EVS PAPER 1-2024 June 19, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com EVS PAPER 1-2024 1 / 30 1. مراٹھی زبان کا پہلا اخبار کون سا ہے؟ پربھا کر گیانودے درپن اندو پرکاش 2 / 30 2. مختلف مذاہب کے مطابق درج ذیل متبادل میں سے غیر متعلقہ جز کون سا ہے؟ اگیاری اوستا سینگاگ وہار 3 / 30 3. کوکن میں ’دشاو تاری‘ ڈراموں کی خصوصیات درج ذیل متبادل میں سے کون سی ہے؟ ڈرامہ میں کرداروں کی اداکاری، ان کا میک اپ اور پوشاک روایتی طرز کے ہوتے ہیں۔ تجرباتی ڈرامہ کی قسم ڈرامہ کا بیشتر حصہ نثری ہوتا ہے ڈرامہ میں کرداروں کی اداکاری، ان کا میک اپ اور پوشاک روایتی طرز کے ہوتے ہیں۔ ڈرامہ میں کرداروں کی اداکاری، ان کا میک اپ اور پوشاک جدید طرز کے ہوتے ہیں۔ 4 / 30 4. شیواجی مہاراج نے رائری قلعہ کو………… اور تورنا قلعہ کو………… نام دیے۔ راج گڑھ، پرچنڈ گڑھ رائے گڑھ، تورنائی رائے گڑھ، پرچنڈ گڑھ رائے ریشور، پاون گڑھ 5 / 30 5. مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان سنت نامدیو کے متعلق صحیح ہے؟ (A) مہاراشٹر کے اولین کیرتن کار (B) اپنے نظریات کی پنجاب میں تبلیغ کی (C) ’گرو گرنتھ صاحب‘ کتاب میں اشعار (پدیں) لکھیں صرف (A) اور (B) صرف (B) اور (C) صرف (A) اور (C) مندرجہ بالا سبھی (C) ،(B) ،(A) 6 / 30 6. شیواجی مہاراج کے اشٹ پردھان منڈل میں ’منتری‘ کے عہدے پر فائز شخص کون سے کام انجام دیتے؟ سرکاری قانون کی حفاظت بیرونی ریاستوں سے تعلقات قائم رکھنا ریاست کا حساب کتاب دیکھنا سرکاری خط و کتابت کا کام 7 / 30 7. مرکزی حکومت کے ذریعے شروع کیا گیا ’تختہِ کلاں‘ منصوبہ کس قسم کی تعلیم کے لیے مشہور ہے؟ اوپن یونیورسٹی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم ابتدائی تعلیم پری پرائمری تعلیم 8 / 30 8. صحیح جوڑیاں لگائیے۔… [ (A) الہلال – (i) مولانا ابوالکلام آزاد ] [ (B) نوجوان بھارت سبھا – (ii) سکھ دیو ] [ (C) گدر – (iii) بھگت سنگھ ] [ (D) کیسری – (iv) لالا ہردیال ] [ (v) لوک مانیہ تلک ] (A)-(ii), (B)-(i), (C)-(iv), (D)-(iii) (A)-(iii), (B)-(iv), (C)-(i), (D)-(ii) (A)-(iii), (B)-(i), (C)-(iv), (D)-(ii) (A)-(ii), (B)-(iii), (C)-(i), (D)-(iv) 9 / 30 9. گرام پنچایت کے رکن کے طور پر منتخب ہونے کے لیے کتنے سال عمر مکمل کرنی ہوگی؟ 18 21 25 22 10 / 30 10. لوک سبھا …………….. ایوان ہے۔ اعلیٰ زیریں ثانوی مستقل 11 / 30 11. بڑی فوج : جنرل :: ہوائی فوج : ……………..؟ ایئر چیف کمانڈر ایئر چیف جنرل ایئر چیف ایڈمرل ایئر چیف مارشل 12 / 30 12. بھارت کے صدرِ جمہوریہ کا انتخاب کرتے وقت براہِ راست انتخاب میں ذیل میں سے کس مجلس کے اراکین کی شمولیت ہوتی ہے؟ (A) لوک سبھا (B) راجیہ سبھا (C) ودھان سبھا صرف (A) اور (B) صرف (A) اور (C) صرف (B) اور (C) مندرجہ بالا سبھی (A), (B), (C) 13 / 30 13. تودہ نما پہاڑ سے متعلق کون سا نقطہ مطابقت نہیں رکھتا؟… تودہ نما پہاڑ کی اوپری سطح نکیلی ہوتی ہے تودہ نما پہاڑ کی نشیب تیز ہوتا ہے تودہ نما پہاڑ کا درمیانی حصہ اوپر اٹھ جاتا ہے تو وہ تودے کی طرح دکھائی دیتا ہے تودہ نما پہاڑ پر ابتدائی زمانے میں چوٹیاں نہیں ہوتیں 14 / 30 14. عالمی تعینِ مقام کا نظام (GPS) اس کمپیوٹر کے نقشے (Computerised Mapping) کے طریقے میں بنیادی طور پر کس کا استعمال کیا جاتا ہے؟ ریڈیو لہریں کمپیوٹر کوڈنگ مکانی علامات طول الِبلد اور عرض البلد 15 / 30 15. سرد علاقوں میں برف …………….. نہیں ہوتا ہے۔ یک جنسی مضبوط بھر بھری شفاف 16 / 30 16. سمندری پانی کی نمکینی ناپنے کے لیے مندرجہ ذیل میں سے کون سا آلہ استعمال کیا جاتا ہے؟ ہائیڈرومیٹر بیرومیٹر تھرمامیٹر اینیمومیٹر 17 / 30 17. مندرجہ ذیل متبادل میں سے کون سا بیان صنعتی سماجی ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے؟ مزدوروں کے لیے پروونڈنٹ فنڈ (PF) کا نظم کرنا صنعتوں کے ٹیکس کی ادائیگی صنعتوں کے منافع کا %2 CSR فنڈ میں جمع کرنا کارکنوں کے لیے پالنا گھر (Daycare) شروع کرنا 18 / 30 18. بین الاقوامی تنظیموں کے نام اور صدر دفتر والے ملک کی مناسب جوڑی پہچانیے: یورپی یونین – ویانا (Vienna) عالمی تجارتی تنظیم – جنیوا سارک (SAARC) – جکارتا آسیان (ASEAN) – کاٹھمانڈو 19 / 30 19. مخصوص ضرورتیں رکھنے والے لڑکے لڑکیوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے کی زیادہ سے زیادہ عمر کی کیا شرط ہے؟ 6 سے 14 6 سے 10 6 سے 18 6 سے 15 20 / 30 20. ندی اور اس کے معاون ندی کا غلط متبادل کون سا ہے؟ سندھ – راوی گنگا – کوسی کرشنا – برہمپتر تاپی – گرنا 21 / 30 21. ’منگل یان‘ بھارت کا اہم منصوبہ کس نام سے مشہور ہے؟ مام (MOM) MARSE Orbit Mission Mangal Space Yaan 22 / 30 22. اس گروہ کے نباتات کو عالمِ نباتات کے ’جل تھلیے‘ کہتے ہیں؟ تھیلوفائٹا برایوفائٹا ٹریڈوفائٹا اینجیو اسپرمس (بند بیج) 23 / 30 23. برقِ ربا کی بناوٹ سے تعلق نہ رکھنے والی خصوصیات کا متبادل کون سا ہے؟ تانبے کی لمبی پٹی لوہے کی چادر سے جڑا ہوا دوسرا سرا کوئلہ اور نمک کے آمیزے کو زمین میں گڑھا کر کے لوہے کی چادر کھڑی کی جاتی ہے۔ تانبے کی لمبی پٹی اوپری سرے پر بھالے کی طرح نکیلا 24 / 30 24. فریج سے باہر نکالی گئی ٹھنڈے پانی کی بوتل کی بیرونی سطح پر جمع شدہ پانی کے قطرات کی مناسب وجہ بتائیے: عملِ تبخیر عملِ تصعید عملِ تکثیف تفریقی طریقہ 25 / 30 25. گرم کیا گیا گھی ٹھنڈا ہونے پر گاڑھا ہوتا ہے۔ یہ کس قسم کی تبدیلی ہے؟ طبعی تبدیلی کیمیائی تبدیلی دوری تبدیلی غیر دوری تبدیلی 26 / 30 26. توانائی کی مختلف اقسام اور مثالوں کی صحیح جوڑیاں لگائیے: [ (A) مکینیکی توانائی – (i) پودوں کی غذا تیار کرنا ] [ (B) حرارتی توانائی – (ii) لاؤڈ اسپیکر ] [ (C) نوری توانائی – (iii) کھلونے میں چابی بھرنا ] [ (D) صوتی توانائی – (iv) بھاپ کا انجن ] (A)-(iii), (B)-(i), (C)-(ii), (D)-(iv) (A)-(i), (B)-(iv), (C)-(ii), (D)-(iii) (A)-(ii), (B)-(iv), (C)-(i), (D)-(iii) (A)-(iv), (B)-(ii), (C)-(iii), (D)-(i) 27 / 30 27. انسانی قابلِ سماعت آواز کا تعدد: 10 Hz سے 10,000 Hz کے درمیان 20 Hz سے 20,000 Hz کے درمیان 25 Hz سے 25,000 Hz کے درمیان 50 Hz سے 50,000 Hz کے درمیان 28 / 30 28. مائع بانی میں اور خون کے حصے محفوظ کرنے کے لیے ذیل میں سے کس کا استعمال کیا جاتا ہے؟ آکسیجن ہائیڈروجن مائع نائٹروجن مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ 29 / 30 29. H1N1 اس وائرس سے ہونے والی بیماری کو کس نام سے جانا جاتا ہے؟ ڈینگو برڈ فلو سوائن فلو کووڈ 30 / 30 30. مندرجہ ذیل میں سے کون سا الکوحل مشروبات کی تیاری میں… استعمال نہیں ہوتا ہے؟ گلوکوز فرکٹوز سیکرومائیسیس فرمینٹ لیکٹوز Your score isThe average score is 61% 0% Restart quiz