CDP-P2 =2020

CDP-P2 =2020

1 / 30

1. عمر کی تیسرے سال تک مختلف اعضاء کی کارکردگی (کارگزاری) کاری صلاحیت، کاری صلاحیت اور عصبی نظام کی نشوونما برق رفتاری سے ہونے سے ذہنی نشوونما بھی جلد ہوتی ہے۔ ایسی رائے ……………….. نے پیش کی ۔

2 / 30

2. عہد طفولیت میں فرد کے مختلف حرکات حرکی مہارتوں کی نشوونما پر منحصر ہوتے ہیں۔ اس بناء پر درج ذیل سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

3 / 30

3. درج ذیل احساس کی مثالوں سے کون سی مثال مناسب نہیں ہے؟

4 / 30

4. اور اک سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

5 / 30

5. سازندے، گلوکار، رقاص وغیرہ فن کار اپنے فن سے ہمیں لطف اندوز کراتے ہیں اور ذہنی خوشی عطا کرتے ہیں۔ یہ اُمور درج ذیل کس تخیل میں شامل ہیں؟

6 / 30

6. تعلیمی شعبہ میں متخیلہ کئی جگہ استعمال ہوتا ہے۔ یہ واضح کرنے کے لیے متخیلہ کی تعلیمی اہمیت بنانے والے بیانات دیے گئے ہیں۔ اُن میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

7 / 30

7. ہم مناسب اور سہولت بخش باتوں کو ذہن میں رکھ کر ایسا فرض کرتے ہیں کہ ہمیں جو چاہیے وہ مل گیا۔ ایسا عمل غور و فکر کے کس نقص کی وجہ سے ہوتا ہے؟

8 / 30

8. درج ذیل تصور پیدا کرنے کے مراحل کی مناسب ترتیب کا متبادل کون سا ہے؟
(A) شئے کا حقیقی علم و قوف
(B) اُن سے غیر مجرد نوعیت دینا
(C) لفظی صورت میں تصور واضح کرنا
(D) ان علحدہ شدہ خصوصیات کی بنا پر عمومیت کرنا
(E) ایک ہی قسم کی کئی اشیاء کی معلومات کی بنا پر اشیاء کی خصوصیات کا تجزیہ کر کے کچھ خصوصیات الگ کرنا۔

9 / 30

9. ”ذہانت سے مراد نبٹانے نئے خیالات میں کامیاب مطابقت کی صلاحیت “ ذہانت کی یہ تعریف، درج ذیل میں سے کس ماہر نفسیات نے پیش کی؟

10 / 30

10. ایلز بیتھ مہرلاک نے نشوونما کا تصور پیش کرتے وقت …………. پر زور دیا۔

11 / 30

11. درج ذیل سے …………………… یہ عام اقدار ی تدریسی نظریہ تدریس ہے۔

12 / 30

12. رسمی نظریہ تدریس کے گروہ کے مخصوص تشکیلی نظریہ تدریس کے بانی …… ہیں ۔

13 / 30

13. پیدا ہونے والے ہر بچہ میں خصوصیات سے متعلق اوسط تک پہنچنے کی قابلیت / خاصیت ہوتی ہے۔ ایسا وراثت کے …………. کی وجہ سے ہوتا ہے۔

14 / 30

14. نفسی جسمانی ترتیب کی وہ با قوت تنظیم جو فرد کی حالات سے مخصوص مطابقت کا تعین کراتی ہے …………………… کہلاتی ہے۔

15 / 30

15. ایسا عمل جس میں مفعول کو مخصوص محرک / مہیج کے ذریعہ مخصوص قسم کا برتاؤ کرنے پر آمادہ کیا جاتا ہے۔ مثلاً رال ٹپکانا، اس فعل / برتاؤ کے لیے مخصوص حالات پیدا کیے جاتے ہیں ۔ اسے …………………… کہتے ہیں۔

16 / 30

16. معلم کے علم کی طلباء میں منتقلی کے دوران اگر خیالات، عمومیت اور استدلال ، ان ذہنی افعال کا استعمال ہوتا ہو تو تدریس کی اس قسم کو ……….. کہتے ہیں۔

17 / 30

17. شخصیت کو جسمانی ساخت کے لحاظ سے گداز، کھلاڑی اور دُبلا پن ان اقسام میں ………………… نے تقسیم کیا۔

18 / 30

18. کوئی بھی عمل با مقصد اور مقصد کے لیے پر خلوص ایمانداری کے نظریے سے کرنے پر اُس کی قدر منتقلی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اپنے آموزش کی منتقلی کے نظریہ میں ………………… نے یہ رائے پیش کی۔

19 / 30

19. درج ذیل کے کون سی حیاتیاتی مُح ہے؟

20 / 30

20. سیلوہی اور میئر کے پیش کردہ جذباتی ذہانت کے اجزاء سے خود انضباطِ ضابطہ (Self Regulation) اس جز میں درج ذیل سے کونسا ذیلی جز شامل نہیں ہے؟

21 / 30

21. درج ذیل سے کون سا متبادل عدم مطابقت کی خاصیت نہیں ہے؟

22 / 30

22. زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے افراد کو ” ہمارے معاشرے میں آگے بڑھنے نہیں دیا جاتا بلکہ پیچھے ہی کھینچا جاتا ہے۔ ایسا کہتے وقت وہ …………………… قسم کی دفاعی تکنیک اپناتے ہیں۔

23 / 30

23. جب ہمارے سابقہ تجربات ، نئے آموزشی تجربات کی مخالفت کرتے ہیں، تب اُسے …………………… کہتے ہیں۔

24 / 30

24. مداومت (تکرار غیر اختیار) سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان مناسب ہے؟

25 / 30

25. درج ذیل سے نوعمر بدراہی کی سماجی وجہ کون سی ہے؟

26 / 30

26. جسمانی افعال ، حرکات وسکنات، ذہن میں آنے والے خیالات، جذبات، ذہنی تاثرات وغیرہ کی شمولیت درج ذیل کس اصطلاح میں آتی ہیں؟

27 / 30

27. درج ذیل سے کونسا بیان تدریس کے بنیادی اصول کے لحاظ سے مناسب نہیں ہے؟

28 / 30

28. عملِ آموزش بالترتیب آسان سے مشکل کی طرف بڑھتا ہے۔ ابتدائی مرحلہ پر آموزش اگلی پیچیدہ اور اعلیٰ غور و فکر پر مبنی حالات کے تحت تدریس کے بنیادی اصول کے مطابق طلباء کی پس منظر معلومات اور ماحول کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ مؤثر تدریس میں معلم کے عمل کی آموزش کی گہرائی اہم ہوتی ہے۔
قابلِ بیان جواب درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے اپنا یہ آموزش کا نظریہ پیش کیا یا کیا ہے؟

29 / 30

29. درج ذیل سے کس طریقہ تدریس کا مقصد آزادانہ غور و فکر کی طاقت پیدا کرنا، طلباء کی خیالات کا روشن و وسیع کرنے کی صلاحیت ابھارنا ، انفرادی ذمہ داری وغیرہ سماجی اوصاف کی نشوونما کرنا ہے؟

30 / 30

30. رسالے، خصوصی شمارے شائع کرنا، تاریخی تصاویر کی تصوپر کشی کرنا، سماج سازی, ، قدرتی ماحول کی دیکھ بھال وغیرہ پروجیکٹ کی کس قسم میں شامل ہے؟

Your score is

The average score is 42%

0%

Leave a Comment