CDP-P1=2017

CDP-P1=2017

1 / 30

درج ذیل بیانات میں سے بیانیہ طریقے سے متعلق مناسب بیان کون سا ہے؟

2 / 30

درج ذیل میں سے نفسیات سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

3 / 30

تدریس عمدہ ہونے کے نظریے سے معلم کو درج ذیل کون سی صلاحیتوں کو فروغ دے کر تدریس کرنی چاہیے؟

4 / 30

درج ذیل سے کون سے سوالات یقینی طور پر جوابی ردِ عمل کے سوال ہیں؟

5 / 30

عنفوانِ شباب میں لڑکے اور لڑکیوں کے ہارمون کے اخراج سے درج ذیل سے کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

6 / 30

تناؤ کے اقسام اور اس کی مثالوں کی مناسب جوڑیوں کا صحیح متبادل کون سا ہے؟

7 / 30

درج ذیل میں بچوں کی نشوونما سے متعلق کون سا بیان مناسب ہے؟

8 / 30

دوسروں کی صلاحیتوں اور کمیوں کو سمجھنا… یہ تمام علامتیں کون سی جذباتی صلاحیت کی ہیں؟

9 / 30

درج ذیل متوازن شخصیت کی علامتوں میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟

10 / 30

نفسیاتی سطح پر عملِ مطابقت کے اجزاء کا کون سا گروہ مناسب ہے؟

11 / 30

درج ذیل میں سے کس وجہ سے تدریس میں جمود کی حالت پیدا ہوتی ہے؟

12 / 30

چھوٹی چیزوں اور بڑی چیزوں کو ایک ساتھ رکھنے پر… کون سے اصولوں پر مبنی ہے؟

13 / 30

درج ذیل بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں دیے گئے فرق سے کون سا فرق مناسب ہے؟

14 / 30

درج ذیل ماہرِ نفسیات کے مطابق حافظے کی تعریفوں کی مناسب جوڑیوں کا متبادل کون سا ہے؟

15 / 30

مسئلے کا تجزیہ کرتے ہوئے اسے حل کرنے کا منصوبہ بنانا یعنی غور وفکر، اس کے لیے کون سا متبادل لاحق نہیں ہوگا؟

16 / 30

توجہ مرکوز کرنے کے لیے دلچسپی اہم رول ادا کرتی ہے۔ کون سا بیان درست نہیں ہے؟

17 / 30

درج ذیل میں کون سا محرک شخصی محرک ہے؟

18 / 30

یکساں اجزاء کا یہ نظریہ کس نے پیش کیا؟

19 / 30

آموزش کی منتقلی کے دماغی تربیت کے ضابطے کے نظریے میں درج ذیل کن امور کا شمار ہوتا ہے؟

20 / 30

درج ذیل سے کون سے نمونے، برتاؤ میں تبدیلی کے نمونے کے زمرے میں شامل ہوتے ہیں؟

21 / 30

آموزشی نظریات کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

22 / 30

تھارن ڈائیک کے ائتلافی نظریہ میں بھوکی بلی پر تجربہ کرنے پر کون سی خصوصیات واضح ہوتی ہیں؟

23 / 30

درج ذیل وسائل اور آلات میں سے کون سے آلات نابینا افراد کے لیے مفید ہیں؟

24 / 30

مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا؟

25 / 30

آموزشی نظریات کے جدید نظریے اس زمرے میں درج ذیل کون سے نظریات شامل ہیں؟

26 / 30

درج ذیل میں کون سے بیانات تدریسی عمل کی نوعیت واضح کرتے ہیں؟

27 / 30

شخصیت سازی میں وراثت کی بہ نسبت ماحول اہم رول ادا کرتا ہے۔ یہ رائے کس نے ثابت کی؟

28 / 30

درج ذیل میں کون سی مثالیں انفرادی اختلافات کی پسند نا پسند کے پہلو کے مطابق ہیں؟

29 / 30

گلفورڈ کے مطابق ذہانت کی توضیحی ساخت میں کون سے سہ رخی اجزاء شامل ہیں؟

30 / 30

سریکھا کی پیدائشی عمر 10 سال ہے… اس بنیاد پر سریکھا کی ذہنی عمر کیا ہوگی؟

Your score is

The average score is 45%

0%

Leave a Comment