CDP-P2 =2021 June 22, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com CDP-P2 =2021 1 / 30 مخصوص اغراض رکھنے والے متعلم کیلئے درج ذیل میں سے کون سی بات مناسب ہے؟ ان طلباء کا برتاؤ عام سا ہوتا ہے۔ ان طلباء کے لیے نصابی سرگرمیاں مختلف نہ ہوں۔ ان طلباء کو عام رائج تعلیمی نظام میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔ ان طلباء کے لیے آزادانہ مختلف نصابِ تعلیم تشکیل دیا جائے ۔ 2 / 30 قوتِ ماسکہ الگ الگ سطحوں پر پائی جا سکتی ہے۔ مناسب جوڑی منتخب کریں۔ الف-ii، ب-iii، ج-i الف-iii، ب-i، ج-ii الف-i، ب-ii، ج-iii الف-ii، ب-i، ج-iii 3 / 30 مطالعہ باہمی ربط کے ساتھ کیا جائے تو اسے کون سا حافظہ کہتے ہیں؟ رٹائی حافظہ عقلی/منطقی حافظہ فوری حافظہ بعید حافظہ 4 / 30 منطقی حافظہ کی بناء پر کون سا بیان درست ہے؟ وظیفہ کا طریقہ ڈالش کا طریقہ پروجیکٹ کا طریقہ گرے کا منصوبہ 5 / 30 عظیم شخصیت سے تعلق ظاہر کرکے اعتماد حاصل کرنا کون سی دفاعی تکنیک ہے؟ تلافی نقل خود فریبی شناخت / تمثیل 6 / 30 Apperception theory کس نے پیش کی؟ جان لاک جان بارٹ تھارن ڈائک اسکنر 7 / 30 منطقی سوچ بڑھانے کیلئے کون سا طریقہ؟ کثیر مشاہدہ کیوں/کیڈم کا اندازہ تفتیشی طریقہ لیکچر کا طریقہ 8 / 30 عدم تقویت کے ضمن میں کون سا بیان مناسب نہیں؟ ہمت افزائی کی کمی صلاحیت کے مطابق درسی کتاب اعادہ کی کمی انفرادی آموزش میں کمک ہوتی ہے 9 / 30 Pedagogy-Andragogy-Heutagogy مناسب جوڑی i-الف ii-ب iii-ج i-ب ii-ج iii-الف i-ج ii-ب iii-الف i-ب ii-الف iii-ج 10 / 30 نمو سے متعلق مناسب بیان؟ نمو کی نوعیت غیر متعین نمو وراثتی ہوتی ہے کروموزوم ترتیب کے لحاظ سے نمو جانیاتی ساخت پر نمو منحصر 11 / 30 طفولیت کی جسمانی ساخت کے مطابق مناسب بیان؟ جذبات متعین ہوتے والدین کا اثر جسمانی نشوونما تیز ہوتی ہے حافظہ بہت تیز ہوتا ہے 12 / 30 احساس سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں؟ ابتدائی ذہنی تاثر صرف آگہی معلومات ہونا بغیر محرک احساس ممکن نہیں 13 / 30 ادراک کے نظریہ کے برعکس بیان؟ شکل و پس منظر دونوں ضروری صرف شئے پر توجہ شکل و پس منظر بدلتے ہیں پس منظر نظر انداز نہیں 14 / 30 تخیل سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں؟ سابقہ تجربہ ضروری احساسات سے شبہیہ نمو پاتے ہیں شبہیہ دھندلی ہو جاتی ہیں احساسات سے شبہیہ نمک ہوتے ہیں 15 / 30 لا محدود میں آنے والا تخیل؟ جمالیاتی تخیل لا محدود تخیل عملی تخیل اعادی تخیل 16 / 30 غور و فکر کی تعریف کس نے دی؟ اسٹرن اسٹاؤٹ جیمس ڈاس تارن بالک 17 / 30 غور و فکر کی تعلیمی اہمیت کو غلط ثابت کرنے والا؟ وجوہات معلوم کرنا معلوم سے نامعلوم کی طرف تنقیدی نتائج اخذ کرنا اندھا طریقہ 18 / 30 عمل کی اکائی میں بنیادی کردار؟ وقوف عاطفہ تدریسی پیش طریقے 19 / 30 گیسل کے مطابق فطری خاصیتوں کے مطابق متبادل؟ خصوصیات پختگی آموزش اثر/نتیجہ 20 / 30 اقداری نظریہ تدریس کا طریقہ؟ پداگوجی برناڈ سقراط اقداری نظریہ 21 / 30 وقوفی نظریہ تدریس کے بانی؟ جان ڈوئی این ایل گیج سقراط برٹ 22 / 30 شخصیت پر وراثت و ماحول دونوں کا اثر؟ جسمانی تندرستی تہذیب وراثت غدود کی ساخت 23 / 30 وراثت اور ماحول دونوں کی حمایت کرنے والا؟ الف ب ج الف ج د ب ج د الف ب ج د 24 / 30 آموزش میں مدد اور ترغیب فراہم کرنے والا؟ التزام/مشروطیت حرکی مشروطیت کلاسیکی مشروطیت عملی مشروطیت 25 / 30 برتاؤ کو مخصوص انتظام سے روکنے والا طریقہ؟ ہال پاوتی تربیتی شروطی 26 / 30 شخصیت کی اقسام ہپوکریٹس نے پیش کیں ولیم شیلڈن کارل ینگ کریشمر ہپوکریٹس 27 / 30 اکتسابی منتقلی کا نظریہ؟ نظریہ تعمیم دماغی تربیت یکساں اجزاء ویگے نظریہ 28 / 30 طریقہ تدریس کے اصولوں کی درست ترتیب؟ کوشش ضرورت پیش کش بچوں کی کوشش ضرورت، پیشکش، کوشش، توازن، تسکین پیشکش، ضرورت، کوشش 29 / 30 Salovey & Meyer کے مطابق؟ ذاتی خط باقاعدہ جائزہ خود اعتمادی جذباتی بیداری 30 / 30 کشمکش کی وجہ سے کون سا متبادل مفید نہیں؟ وجوہات سے دور رہنا حل تلاش کرنا اخراجی امور پر سوچنا بزرگوں سے مشورہ Your score isThe average score is 37% 0% Restart quiz