CDP-P2 =2016 June 20, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com CDP-P2 =2016 1 / 30 درج ذیل نشوونما کی خصوصیت میں سے کون سی خصوصیات نامناسب ہے؟ نشوونما تجربیاتی ترکیبی نوعیت کی ہے۔ نشوونما کے عمل میں انفرادی اختلافات آتا ہے۔ نشوونما میں اطراف کے ماحول کا اہم حصہ ہوتا ہے۔ جانوروں کی بہ نسبت انسانوں میں نشوونما کی رفتار تیز ہوتی ہے۔ 2 / 30 عنفوانِ شباب میں طلبہ کی تدریس کرتے وقت معلم کو ذیل میں سے کون سی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ جماعت میں تدریس کرتے وقت معلم کو یکساں برتاؤ کرنا چاہیے۔ بچوں کو قوتِ تخیل کے اظہار سے گریز کرنا چاہیے۔ معلم کے قول اور فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے۔ لڑکے اور لڑکیوں کو آپس میں بات چیت کا موقع نہیں دیا جانا چاہیے۔ 3 / 30 جین پیاجے کے ذہنی نشوونما کے نظریے کے مطابق درج ذیل میں سے کون سا بیان غلط ہے؟ یہ نظریہ طلباء کو براہِ راست تجربہ دینے پر زور دیتا ہے۔ یہ نظریہ طلباء کی تیاری کو زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ بچوں کے اپنے تجربات کے ذریعہ تصورات کی نشوونما ہوتی ہے۔ تصور تیار کرنے کے لیے محرک فعالیت کی ترقی غیر ضروری ہے۔ 4 / 30 انفرادی نشوونما میں وراثت کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے، اس کو ذیل کے متبادل میں سے کون سا بیان اس کی حمایت نہیں کرتا ہے؟ بچے کی شخصیت کی نشوونما ان کے سرپرست اور اساتذہ مکمل طور پر کر سکتے ہیں۔ شخصیت کی ترقی وراثت سے ہونے والی صلاحیتوں کا حصہ ہے۔ پیدائشی مزاج (فطرت) شخصیت کی ترقی کا اہم جز ہوتا ہے۔ انفرادی شخصیت کی نشوونما جسمانی خوبیاں اور ذہانت یقین کرتے ہیں۔ 5 / 30 اسپیر مین کے ذہانتی نظریے کے دو جزوی اصول میں چند عام اور خاص اجزا پیش کیے گئے ہیں۔ درج ذیل میں سے خاص جز کون سا ہے؟ تصورات میں ربط پیدا کرنا۔ سائنسی تجربات کرنا۔ اندازہ لگانا。 خصوصیات تلاش کرنا۔ 6 / 30 الفریڈ بنے کی قدرِ ذہانت کی آزمائش کے پیمائشی معیار میں درج ذیل سے کون سی خصوصیت نہیں ہے؟ قدرِ ذہانت کے لیے سب سے پہلے وجود میں آنے والا پیمائشی فیتہ (پٹی) ہے۔ یہ پیمائشی معیار بننے کی وجہ سے حافظہ، متخیلہ وغیرہ نفسیاتی قوتوں کی پیمائش کرتے ہوئے ذہانت سے منسلک نتیجہ اخذ کرنے کا عمل شروع ہوا ہے۔ اس پیمائشی معیار میں سوالات عام فہم، کاروباری اور مؤثر ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے عام ذہانت کی پیمائش ممکن ہوئی ہے۔ 7 / 30 پیٹر سالووی اور جان شیر نے جذباتی ذہانت میں خود آگہی کے جز میں سے کون سی صلاحیت کو شامل کیا ہے؟ خود پر قابو خود احتساب خود اعتمادی پر اعتماد فہمائش 8 / 30 اسکولی سطح پر شخصی اختلاف کے مطابق انسانی نشوونما میں درج ذیل سے کون سی بات مضر ثابت ہوتی ہے؟ مختلف ذہنی قوتوں کے طلبہ کے لیے علیحدہ نصاب مختلف جہتوں والے طلبہ کے لیے معلم کا ایک جیسا طریقہ تدریس صلاحیتوں کے مطابق نصاب کا انتخاب کرنے میں مدد نصابِ تعلیم میں بنیادی مضامین ڈرائنگ, موسیقی, جسمانی تعلیم, دستکاری وغیرہ کی شمولیت 9 / 30 جن بچوں کی جسمانی صحت، تحفظ، محبت اور احترام جیسی بنیادی اغراض اطمینان بخش طریقے سے مکمل ہوتے ہیں تو بچے ہمیشہ خود نمائی کے لیے جدوجہد کرتے رہتے ہیں۔ ایسا خیال ذیل میں سے کون سے ماہر نفسیات نے پیش کیا؟ میکڈوگل لنڈ سے ماسلو وائٹس 10 / 30 ذیل میں دیے گئے دلچسپی سے متعلق بیانات میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ دلچسپی سے متعلق شخصی اختلاف نظر آتا ہے۔ کئی باتوں سے متعلق دلچسپی حاصل ہوتی ہے۔ کسی مضمون سے متعلق ہمیں دلچسپی ہوتی ہے تو اُس طرف ہماری توجہ مبذول ہوتی ہے۔ دلچسپی یہ توجہ کے اظہار کی نوعیت ہے۔ 11 / 30 آنکھ کے سامنے جلتی ہوئی اگر بتی کو تیزی سے دائرے کی شکل میں گھمایا جائے تو ہمیں جلتا ہوا دائرہ نظر آتا ہے۔ ایسے روزمرہ زندگی میں کچھ واقعات کے تحت ہونے والے اوہام ذیل میں سے کس غلط فہمی کی وجہ سے ہوتے ہیں؟ عادت اور واقفیت مخصوص طبعی حالات دلی طبعی نظروہم سابقہ تجربات 12 / 30 ہم جس اسکول میں پڑھے ہیں اس کی یاد آتے ہی وہاں کے اساتذہ ان کی تدریسی خوبیاں وغیرہ باتیں ذیل کے متبادل میں سے اس بیان کے لیے کون سا متبادل صحیح ہے؟ مشروط تعلق اشارتی علامت جذباتی رکاوٹ خوشی اور غمی کے جذبات 13 / 30 ذیل میں سے کون سا اکتسابی طریقہ تھائمن کے نظریے کے مطابق ہے؟ غیر ضروری باتوں سے گریز کرنا سزا کے ذریعے سیکھنا اغراض کی تکمیل کے لیے سیکھنا مسائل کے نجات یا راہِ فرار کے لیے سیکھنا 14 / 30 قوتِ تخیل کی نشوونما کرنے کے لیے معلم کے ذریعے مختلف سطح پر کی جانے والی کوشش میں سے کون سی مثال نامناسب ہے؟ تصویر بنانا، اشیاء تیار کرنا، مختلف پرندوں کی نقل کرنا اس طرح کے مختلف مواقع طلبہ کو فراہم کرنا۔ مختلف عنوانات کے تحت لکھنے کے لیے کہنا۔ نئے الفاظ کا تعارف کرواتے وقت ہم معنی الفاظ اور ضدیں بتائی جائیں۔ آزادانہ تخیل دلچسپ ہوتے ہیں اس لیے تخیلی کہانیاں، بھوتوں کی کہانیاں بڑے پیمانے پر سنائی جائیں۔ 15 / 30 تعمیری خیال کے مراحل میں مناسب سلسلہ کون سا ہے؟ پیشگی تیاری، تحریک، سینا، جانچ پیشگی تیاری، سینا، تحریک، جانچ تحریک، پیشگی تیاری، سینا، جانچ تحریک، سینا، پیشگی تیاری، جانچ 16 / 30 شماریاتی اوسط کا درج ذیل میں سے کون سا فائدہ ہے؟ دو گروہ میں موازنہاتی نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ اعداد و ترتیب وار پیش کرنا۔ اوہامی تصور تیار ہوتا ہے۔ تمام اعداد کا استعمال نہ کریں تو چلتا ہے۔ 17 / 30 احتمالی خط منحنی سے منسلک درج ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟ حاصل کرنے والے نے دیے ہوئے فی صد نمبرات کو احتمالی خط منحنی میں منقسم کرنے پر وہ نمبرات کن حدود میں آئیں گے یہ بتایا نہیں جا سکتا۔ سوالات کے مابین مشکل کی سطح کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔ خط منحنی کی بناوٹ یقینی طور پر بتائی نہیں جا سکتی۔ ایبنگ ہاس جرمن ماہر نفسیات نے احتمالی کا خط منحنی ثابت کیا ہے۔ 18 / 30 آموزش کا خط منحنی کے تحت حالتِ جمود کے کچھ بیانات دیے گئے ہیں۔ ان میں سے کون سا بیان درست ہے؟ کوئی چیز سکھاتے وقت حالتِ جمود کب آئے گی بتایا جا سکتا۔ حالتِ جمود ایک بار ہی آتی ہے۔ حالتِ جمود میں ترقی رک جاتی ہے۔ حالتِ جمود سے قبل اور حالتِ جمود کے بعد ترقی ہوتی رہتی ہے۔ 19 / 30 معنی سمجھنے کی حالت کے طور پر کئی مرتبہ مطابقت پیدا کر کے موازنہاتی یکسانیت کے مواقع پیدا کر کے کے مثالوں کا استعمال کر کے سوچتا رہتا ہے۔ اس عمل کو تحریک دینے اور تیز رفتار کرنے کی کوشش ذیل میں سے کون سے طریقے میں کی جاتی ہے؟ شبیہہ اشیاء کا سلسلہ وار ترتیب سلسلہ وار مطالعہ اداکاری 20 / 30 تحریری کام، ڈرائنگ، نقشے بنانا، ہوم سائنس کے کچھ عملی کام کرنا، کھیل کھیلنا وغیرہ تمام باتوں میں ذیل میں دیے گئے پروجیکٹ کی کون سی جماعت بندی کی جا سکتی ہے؟ مسائلی پروجیکٹ تخلیقی پروجیکٹ دلچسپ و تفریحی پروجیکٹ مہارتی پروجیکٹ 21 / 30 ایک ہی شاعر کے دو تین نظمیں علیحدہ طور پر سکھانا اس کے تحت شاعر کی کچھ منظومات کی خصوصیات اور شاعری کے بارے میں اس کے کردار کی معلومات طلبہ کو دینا مثالیں اور تکمیلی حوالے طلباء کو مہیا کرنا ذیل میں سے کون سے طریقے میں کیا جاتا ہے؟ مربوط طریقہ تنقیدی طریقہ تقریری طریقہ اکائی منصوبہ طریقہ 22 / 30 جب مسائل کو تلاش کر کے اس کو حل کرنے کی صلاحیت طلبہ میں نشوونما کی جاتی ہے ویسے ہی حاصل شدہ معلومات کا تجزیہ اور جماعت بندی کر کے اس سے تصورات کی نشوونما کرنے کی صلاحیت طلبہ میں نشوونما کی جاتی ہے۔ تب ذیل میں سے کون سے نمونوں کا استعمال ہوتا ہے؟ عمل اور ردِ عمل کا نمونہ سماجی بین العمل کا نمونہ انفرادی ترقی کا نمونہ معلومات کے عمل کا ماڈل نمونہ 23 / 30 درج ذیل میں سے اپاہج ہونے کی کون کون سی وجوہات ہیں؟ polio، ہڈیوں کی ٹی بی، جذام، مائکس تھیمیا ریڑھ کی ہڈی پر ضرب لقوہ، فالج، عرق النساء، جوڑوں کا مرض مذکورہ بالا تمام 24 / 30 تصور کے قیام کا یہ نمونہ خود ضبطی کے نمونے، ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے طریقے، خود اعتمادی تربیتی نمونہ، براہِ راست تربیتی نمونہ یہ تمام نمونے درج ذیل میں سے کس زمرے میں شامل ہیں؟ معلوماتی عملی نمونہ انفرادی ترقی کا نمونہ برتاؤ میں تبدیلی کا نمونہ سماجی بین العمل کا نمونہ 25 / 30 مشمولی تعلیم، مجموعی تعلیم میں تمیز کرنے والا کون سا بیان درست ہے؟ مشمولی تعلیم میں طالب علم اجتماعی طور پر آموزش کرتے ہیں۔ مجموعی تعلیم میں مخصوص وسائل کی سہولتیں نہیں ہوتیں۔ مشمولی تعلیم کے نصابِ تعلیم میں تبدیلی ہوتی ہے۔ مجموعی تعلیم میں طالب علم کی آموزش انفرادی ہوتی ہے۔ 26 / 30 ذاتی مطالعہ کے طریقے سے منسلک درج ذیل میں سے کونسا بیان درست ہے؟ فرد کے مستقبل میں ہونے والے برتاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ مستثنیٰ برتاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس طریقے میں عمودی یکساں عمر کے کئی بچوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس طریقے میں فرد کے پیدائش سے لے کر اس عمر تک کے برتاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ 27 / 30 انفرادی طور پر پائے جانے والی خصوصیات کی بنا پر یوکریٹس شخصیت کے درجہ ذیل میں سے کون سی درجہ بندی کی ہے؟ کاہل، غصہ ور، پرجوش اور مقابل فربہ، طاقتور، مضبوط ہڈیوں والے باطنی اور ظاهری برتاؤ موٹا تازہ، تندرست، کمزور 28 / 30 ہارڈرس کے بین العمل کے تجزیہ میں مشاہداتی طریقے سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل نامناسب ہے؟ کمرہ جماعت میں مشاہدہ کرنے والے کے سامنے معلم اور متعلم کی نشستیں واضح ہوں۔ معلم کو برتاؤ کے اقسام کی فہرست یاد ہو۔ ہر 5 سیکنڈ میں درمیانی عمل کو درج کیا جائے۔ ابتدائی 10 سے مشاہدہ کرنے والوں کے نکات کو درج کرنا。 29 / 30 امتحان میں ناکام ہونے والے طلبہ کو اساتذہ نے درس صحیح طور پر انجام نہیں دیا، اساتذہ نے ان کے پرچوں کی جانچ سخت کی ایسے خیالات کا اظہار اگر متعلم کرتا ہے تو درج ذیل سے کون سی تحفظاتی تکنیک کا وہ استعمال کرتا ہے؟ انکاری تکمیلی توجیہی استخراجی 30 / 30 برونر کے پیش کردہ ذہنی نشوونما درج ذیل میں سے کون سی خوبی نہیں ہے…. ؟ تدریس سے قبل تشکیل علم کی تشکیل سلسلہ وار (ترتیب) برتاؤ Your score isThe average score is 48% 0% Restart quiz