Sst-P2=2016 June 15, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com Sst-P2=2016 1 / 60 تورنا قلعہ …………. گھاٹی میں واقع ہے۔ کاند جاؤلی رائر ی ماول 2 / 60 جس روز شیواجی مہاراج شہنشاہ اورنگ زیب کی ملاقات کی غرض سے آگرہ گئے، اُس دن اورنگ زیب بادشاہ کی …………. ویں سالگرہ تھی۔ 40 50 60 51 3 / 60 جس زمانے کی تاریخ لکھنے کے لیے تحریری ثبوت مہیا نہیں ہوتے اُس زمانے کو …………. کہا جاتا ہے۔ تاریخی قدیم زمانہٴ قبل تاریخ وسطی زمانہ 4 / 60 کاربن 14 زمانہ شماری (کیلنڈر) کا طریقہ …………. سائنس داں نے دریافت کیا۔ چارلس ڈارون ویلامرڈلیبی کرسچین تھامسن شاگ پولی آن 5 / 60 اشٹ ادھیائی، ارتھ شاستر، تھیری گاتھا مشہور تصانیف …………. عہد کی ہیں۔ موریہ گپت کشان وردھن 6 / 60 مندرجہ ذیل جوڑیوں میں سے صحیح جوڑی پہچانیے۔ گاتھا سپت شتی = ہرش وردھن رتناولی = ہل بدھ چریٹر = اشو گھوش سوہن واسودت = کالی داس 7 / 60 چوسہ کی جنگ کے بعد …………. نے شیر شاہ نام اختیار کیا۔ بابر ہمایوں شیر خان اکبر 8 / 60 سونے کے سکے : مہر :: تانبے کے سکے : ؟ روپیہ دام ٹکا دینا 9 / 60 لوگ مانیہ تلک کا منشا تھا کہ لوگ باتوں کی بجائے …………. والے بن جائیں۔ عمل کرنے والے علم حاصل کرنے والے انانیت پسند عبادت و ریاضت کرنے والے 10 / 60 مندرجہ ذیل واقعات کو ترتیب سے لکھیے۔ (i) مورلے منٹو اصلاحات قانون (ii) مسلم لیگ کا قیام (iii) مانٹیکو چیمس فورڈ قانون (iv) لکھنؤ معاہدہ (iv),(iii),(ii),(i) (iii),(iv),(i),(ii) (iv),(i),(ii),(iii) (i),(ii),(iii),(iv) 11 / 60 زمانہٴ قدیم میں عرب …………. تھے۔ قدرتی مظاہر اور بتوں کی پوجا کرنے والے مذہبی علامات کی پوجا کرنے والے شخصیت پرست جانوروں کو پوجنے والے 12 / 60 مقتنہ، معاملہ اور عدلیہ ایک دوسرے سے علاحدہ رکھا جائے۔ یہ …………. کا اصول ہے۔ حکومتی انتظامی اُمور کی تقسیم آزادی مساوات مطلق العنان شہنشاہیت 13 / 60 مندرجہ ذیل میں سے غلط جوڑی پہچانیے۔ سری لنکا = برطانوی نو آبادیات انڈو چائنا = فرانسیسی نو آبادیات انڈونیشیاء = ڈچ نو آبادیات میانمار = پرتگالی نو آبادیات 14 / 60 اُبھرتے سورج کا دیش کس ملک کو کہا جاتا ہے؟ روس چین جاپان آسٹریلیا 15 / 60 ڈسپریسڈ کلاسیس ایجوکیشن سوسائٹی کا قیام …………. نے کیا۔ مہرشی وٹھل رام جی شندے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مہاتما گاندھی مہاتما پھلے 16 / 60 شهیدوں کی یادگار …………. مقام پر ہے۔ ممبئی پونہ ناسک ناگپور 17 / 60 یمونہ پریٹن اس کتاب کے مصنف …………. ہیں۔ ہری بھاؤ آپٹے وامن ملہار جوشی وی۔ سی۔ کھانڈیکر بابا پدمجی 18 / 60 ولیم فریج گن …………. موجد نے فلمی کیمرے کی دریافت کی۔ برطانوی جرمن فرانسیسی ڈچ 19 / 60 گجرات کے فتح کی یاد میں فتح پور سیکری کا بلند دروازہ …………. نے تعمیر کیا۔ اورنگ زیب عالمگیر شہنشاہ اکبر شاہجہاں قطب الدین ایبک 20 / 60 پومپئی یہ …………. تہذیب یو نیسکو کی عالمی ورثہ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ رومن یونانی سیمرین سندھو 21 / 60 پنچایتی راج کا بنیادی گھٹک …………. ہے۔ ضلع پریشد تعلقہ پنچایت پنچایت سمیتی گرام پنچایت 22 / 60 …………. یہ ضلع پریشد کی سب سے اہم کمیٹی ہوتی ہے۔ اسٹینڈنگ (مستقل) کمیٹی مالیاتی کمیٹی تعلیمی کمیٹی زراعتی کمیٹی 23 / 60 لوک سبھا کے منتخب شدہ اراکین کی زیادہ سے زیادہ تعداد …………. ہوتی ہے۔ 545 560 550 552 24 / 60 پنچایتی راج نظام قائم کرنے کا اہم مقصد کون سا ہے؟ عوام سیاسی کام کاج میں حصہ لیں اور دیہی علاقے ترقی کریں۔ ریاستی کام کاج میں یکسانیت آئے۔ عوام کو جمہوریت سے واقفیت ہو۔ رہنما اصولوں کا مناسب طریقے سے نفاذ ہو۔ 25 / 60 بین الاقوامی عدالت کا دفتر …………. میں واقع ہے۔ ہیگ پیرس لندن نیویارک 26 / 60 1954 میں پنچ شیل کے اصولوں کو …………. نے پیش کیا۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل پنڈت جواہر لال نہرو ڈاکٹر راجندر پرساد ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر 27 / 60 انصاف اور قدرومنزلت ہم سب کے لیے …………. کا اعلان نامہ ہے۔ امریکہ کی آزادی کا منشور بھارت کا دستور عالمی انسانی حقوق کا اعلان نامہ حق معلومات 28 / 60 1215ء میں لندن کے حکمراں کو شاہی اختیارات پر پابندی تسلیم کرنی پڑی تھی۔ اس معاہدے کو …………. کہتے ہیں۔ آزادی کا منشور بل آف رائٹس میگنا کارٹا بنیادی حقوق 29 / 60 مندرجہ ذیل میں کس ملک میں سیاسی پارٹی نہیں؟ چین مصر کیوبا قطر 30 / 60 چین میں ہمیشہ …………. اس پارٹی کی ہی حکومت ہوتی ہے۔ ماؤ نواز شیتکاری کامگار سماج وادی کمیونسٹ 31 / 60 نظامِ شمسی میں سیارچے درج ذیل کن دو سیاروں کے درمیان ہیں؟ زمین اور مریخ مریخ اور مشتری مشتری اور زحل زمین اور زہرہ 32 / 60 درج ذیل میں خارجی سیارہ کون سا ہے؟ عطارد زہرہ زمین زحل 33 / 60 استوائی علاقے میں روزانہ دوپہر کے بعد ہونے والی بارش مزاحمتی بارش ایصالی یا استوائی بارش گردباری بارش منقلب گردبادی بارش 34 / 60 …………. سب سے بڑا بحرِ اعظم ہے۔ بحرِ ہند بحرِ اوقیانوس بحرِ الکاہل بحرِ آرکٹک 35 / 60 جب چاند مکمل طور پر گہرے تاریک سائے میں چھپ جاتا ہے، اسے …………. گہن کہتے ہیں۔ مکمل چاند گہن جزوی چاند گہن کنگن نما ان میں سے کوئی نہیں 36 / 60 خشکی کے اندر دور تک چلے گئے سمندر کے بتدریج تنگ ہوتے گئے حصے کو …………. کہتے ہیں۔ بحیرہ آبنائے خلیج کھاڑی 37 / 60 ساحل سے جڑے اور سمندر میں ڈوبے خشکی کے حصے کو …………. کہتے ہیں۔ براعظمی ڈھلوان براعظمی تختہ سمندری میدان سمندری کھائی 38 / 60 دُنیا کی سب سے گہری سمندری خندق …………. ہے۔ ایلوشین گرِیل پورٹوریکو مریانہ 39 / 60 دُنیا کا سب سے وسیع صحرائے اعظم اور سب سے لمبا دریا دریائے نیل …………. براعظم میں ہے۔ آسٹریلیا افریقہ شمالی امریکہ جنوبی امریکہ 40 / 60 …………. یہ فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ نیویارک واشنگٹن بالی ووڈ سین فرانسسکو 41 / 60 زمین کے اندرونی مغز میں بالعموم …………. اور …………. بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ سلیکا اور میگنیشیم سلیکا اور ایلومینیم نکل اور لوہا لوہا اور میگنیشیم 42 / 60 آتشی چٹان گیبرو سے کون سی تبدیل شدہ چٹان تیار ہوتی ہے؟ سرپنٹائن سنگ مرمر سلیٹ کوارٹ زاٹ 43 / 60 چین میں لوئیس کے میدان صحرائے …………. سے اڑ کر آئی ہوئی باریک ریت کی امانت کاری سے بنے ہیں۔ کالا ہاری اتاکاما تھر گوبی 44 / 60 آسٹریلیا میں مرے ندی کی معاون ندی کون سی ہے؟ نموئی ڈارلنگ تھامسن فلنڈرس 45 / 60 گیٹ (GATT) یہ بین الاقوامی تنظیم …………. میں قائم ہوئی۔ 1946 1947 1948 1949 46 / 60 ریاست مہاراشٹر کی تشکیل …………. کو ہوئی۔ یکم مئی 1960 یکم مئی 1961 یکم مئی 1958 یکم مئی 1959 47 / 60 جنوبی مہاراشٹر کے ضلع …………. میں لوہے کے ذخائر موجود ہیں۔ کولہاپور رتناگیری سندھودرگ سانگلی 48 / 60 ذہانت پر مبنی مخصوص خدمات پیشے کا شمار کس پیشے میں ہوتا ہے؟ ابتدائی ثانوی ثلاثی رُبعی 49 / 60 محدود قابلِ کاشت علاقوں میں زیادہ سے زیادہ فصلیں جس کاشتکاری سے حاصل کی جاتی ہیں اُسے …………. کہتے ہیں۔ باغیچی کاشتکاری عمیق کاشتکاری توسیعی زراعت پھلوں کی کاشتکاری 50 / 60 …………. یہ ریاست مہاراشٹر کی واحد تیز رفتار شاہراہ ہے۔ ممبئی۔پونہ ممبئی۔ناگپور ممبئی۔کولہاپور ممبئی۔امراوتی 51 / 60 …………. دریاۓ تیستا اور دریاۓ برہمپتر کے درمیان پھیلا ہوا ہمالیہ کا حصہ ہے۔ مغربی ہمالیہ وسطی ہمالیہ مشرقی ہمالیہ شمالی مغربی ہمالیہ 52 / 60 ریاست پنجاب کا ریاستی پرندہ …………. ہے۔ طوطا باز کبوتر کوا 53 / 60 امبالہ سائنسی آلات تیار کرنے والا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسے …………. کہتے ہیں۔ صنعتی شہر مذہبی شہر سیاحت کا شہر سائنس کا شہر 54 / 60 …………. کا پہاڑی سلسلہ بھارت کو شمالی اور جنوبی بھارت میں تقسیم کرتا ہے۔ ست پڑا سہیا دری وندھیا اراول 55 / 60 خطی ترسیم اور ستونی ترسیم …………. ہیں۔ یک پہلوی خاکے دو پہلوی خاکے سہ پہلوی خاکے تقسیمی خاکے 56 / 60 …………. کوہ اینڈیز کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ ماؤنٹ میکنیلے ماؤنٹ میٹھل ماؤنٹ آکان کا گوا ماؤنٹ ایلبروس 57 / 60 تنزانیہ (افریقہ) کا مردہ آتش فشاں پہاڑ …………. فیوجی یاما ماؤنٹ کلی منجارو کاٹمائی ولیسولیس 58 / 60 درج ذیل میں کون سی جھیل میٹھے پانی کی جھیل نہیں ہے؟ مانسرور جھیل وولر جھیل ڈل جھیل سانبھر جھیل 59 / 60 کینیڈا کا قومی ریل راستہ مغرب میں برٹش کولمبیا اور …………. کو جوڑتا ہے۔ نواسکوشیا مانٹریال اوٹاوا وینکوور 60 / 60 درج ذیل شکل میں آبشار کا مناسب عدد لکھیے۔ (1) (2) (3) (4) Your score isThe average score is 56% 0% Restart quiz