CDP-P1 2018

CDP-P1 2018

1 / 30

1. وراثت سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے درج ذیل کس ماہرِ نفسیات نے وراثت کے اصول پیش کیے؟

2 / 30

2. مختلف حالات کی وجہ سے طلباء میں انفرادی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ اس لیے معلم انفرادی اختلافات کی معلومات حاصل کر کے طلباء کی تدریس کریں۔ اس دوران معلم کو درج ذیل میں سے کون سی بات ٹالنی چاہیے؟

3 / 30

3. ”خارجی مہیجات کے سب سے پہلے ہونے والے ذہنی عمل سے مراد احساس ہے۔“

4 / 30

4. مہیج سامنے نہ ہونے پر بھی سابقہ تجربات کا ذہن میں اعادہ کر سکنا یا وہ تجربات ذہنی بصیرت سے دیکھ پانا سے مراد ہے۔

5 / 30

5. گیسٹالٹ کے بصیرتی نظریہ کے مطابق درج ذیل میں ادراک سے متعلق کون سا بیان غلط ہے؟

6 / 30

6. فلم دیکھنے کے بعد دنوں بعد فلم کا کوئی منظر ہو بہو یاد آنا، پہلے سے دیکھا ہوا کر کٹ میچ ہمارے ذہن میں ہو بہو نظر آنا۔ ایسا درج ذیل میں سے کس تخیل کی وجہ سے ہوتا ہے؟

7 / 30

7. غور و فکر کرنا (سوچنا) ایک پیچیدہ عمل ہے۔ اس میں درج ذیل میں سے کون کون سے ذہنی عمل شامل ہیں؟ (الف) ادراک (ب) تصور (ج) استدلال و تشخیص (د) حافظہ

8 / 30

8. درج ذیل میں سے عملی غور و فکر کی اوراکی سطح کی مثال کون سی ہے؟

9 / 30

9. حافظہ کے اہم جز قوتِ ماسکہ پر اثر انداز ہونے والے ایک جز سے مراد فرد کی ذہنی ساخت۔ فرد کی ذہنی ساخت میں درج ذیل سے کون سا جز شامل ہوتا ہے؟

10 / 30

10. قوتِ ماسکہ کی پیمائش کرتے وقت درج درج ذیل سے کون سا طریقہ استعمال نہیں کیا جاتا؟

11 / 30

11. گوج اور سنگ کی پیش کردہ تحریک کی تعریف میں درج ذیل سے کون سا بیان شامل ہے؟

12 / 30

12. تھرسٹن نے لسانی صلاحیت، یادداشت علمِ اعداد, ادراک کی رفتار، انداز؟، خلائی علم اور مسئلہ کا حل ان ابتدائی نفسی صلاحیتوں کو معیار مانتے ہوئے درج ذیل سے ذہانت کا کون سا نظریہ پیش کیا؟

13 / 30

13. 1990 میں جذباتی ذہانت کا نظریہ جان میئر اور نے پیش کیا۔

14 / 30

14. درج ذیل ذہنی کشمکش (کشاکشی) کے اثرات سے کون سا اثر نامناسب ہے؟

15 / 30

15. عظیم اشخاص کے ساتھ لی گئیں تصاویر، اُن سے موصول شدہ خطوط دوسروں کو بتاتے ہوئے اپنی چھاپ اوالنے کی کوشش کرنے سے مراد دفاعی نظام کا استعمال کرتا ہے۔

16 / 30

16. دو یکساں آموزشی حالات میں نفسِ مضمون، علم، تکنیک, مہارتیں وغیرہ اجزا اور مقاصد میں یکسانیت ہو تو آموزشی منتقلی ہوتی ہے۔ یکساں اجزاء کا یہ نظریہ کس ماہرِ نفسیات نے پیش کیا؟

17 / 30

17. عہدِ طفولیت میں بچوں کی سماجی مہارتوں کی نشوونما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سا بیان خصوصیت بتاتا ہے؟

18 / 30

18. آخری بچپن میں بچوں کی جسمانی نشوونما کے ضمن میں کون سا بیان مناسب ہے؟

19 / 30

19. ذہین و فطین بچوں سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

20 / 30

20. شخصیت سے مراد فرد کے حیاتی عطیے سے فرد کا زندگی گزارنے کا عمل، شخصیت کی یہ تعریف کس ماہرِ نفسیات نے پیش کی؟

21 / 30

21. تھائراؤ غدود سے تھائراکسین کا رساؤ جب زیادہ تناسب میں ہوتا ہے تو افراد میں درج ذیل سے کون سی علامت نظر آتی ہے؟

22 / 30

22. آموزشی نظریات کی جماعت بندی کے وقوفی نظریہ میں درج ذیل سے کس ماہرِ نفسیات کا شمار نہیں ہوتا؟

23 / 30

23. فرد اور اُس کے اطراف کے ماحول میں ہوئے درونِ عمل سے بصیرتی نظریہ حاصل ہوتا ہے اور مسئلہ حل ہوتا ہے۔ ایسی رائے کوہلر نے تجربہ کر کے پیش کی۔ اس کے لیے اُس نے کس جانور پر تجربہ کیا؟

24 / 30

24. ذیل میں تدریسی عمل کی نوعیت بتانے والے بیانات دیے گئے ہیں۔ اُن میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

25 / 30

25. ذیل سے کون سے تدریسی نمونوں میں اپنے اطراف نامناسب سوالات کا مشاہدہ کرنا اور اُس سے متعلق بحث کرنا، غلط روایتوں کو اپناتے ہوئے لوگوں سے ملاقات کرنا وغیرہ باتوں کا دھیان رکھا جاتا ہے؟

26 / 30

26. ”آموزش سے مراد ایسا عمل جو نئے حالات میں ردِ عمل دینے کا منصوبہ کرتا ہے۔“ ذیل سے کس ماہرِ نفسیات نے یہ تعریف پیش کی ہے؟

27 / 30

27. آموزش سے متعلق ذیل میں دیے گئے بیانات سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

28 / 30

28. درج ذیل انسانی برتاؤ کی نشوونما کی تین سطح اور اُن کی مثالوں کی مناسب جوڑیوں کا متبادل کون سا ہے؟

29 / 30

29. زیادہ سے زیادہ کوشش کے باوجود ہم ترقی کی جس مخصوص حد سے آگے نہیں بڑھ سکتے، آموزش کے خطِ منفی کے اُس مرحلے سے مراد ہے۔

30 / 30

30. معنی خیز لفظی آموزش میں سابقہ معلومات کوئی معلومات سے مربوط کیا جاتا ہے یعنی دونوں باتوں کو مربوط کرنا اہم ہے۔ آموزش کے درج ذیل کس نظریہ میں آسویل نے یہ رائے پیش کیا ہے؟…

Your score is

The average score is 43%

0%

Leave a Comment