CDP-P2 =2020 June 22, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com CDP-P2 =2020 1 / 30 1. عمر کی تیسرے سال تک مختلف اعضاء کی کارکردگی (کارگزاری) کاری صلاحیت، کاری صلاحیت اور عصبی نظام کی نشوونما برق رفتاری سے ہونے سے ذہنی نشوونما بھی جلد ہوتی ہے۔ ایسی رائے ……………….. نے پیش کی ۔ (1) وونٹ (2) ٹیچنیر (3) اسکینر (4) تھرسٹن اور تھارن ڈائک 2 / 30 2. عہد طفولیت میں فرد کے مختلف حرکات حرکی مہارتوں کی نشوونما پر منحصر ہوتے ہیں۔ اس بناء پر درج ذیل سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ (1) حرکی نشوونما میں بالیدگی اہم جز ہے۔ (2) حرکی نشوونما پیدائش کے بعد شروع ہوتی ہے۔ (3) عضلات اور عصبی نظام کی ہم آہنگی میں ہونے والی نشوونما کا شمار حرکی نشوونما میں ہوتا ہے۔ (4) بیٹھنا، اٹھنا، دوڑنا وغیرہ کی حرکی مہارتیں ہیں۔ 3 / 30 3. درج ذیل احساس کی مثالوں سے کون سی مثال مناسب نہیں ہے؟ (1) بے ہوشی کی حالت میں فرد کو آواز کا احساس ہوتا ہے۔ (2) کسی شئے کی بُو سے کتے چور ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ (3) کوئی خوردنی شئے منہ میں ڈالنے پر ذائقہ محسوس ہوتا ہے۔ (4) بازار جانے پر کوئی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ 4 / 30 4. اور اک سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ (1) ادراک ، احساس سے آگے کا مرحلہ ہے۔ (2) احساس میں ذہن فعال ہوتا ہے اور ادراک میں غیر فعال ہوتا ہے۔ (3) احساس و ادراک ان دونوں ذہنی اعمال کا انحصار پیچ ، حسی ، اعضاء اور عصبی نظام پر ہوتا ہے۔ (4) احساس کے بغیر ادراک ممکن نہیں۔ 5 / 30 5. سازندے، گلوکار، رقاص وغیرہ فن کار اپنے فن سے ہمیں لطف اندوز کراتے ہیں اور ذہنی خوشی عطا کرتے ہیں۔ یہ اُمور درج ذیل کس تخیل میں شامل ہیں؟ (1) لامحدود تخیل (2) جمالیاتی تخیل (3) عملیتی تخیل (4) اعادی تخیل 6 / 30 6. تعلیمی شعبہ میں متخیلہ کئی جگہ استعمال ہوتا ہے۔ یہ واضح کرنے کے لیے متخیلہ کی تعلیمی اہمیت بنانے والے بیانات دیے گئے ہیں۔ اُن میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ (1) متخیلہ کی شدت شجر بازی کے شوق (انتباہ) پر منحصر ہوتی ہے۔ (2) طلباء کو دیے جانے والے تجربات درست، واضح اور مفصل ہوں ۔ (3) طلباء کو متخیلہ سازی سکھانا غیر ضروری ہے۔ (4) متخیلہ کے غیر مجرد تصورات کو تصویر ، شکل و ماڈل سے مربوط کرتے ہوئے وضاحت کریں۔ 7 / 30 7. ہم مناسب اور سہولت بخش باتوں کو ذہن میں رکھ کر ایسا فرض کرتے ہیں کہ ہمیں جو چاہیے وہ مل گیا۔ ایسا عمل غور و فکر کے کس نقص کی وجہ سے ہوتا ہے؟ (1) مشاہدہ کے نقص (2) متعصبانہ سابقہ خیالات (3) انطباقی فیصلہ (4) آرزومندانہ غور وفکر 8 / 30 8. درج ذیل تصور پیدا کرنے کے مراحل کی مناسب ترتیب کا متبادل کون سا ہے؟ (A) شئے کا حقیقی علم و قوف (B) اُن سے غیر مجرد نوعیت دینا (C) لفظی صورت میں تصور واضح کرنا (D) ان علحدہ شدہ خصوصیات کی بنا پر عمومیت کرنا (E) ایک ہی قسم کی کئی اشیاء کی معلومات کی بنا پر اشیاء کی خصوصیات کا تجزیہ کر کے کچھ خصوصیات الگ کرنا۔ (1) A, C, D, B, E (2) E, C, D, A, B (3) A, E, D, B, C (4) B, C, A, D, E 9 / 30 9. ”ذہانت سے مراد نبٹانے نئے خیالات میں کامیاب مطابقت کی صلاحیت “ ذہانت کی یہ تعریف، درج ذیل میں سے کس ماہر نفسیات نے پیش کی؟ (1) ولیم جیمس (2) میک ڈوگل (3) گالٹن (4) برٹ 10 / 30 10. ایلز بیتھ مہرلاک نے نشوونما کا تصور پیش کرتے وقت …………. پر زور دیا۔ (1) بالیدگی (2) نئی صلاحیتیں (3) خصوصیات (4) اثرات 11 / 30 11. درج ذیل سے …………………… یہ عام اقدار ی تدریسی نظریہ تدریس ہے۔ (1) سقراط کا نظریہ (2) تعلیمی/ہدایتی کا نظریہ (3) معلم کے برتاؤ کا نظریہ (4) گینے کا نظریہ 12 / 30 12. رسمی نظریہ تدریس کے گروہ کے مخصوص تشکیلی نظریہ تدریس کے بانی …… ہیں ۔ (1) سقراط (2) جان ڈوئی (3) ہر بارٹ (4) گینے 13 / 30 13. پیدا ہونے والے ہر بچہ میں خصوصیات سے متعلق اوسط تک پہنچنے کی قابلیت / خاصیت ہوتی ہے۔ ایسا وراثت کے …………. کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (1) مشابہت کا قانون (2) تغیر کا قانون (3) مثالیت کا قانون (4) رجوع کا قانون 14 / 30 14. نفسی جسمانی ترتیب کی وہ با قوت تنظیم جو فرد کی حالات سے مخصوص مطابقت کا تعین کراتی ہے …………………… کہلاتی ہے۔ (1) نقطہ نظر / تناظر (2) خاندان (3) شخصیت (4) ہیئت/ساخت 15 / 30 15. ایسا عمل جس میں مفعول کو مخصوص محرک / مہیج کے ذریعہ مخصوص قسم کا برتاؤ کرنے پر آمادہ کیا جاتا ہے۔ مثلاً رال ٹپکانا، اس فعل / برتاؤ کے لیے مخصوص حالات پیدا کیے جاتے ہیں ۔ اسے …………………… کہتے ہیں۔ (1) حرکی مشروطیت (2) کلاسیکی مشروطیت (3) عملی / فعالی مشروطیت (4) زمانی مشروطیت 16 / 30 16. معلم کے علم کی طلباء میں منتقلی کے دوران اگر خیالات، عمومیت اور استدلال ، ان ذہنی افعال کا استعمال ہوتا ہو تو تدریس کی اس قسم کو ……….. کہتے ہیں۔ (1) مشروطیت (2) آموزش (3) ہدایت (4) تربیت 17 / 30 17. شخصیت کو جسمانی ساخت کے لحاظ سے گداز، کھلاڑی اور دُبلا پن ان اقسام میں ………………… نے تقسیم کیا۔ (1) ہپوگرینس (2) کارل ینگ (3) ولیم شیلڈن (4) کریشمر 18 / 30 18. کوئی بھی عمل با مقصد اور مقصد کے لیے پر خلوص ایمانداری کے نظریے سے کرنے پر اُس کی قدر منتقلی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اپنے آموزش کی منتقلی کے نظریہ میں ………………… نے یہ رائے پیش کی۔ (1) جڈ (2) ویگے (3) تھارن ڈائک (4) ہال زنگر 19 / 30 19. درج ذیل کے کون سی حیاتیاتی مُح ہے؟ (1) اقتداری مُح (2) عبوری ضرورت (3) پالنا/خبر گیری کرنا (4) اُنسیت کی ضرورت 20 / 30 20. سیلوہی اور میئر کے پیش کردہ جذباتی ذہانت کے اجزاء سے خود انضباطِ ضابطہ (Self Regulation) اس جز میں درج ذیل سے کونسا ذیلی جز شامل نہیں ہے؟ (1) خود اعتمادی (2) خود ضابطگی (3) یقینیت (4) اختراعیت 21 / 30 21. درج ذیل سے کون سا متبادل عدم مطابقت کی خاصیت نہیں ہے؟ (1) حالات سے سمجھوتہ نہ کرنا (2) ممکن تو قعات رکھنا (3) اپنی ذات اور حالات میں ہم آہنگی نہ ہونا (4) برتاؤ پر احساسِ کمتری اثر انداز ہونا 22 / 30 22. زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے افراد کو ” ہمارے معاشرے میں آگے بڑھنے نہیں دیا جاتا بلکہ پیچھے ہی کھینچا جاتا ہے۔ ایسا کہتے وقت وہ …………………… قسم کی دفاعی تکنیک اپناتے ہیں۔ (1) ارتقاع (2) تلافی (3) شناخت (4) نقص اعتقاد / واہمہ 23 / 30 23. جب ہمارے سابقہ تجربات ، نئے آموزشی تجربات کی مخالفت کرتے ہیں، تب اُسے …………………… کہتے ہیں۔ (1) رجعت پسندی (2) پیش کاری بندش (3) احتباس (گھٹن) (4) پس کاری بندش 24 / 30 24. مداومت (تکرار غیر اختیار) سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان مناسب ہے؟ (1) تجربات ذہن پر نہیں منڈراتے۔ (2) تجربات کا بار بار اعادہ / تجربہ نہیں ہوتا۔ (3) ہر فرد میں یہ رجحان کم وبیش تناسب میں ہوتا ہے۔ (4) ایسے رجحان والا فرد بیرون بین ہوتا ہے۔ 25 / 30 25. درج ذیل سے نوعمر بدراہی کی سماجی وجہ کون سی ہے؟ (1) اسکولی نظام الاوقات کا ناقص ہونا (2) اقتصادی عدم توازن (3) نصاب تعلیم میں لچک کا نہ ہونا (4) خاندان میں والدین کا جھگڑا 26 / 30 26. جسمانی افعال ، حرکات وسکنات، ذہن میں آنے والے خیالات، جذبات، ذہنی تاثرات وغیرہ کی شمولیت درج ذیل کس اصطلاح میں آتی ہیں؟ (1) محرک / مہیج (2) مطابقت (3) قلب ماہیت کرنا (4) جوابی عمل / ردعمل 27 / 30 27. درج ذیل سے کونسا بیان تدریس کے بنیادی اصول کے لحاظ سے مناسب نہیں ہے؟ (1) دورانِ تدریس ایسے آموزشی مواقع پیش کیے جائیں جن سے طلباء کی تخلیقیت کو بڑھاوا ملے۔ (2) آموزشی تجربات کی تشکیل کے دوران متعلم کا خاندانی پس منظر مدِ نظر رکھنا غیر ضروری ہے۔ (3) متعلم کو ایسے آموزشی تجربات دیے جائیں جس کی وجہ سے اُس کے جذبات ، افعال اور خیالات یکجا ہوں /ہم آہنگ ہوں ۔ (4) متعلم کے اغراض کی تکمیل کرنے والے آموزشی تجربات دیے جائیں۔ 28 / 30 28. عملِ آموزش بالترتیب آسان سے مشکل کی طرف بڑھتا ہے۔ ابتدائی مرحلہ پر آموزش اگلی پیچیدہ اور اعلیٰ غور و فکر پر مبنی حالات کے تحت تدریس کے بنیادی اصول کے مطابق طلباء کی پس منظر معلومات اور ماحول کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ مؤثر تدریس میں معلم کے عمل کی آموزش کی گہرائی اہم ہوتی ہے۔ قابلِ بیان جواب درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے اپنا یہ آموزش کا نظریہ پیش کیا یا کیا ہے؟ (1) گیلے (2) بلوم (3) گتھری (4) کارل روجرس 29 / 30 29. درج ذیل سے کس طریقہ تدریس کا مقصد آزادانہ غور و فکر کی طاقت پیدا کرنا، طلباء کی خیالات کا روشن و وسیع کرنے کی صلاحیت ابھارنا ، انفرادی ذمہ داری وغیرہ سماجی اوصاف کی نشوونما کرنا ہے؟ (1) پینل طریقہ (2) اجتماعی تدریس طریقہ (3) پروجیکٹ کی منصوبہ بندی کا طریقہ (4) ربط کا طریقہ 30 / 30 30. رسالے، خصوصی شمارے شائع کرنا، تاریخی تصاویر کی تصوپر کشی کرنا، سماج سازی, ، قدرتی ماحول کی دیکھ بھال وغیرہ پروجیکٹ کی کس قسم میں شامل ہے؟ (1) متعلم مرکز پروجیکٹ (2) تخلیق مرکز پروجیکٹ (3) لطف اندوزی مرکز پروجیکٹ (4) مہارت اور پروجیکٹ Your score isThe average score is 42% 0% Restart quiz