CDP-P2=2017

CDP-P2=2017

1 / 30

انگلینڈ میں آکسفورڈ کے قریب پرسے کے مقام پر اسکول کھول کر تقریر، مکالمے، ڈرامہ وغیرہ کے طریقہ کا استعمال کر کے کھیل کے ذریعے سکھانے کی ابتدا ذیل میں سے کس نے کی؟

2 / 30

طلبہ میں اکتساب اچھی طرح سے ہونے کے لیے معلم کو اپنے مضمون پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے۔ ایسی رائے ذیل میں سے کس نے اپنے تدریسی نمونے میں پیش کیا ہے؟

3 / 30

جب طلبہ کی خوبیوں کی نشوونما کر کے ان کے مستقبل کی زندگی کو مالا مال کیا جاتا ہے اور اس کے ذریعے سماجی ماحول اور جملہ ماحولیات سے تعلق پیدا کرنے میں مدد کی جاتی ہے تب ذیل میں سے کون سے تدریسی نمونے کا استعمال ہوتا ہے؟

4 / 30

نابینا طلبہ کی تدریس کرتے وقت معلم کو ذیل میں سے کون سے اصولوں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے؟

5 / 30

طلبہ میں تعلیم میں پیچھے پن آنے کی ذیل میں سے کون سی وجہ اسکولی وجہ نہیں ہے؟

6 / 30

ذاتی مشاہدہ کے طریقے کے بارے میں ذیل میں دیے گئے بیانات میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

7 / 30

شخصیت پر اثر انداز ہونے والے سماجی نفسیات کے اجزا کا مناسب گروہ کون سا ہے؟

8 / 30

ذیل کے کون سے بیان سے فلینڈرس کے بین العمل کے تجزیہ کا فائدہ نہیں ہے؟

9 / 30

اگر ایک طالب علم تعلیمی شعبے میں کامیابی حاصل کر سکے تو کسی ایک کھیل میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر کے تعلیمی شعبے میں ہوئی ناکامی کا ازالہ کرتا ہے۔

10 / 30

کسی مضمون کے تجربات کا حالات کا اور عمل کا مجموعی طور پر خیال کیے بغیر ادراک ہو کر با معنی معلومات پیدا نہیں ہوتی اور اس کے بارے میں بصیرت نہیں آتی یہ منتقلی کے کون سے نظریات کے مطابق ہوتا ہے؟

11 / 30

آخری بچپن سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟

12 / 30

درج ذیل متبادلات میں سے کون سا متبادل طفولیت کی نشوونما کے لیے مفید اور مخصوص ہے؟

13 / 30

‘جین پیا جے’ ذہنی نشوونما اور اس کے اجزا کی جوڑی کا درست متبادل کون سا ہے؟

i. بات چیت کرنے سے قبل کا مرحلہ -> الف. نظریاتی مسائل کو حل کرتا ہے
ii. فعالی ہونے سے پہلے نمائندگی کا زمانہ -> ب. کچھ حد تک تصور پیدا ہوتا ہے
iii. مقرون عمل کرنے کا مرحلہ -> ج. بچہ محرکات کی درجہ بندی کرنا سیکھتا ہے
iv. ذہنی نشوونما کا مرحلہ -> د. قدرتی واقعات سے نتائج اخذ کر سکتا ہے

14 / 30

”انسانی نشوونما میں وراثت کا مطالعہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔“ اس بیان کی حمایت درج ذیل میں سے کون سا متبادل کرتا ہے؟

15 / 30

الفریڈ بنے کے مطابق مسائل حل کرتے وقت دماغ ذیل میں سے کون سے نظریے سے مدد نہیں لیتا۔

16 / 30

بھارتی ماہرِ نفسیات دلیپ سنگھ نے جذباتی ذہانت کو سماجی ذہانت فرض کرتے ہوئے اس کے بارے میں کچھ رائے پیش کی ہیں۔ ان میں کون سی رائے غلط ہے؟

17 / 30

ذہنی آزمائش کے لیے ‘بصری نمونے کی شفافیت جانچنے کا طریقہ’ درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات کا ہے؟

18 / 30

ذیل میں کون سی مثالیں باہمی انفرادیت کی تفریق کو ظاہر کرتی ہیں؟

19 / 30

بہترین فن پارے، ادب کی تخلیق اور مہم جوئی کے پسِ پشت کام اور جسمانی تحریک ہوتی ہے۔ ایسا خیال ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے پیش کیا ہے؟

20 / 30

توجہ کی نوعیت سے متعلق ذیل میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

21 / 30

احساس اور ادراک کے بارے میں دیے گئے بیانات میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

22 / 30

جب ہم کسی چیز کا سلسلہ وار مطالعہ کرتے ہیں اور اس کو زبانی یاد کرنا سیکھتے ہیں اس یادداشت کو کون سی یادداشت کہتے ہیں؟

23 / 30

دیے گئے تصور کی تخلیق کے مراحل کا مناسب سلسلہ کون سا ہے؟

(الف) ایک ہی قسم کی اشیاء کی معلومات میں سے ہر قسم کی خوبیوں کا تجزیہ کر کے کچھ مخصوص خوبیاں علاحدہ کرنا۔
(ب) علاحدہ کی گئی خوبیوں کی تعمیم کرنا۔
(ج) اشیاء کا قطعی علم ہونا。
(د) الفاظ کی شکل میں تصور کو ظاہر کرنا۔
(ث) تصور کو مجرد شکل دینا۔

24 / 30

ذیل میں سے حافظے کے عکس کے مراحل سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟

25 / 30

مسائل کے تدارک کے لیے ذیل میں سے کون سا بیان مددگار ہوگا؟

26 / 30

آموزش سے متعلق کون سا بیان نامناسب ہے؟

27 / 30

مسلسل اور ہمہ جہت پیمائشِ قدر کے ذیل کے حدود میں سے کون سی حد نامناسب ہے؟

28 / 30

شرحِ ربط اور اس کا مفہوم ظاہر کرنے والی مناسب سلسلہ وار جوڑی کون سی ہے؟

i. 0.20 + یا کم -> الف. کم ربط
ii. 0.20 + سے 0.40 + -> ج. قابلِ نظر انداز ربط
iii. 0.40 + سے 0.70 + -> د. اوسط ربط
iv. 0.70 + سے 1.0 + -> ب. زیادہ ربط..

29 / 30

اسکینر کے مشروط تقویت نظریے پر مبنی طریقے میں کے جس حصے کو پڑھانا ہوتا ہے اس کا تجزیہ کر کے علم کے چھوٹے چھوٹے منازل میں تقسیم کر کے تدریس کی جاتی ہے۔ ذیل میں سے کون سا طریقہ تدریس کہلاتا ہے؟

30 / 30

ذیل کے کون سے طریقۂ تدریس میں جماعتی کمرے نہیں ہوتے بلکہ مضامین کے کمرے ہوتے ہیں جس میں ضروری درسی کتابیں، مزید مطالعے کی کتابیں، حوالہ جاتی کتب، رسالے، مضمون سے متعلق نقشے اور تصاویر ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ ماہرِ مضمون موجود ہوتے ہیں اور تدریسی کام جاری رہتا ہے؟

Your score is

The average score is 39%

0%

Leave a Comment