TET-P1= Urdu 2017

TET-P1= Urdu 2017

1 / 30

درج ذیل میں سے کون سے شاعر مومن کے ہم عصر تھے؟

2 / 30

ہر برٹ کے مراحل میں سے دوسرا مرحلہ کون سا ہے؟

3 / 30

درج زیل میں سے کون سا متبادل فعل مرکب کی مثال ہے ؟

4 / 30

جواز،عارض،مرہون حسب والا الفاظ کس ترتیب میں لکھے گئے ہیں؟

5 / 30

وہ کتاب ذرا اٹھا لاؤ۔ خط کشیدہ لفظ سے تعلق رکھنے والا صحیح متبادل کون سا ہے؟

6 / 30

ایسا جملہ جس میں ایک سے فعل ہو اور ایک فعل کا فقرہ معنی مکمل کرنے کے لیے دوسرے فعل کے فقرے کا محتاج ہو۔ اسے کیا کہتے ہیں؟

7 / 30

شاعر نے صبح و شام کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا ہے ؟

8 / 30

مفلسی کی وجہ سے کون سا فن متاثر ہوا؟

9 / 30

شاعر کی مفلسی کی وجہ کیا ہے؟

10 / 30

کوٹھے پر چھت نہ ہونے کی وجہ سے کیا ہے؟

11 / 30

فرش ہو یا عرش، ہستی ہو عدم ہو کچھ بھی ہو، تم جہاں مل جاؤ گے میرا وطن ہو جائے گا۔ درج بالا شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

12 / 30

سیرت عائشہ کس کی تصنیف ہے؟

13 / 30

خطبات احمدیہ کے مصنف کون تھے؟

14 / 30

دو یا دو سے زائد الفاظ کا وہ مجموعہ جس کے لغوی معنی کی بجائے مجازی یا غیر حقیقی معنی خاطر میں لایا جاتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟

15 / 30

دفتر کی جمع دفاتر ہے ویسے ہی مقبرے کی جمع کیا ہوں گی؟ مقبرہ۔۔۔

16 / 30

ہر رنگ میں راضی بہ رضا ہو تو مزہ دیکھ، دنیا میں بیٹھے ہوئے جنت کی فضا دیکھ۔ مندرجہ بالا خط کشیدہ الفاظ سے منسلک صحیح متبادل کون سا ہے؟

17 / 30

اسد اللہ خان غالب سے تعلق رکھنے والا کون سا متبادل درست ہے؟

18 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادل مناجات کی تعریف ہے؟

19 / 30

سوال حل کرنے والے کو سائل کہتے ہیں۔ جس سے سوال کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

20 / 30

روباعی میں کل کتنے مصرے ہوتے ہیں؟

21 / 30

تعصب میں سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟

22 / 30

سم قاتل کا مفہوم کیا ہے؟

23 / 30

شیطان کا سب سے بڑا خطرناک داؤ کیا ہے؟

24 / 30

تاریکی کے فرشتے کو روشنی کا فرشتہ کر کے دکھلانا سے کیا مراد ہے؟

25 / 30

فوج، قوس، خوف ان الفاظ کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟

26 / 30

درج ذیل میں سے کون سا متبادل اسم کیفیت کی شناخت کرتا ہے؟

27 / 30

جس فعل سے ٹھیک ٹھیک پتا نہ چلے کہ وہ زمانہ حال کا ہے یا مستقبل کا کیا کہلاتا ہے؟

28 / 30

ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ مل کر جملے کا پورا مطلب واضح کر دے کیا کہلاتا ہے؟

29 / 30

دو بچے چند بچوں پر بھاری تھے۔ خط کشیدہ لفظ کس کی مثال ہے؟

30 / 30

ہم پانچ ہزار روپے خرچ کر چکے تھے۔ خط کشیدہ لفظ کس کی مثال ہے؟

Your score is

The average score is 70%

0%

Leave a Comment