Science P2-2016 June 25, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com Science P2-2016 1 / 30 1. دباؤ بڑھا کر پگھلانا اور دباؤ گھٹا کر پھر سے برف میں تبدیل کرنا اس تعامل کو …………. کہتے ہیں۔ پھیلاؤ باز انجماد تصعید تکثیف 2 / 30 2. ہائیڈروجن اور ڈیوٹیریم ہائیڈروجن کے ہم جا ہیں۔ دونوں میں نیوٹرون کی تعداد یکساں ہوتی ہے۔ دونوں میں پروٹون کی تعداد یکساں ہوتی ہے۔ دونوں میں الیکٹرون کی تعداد یکساں ہوتی ہے۔ دونوں کا جوہری عدد یکساں ہوتا ہے۔ 3 / 30 3. ذیل میں سے خودکشی کی تھیلیاں کس کو کہتے ہیں؟ گولجی آلہ توانئیہ سینٹرومیرس لائسوزوم 4 / 30 4. جب دھاتی تار کے سرے کو بیٹری سے جوڑا گیا ہو تو تار میں …………. پروٹون تمام سمتوں میں بے تکی حرکت کرتے ہیں۔ الیکٹرون مثبت قطب سے منفی قطب کی جانب حرکت کرتے ہیں۔ الیکٹرون منفی قطب سے مثبت قطب کی جانب حرکت کرتے ہیں۔ الیکٹرون تمام سمتوں میں بے تکی حرکت کرتے ہیں۔ 5 / 30 5. پانی کو سردانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کیوں کہ …………. پانی حرارت کا موصل ہے۔ پانی آسانی سے دستیاب ہے۔ پانی سستا ہوتا ہے۔ پانی کی حرارتِ خصوصی کی استعداد زیادہ ہے۔ 6 / 30 6. کیڑامار پودا …………. حاصل کرنے کے لیے کیڑے پکڑتا ہے۔ کاربوہائیڈریٹ والی غذا نائٹروجن پانی چربی 7 / 30 7. …………. کا انحراف نما سب سے زیادہ ہے۔ ابرق پانی ہیرا شیشہ 8 / 30 8. جب آیوڈین کو ہوا میں حرارت دی جاتی ہے تو …………. وہ مائع میں تبدیل ہوتا ہے۔ اس کی تصعید ہوتی ہے۔ وہ جلتا ہے۔ وہ پگھلتا ہے اور ابلتا ہے۔ 9 / 30 9. وٹامن E کی کمی کی وجہ سے …………. نقص پیدا ہوتا ہے۔ خون کا بہنا بانجھ پن مسوڑھوں سے خون آنا ہڈیوں کی بڑھوتری نہ ہونا 10 / 30 10. چڑھتی ترتیب میں حرارت کا ایصال کرنے والے مادوں کو مرتب کیا گیا ہے۔ مادوں کی مناسب ترتیب چنیے۔ ہوا, پانی, تانبہ, پارہ ہوا، پانی، پارہ، تانبہ پانی، ہوا، تانبہ، پارہ پانی، ہوا، پارہ، تانبہ 11 / 30 11. نامیاتی مرکبات …………. ہمیشہ ہوتا ہے۔ گندھک آکسیجن نائٹروجن کاربن 12 / 30 12. ہموار پتلے عضلات (Non-striated Muscles) …………. شکل میں ہوتے ہیں۔ غیر ارادی کثیر مرکزی ارادی پنجری 13 / 30 13. مستقل مقناطیس …………. سے بناتے ہیں۔ کوبالٹ نکل نرم لوہا ایلومینیم، نکل اور کوبالٹ کے مخلوط سے۔ 14 / 30 14. اوزون کرۂ ہوا میں خاص طور پر …………. میں پائی جاتی ہے۔ تیز پذیر تہہ درمیانی تہہ قائمہ تہہ بیرونی تہہ 15 / 30 15. گل مہندی (Balsam) پودے کے پھل صحیح وقت آنے پر پھٹ جاتے ہیں اور ان کے بیج ہر طرف پھیل جاتے ہیں۔ یہ …………. قسم کی حرکت کی مثال ہے۔ نمو-انحصاری کیمیائی رغبتی نمو-غیر انحصاری ثقلی رغبتی 16 / 30 16. ایک پتھر کو عمارت کی چھت سے نیچے چھوڑنے پر وہ سطح زمین پر 4 سیکنڈ میں پہنچتا ہے۔ اس عمارت کی بلندی …………. ہوگی۔ 84.7 میٹر 784 میٹر 784 سینٹی میٹر 7840 سینٹی میٹر 17 / 30 17. درجہ حرارت کی پیمائش کی SI اکائی …………. ہے۔ سیلسی اس فیران ہائٹ کیلوان ڈالٹن 18 / 30 18. …………. یہ ثانوی آلودہ ہیں۔ لاکھ، دھول O3, SO3 NO2, CO2 دھواں اور تابکار اشیاء 19 / 30 19. 60kg کمیت والے ایک شخص کو زمین اپنی طرف …………. قوت سے کشش کرتی ہے۔ 58.8 N 5880 N 588 N 5880 dyne 20 / 30 20. سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کی تیزابیت …………. ہے۔ 1 2 3 21 / 30 21. مینڈک میں …………. اس بغیر نالی کے غدود سے محرک کے افراز کی وجہ سے غو بچہ (نوزائیدہ) بالغ مینڈک میں تبدیل ہوتا ہے۔ برگردوی غدہ غدۂ درقیہ فوٹے تھائرائیڈ 22 / 30 22. ذیل میں سے …………. میں سے آواز سب سے زیادہ رفتار سے سفر کرتی ہے۔ خالص آکسیجن لوہا پانی خلاء 23 / 30 23. Na2SO4 یہ …………. کا نمک ہے۔ قوی تیزاب اور قوی اساس قوی تیزاب اور کمزور اساس کمزور تیزاب اور قوی اساس کمزور تیزاب اور کمزور اساس 24 / 30 24. معاشی طور پر اہمیت رکھنے والا ‘آگار’ (agar) …………. سے حاصل کرتے ہیں۔ سبز کائی نیلی سبز کائی بھوری کائی سرخ کائی 25 / 30 25. 20 m/s یہ چال …………. کے برابر ہے۔ 36 km/hr 72 km/hr 70 km/hr 74 km/hr 26 / 30 26. پانی کی ٹھوس حالت میں تبدیلی ہوتے وقت …………. اس کی کثافت بڑھتی ہے اور حجم گھٹتا ہے۔ اس کی کثافت گھٹتی ہے اور حجم بڑھتا ہے۔ اس کی کثافت اور حجم بڑھتے ہیں۔ اس کی کثافت ویسی ہی رہتی ہے اور اس کا حجم گھٹتا ہے۔ 27 / 30 27. تولیے …………. میں پائے جاتے ہیں۔ صرف نباتی خلیے صرف حیوانی خلیے تمام غیر واضح مرکزہ بردار اور واضح مرکزہ بردار خلیات صرف واضح مرکزہ بردار خلیات 28 / 30 28. مندرجہ ذیل میں کون سا تعدد الٹراسونک لہروں کی وسعت میں ہے؟ 10^2 Hz 10^4 Hz 10^6 Hz 10 Hz 29 / 30 29. ایلومینیم سلفیٹ کا سالمی ضابطہ کیا ہوگا؟ AlSO4 Al3SO4 Al(SO4)3 Al2(SO4)3 30 / 30 30. ڈاؤن سینڈروم (Down Syndrome) …… ………. کی وجہ سے ہوتا ہے۔ وٹامن کی کمی جین کا تحول 21 ویں جوڑی میں زیادہ کروموزوم غیر متوازن ہارمون Your score isThe average score is 49% 0% Restart quiz