتی ہے؟

21 / 30

ایک ہی شاعر کے دو تین نظمیں علیحدہ طور پر سکھانا اس کے تحت شاعر کی کچھ منظومات کی خصوصیات اور شاعری کے بارے میں اس کے کردار کی معلومات طلبہ کو دینا مثالیں اور تکمیلی حوالے طلباء کو مہیا کرنا ذیل میں سے کون سے طریقے میں کیا جاتا ہے؟

22 / 30

جب مسائل کو تلاش کر کے اس کو حل کرنے کی صلاحیت طلبہ میں نشوونما کی جاتی ہے ویسے ہی حاصل شدہ معلومات کا تجزیہ اور جماعت بندی کر کے اس سے تصورات کی نشوونما کرنے کی صلاحیت طلبہ میں نشوونما کی جاتی ہے۔ تب ذیل میں سے کون سے نمونوں کا استعمال ہوتا ہے؟

23 / 30

درج ذیل میں سے اپاہج ہونے کی کون کون سی وجوہات ہیں؟

24 / 30

تصور کے قیام کا یہ نمونہ خود ضبطی کے نمونے، ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے طریقے، خود اعتمادی تربیتی نمونہ، براہِ راست تربیتی نمونہ یہ تمام نمونے درج ذیل میں سے کس زمرے میں شامل ہیں؟

25 / 30

مشمولی تعلیم، مجموعی تعلیم میں تمیز کرنے والا کون سا بیان درست ہے؟

26 / 30

ذاتی مطالعہ کے طریقے سے منسلک درج ذیل میں سے کونسا بیان درست ہے؟

27 / 30

انفرادی طور پر پائے جانے والی خصوصیات کی بنا پر یوکریٹس شخصیت کے درجہ ذیل میں سے کون سی درجہ بندی کی ہے؟

28 / 30

ہارڈرس کے بین العمل کے تجزیہ میں مشاہداتی طریقے سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل نامناسب ہے؟

29 / 30

امتحان میں ناکام ہونے والے طلبہ کو اساتذہ نے درس صحیح طور پر انجام نہیں دیا، اساتذہ نے ان کے پرچوں کی جانچ سخت کی ایسے خیالات کا اظہار اگر متعلم کرتا ہے تو درج ذیل سے کون سی تحفظاتی تکنیک کا وہ استعمال کرتا ہے؟

30 / 30

برونر کے پیش کردہ ذہنی نشوونما درج ذیل میں سے کون سی خوبی نہیں ہے…. ؟

Your score is

The average score is 48%

0%

Leave a Comment