CDP-P1=2021 June 22, 2026 by rashkeanmol123@gmail.com CDP-P1=2021 1 / 30 1. ہر بچہ مختلف ہوتا ہے، وہ قدرت کی واحد اور منفرد تخلیق ہوتی ہے۔ اُس لحاظ سے بھائی، بہنوں میں سماجی، ذہنی، جذباتی و جسمانی امتیاز درج ذیل میں سے وراثت کے کس قانون میں نظر آتا ہے؟ متشابہت کا قانون تغیر کا قانون رجوع کا قانون اعادہ کا قانون 2 / 30 2. انسان وراثت اور ماحول کے ملے جلے عمل سے وجود میں آتا ہے۔ درج ذیل اجزاء میں سے کس جز پر صرف ماحول کا اثر نظر آتا ہے؟ فطرت اور رجحان (عادت اور رجحان) سنِ بلوغت ذہانت آنکھوں اور جلد کا رنگ 3 / 30 3. صرف حسی اعضاء کی تحریک سے جو ابتدائی نوعیت کا ذہنی عمل ہوتا ہے وہ احساس ہے۔ احساس سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان مناسب ہے؟ احساس یہ صرف اندرونی عمل ہے۔ اپنی خواہش کے مطابق احساس ہوتا ہے۔ احساس کے ضمن میں فرد فعال ہوتا ہے۔ عملی احساس یہ ذہن کا ایک غیر فعالی عمل ہے۔ 4 / 30 4. کھویا ہوا (گم شدہ) سکہ ڈھونڈتے وقت کاغذ کا سفید دائروی ٹکڑا ہمیں سکے جیسا لگتا ہے۔ چاندنی رات میں کوئی پودا دیکھ کر انسان یا جانور کے ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ ادراک کی درج ذیل میں سے کس فریبِ نظر کی خامی سے ایسا ہوتا ہے؟ واقفیت ہندسی فریبِ نظر مخصوص ذہنی حالت مخصوص طبعی حالت 5 / 30 5. حسی اعضاء متحرک نہ ہوتے ہوئے کسی سابقہ تجربہ کا اعادہ ہونے سے مراد شبیہہ ہے۔ درج ذیل بیانات میں سے کون سا بیان شبیہہ کی خصوصیت ظاہر کرتا ہے؟ شبیہہ (متخیلہ) منتقل ہوتی ہے۔ شبیہہ کی شدت سب میں یکساں ہوتی ہے۔ سابقہ تجربات کے بغیر شبیہہ تیار نہیں ہوتی۔ تمام شبیہات یکساں شدت سے تیار ہوتی ہیں۔ 6 / 30 6. معلم کو تخیل و تخلیق کے مواقع مہیا کرانے کے لیے معلم کو درج ذیل میں سے کون سی سرگرمیاں کروانی چاہئیں؟ (الف) دیوالی میں قلعے تیار کروائے جائیں۔ (ب) کھیل کے ذریعے تخیل کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے۔ (ج) طلباء سے موسیقی کے آلات استعمال کروائے جائیں۔ (د) نمائش کی تربیت کرواکر لی جائے۔ صرف الف، ب، ج صرف الف، ج، د صرف الف، ب، د الف، ب، ج، د تمام 7 / 30 7. من کی رائے کے مطابق، سابقہ تجربات کے مختلف پہلوؤں کو ذہنی ترتیب دینے سے مراد ……………………. ہے۔ حافظہ ذہانت غور و فکر تحریک 8 / 30 8. یکے بعد دیگرے دو واقعات ہونے پر اُن میں استدلالِ ربط کی کوشش کی جاتی ہے۔ مثلاً امتحان کے لیے جاتے وقت بلی کا راستہ کاٹنا، یہ امتحان میں ناکام ہونے کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا درج ذیل غور و فکر کے عمل کی کس رکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے؟ تعصبی غور و فکر اتفاقیہ فیصلہ آرزومندانہ غور و فکر مشاهدے کے نقص 9 / 30 9. قوتِ ماسکہ (Retention) کے لیے درج ذیل میں سے کون سی خصوصیت مناسب ہے؟ یکے بعد دیگرے نظم یاد کرنے سے قوتِ ماسکہ پر اثر نہیں ہوتا۔ قوتِ ماسکہ وقوفی زمرے میں ہو تو فوراً یاد دہانی ہوتی ہے۔ قوتِ ماسکہ ذیلی وقوفی حالت میں ہو تو ہمیں فوراً یاد دہانی ہو سکتی ہے۔ غیر وقوفی حالت کی باتیں کوشش کرنے پر یاد آتی ہیں۔ 10 / 30 10. فراموشی سے متعلق درج ذیل میں سے کون سی خصوصیت نامناسب ہے؟ فراموشی یہ اہم عمل ہے۔ حافظہ بہتر بنانے کے لیے بہت ساری باتیں بھول جانا چاہیے۔ قوتِ ماسکہ جتنی کم فراموشی اتنی کم۔ قوتِ ماسکہ جتنی زیادہ فراموشی اتنی کم۔ 11 / 30 11. داخلی مہیج کے ضمن میں درج ذیل میں سے کون سا بیان نامناسب hai؟ مضمون سے دلچسپی یہ داخلی مہیج ہے۔ داخلی مہیج اور دلچسپی کا قریبی تعلق ہے۔ ترغیبات (Motivation) یہ داخلی مہیج ہے۔ دلچسپی یہ اندرونی مہیج کی بنیاد ہے۔ 12 / 30 12. اسپیر مین کے دو عاملی نظریۂ ذہانت میں جو عام اور مخصوص عوامل ہیں۔ ان سے متعلق درج ذیل بیانات میں سے کون سا بیان مناسب ہے؟ ہر فرد میں عام عامل زیادہ ہوتا ہے۔ ہر فرد میں مخصوص عامل زیادہ ہوتے ہیں۔ صلاحیتوں کی نشوونما کے لیے عام عامل تکمیلی حیثیت رکھتا ہے۔ فرد کے لیے تمام کاموں میں مخصوص عامل مفید ہوتا ہے۔ 13 / 30 13. ”انسان کی اپنے اور دوسروں کے جذبات پر ضبط و قابو رکھنے کی صلاحیت اور تخیلی و عملی رہنمائی کے لیے جذبات کا استعمال کرنے کی صلاحیت سے مراد جذباتی ذہانت۔“ درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے یہ تعریف پیش کی ہے؟ الفریڈ بنے ڈیوڈ ویشلر پیٹر سالوہی ہاورڈ گاردنر 14 / 30 14. ذیل میں لیون (Lewin) کے پیش کردہ ذہنی کشاکش کے اقسام اور ان کی مثالیں دی گئی ہیں۔ ان کی مناسب جوڑیوں کا صحیح متبادل کون سا ہے؟ الف۔ i ب۔ ii ج۔ iii ب۔ i الف۔ ii ج۔ iii ج۔ i ب۔ ii الف۔ iii ب۔ i الف۔ ii ج۔ iii 15 / 30 15. امتحان میں عام سی کامیابی ملنے پر ”میں نے پڑھائی نہیں کی تھی پھر بھی مجھے اتنے نمبرات ملے۔“ ایسا کہنے سے مراد ……………………. دفاعی ٹیکنیک کا استعمال کرتا ہے۔ شناخت Identification منفی اندازِ فکر Negativism تلافی Compensation عقلیت Rationalisation 16 / 30 16. دو آموزشی طریقوں میں صرف یکساں اجزاء منتقل ہوتے ہیں لیکن مزید واضح متعین نوعیت کی آموزشی منتقلی ان دونوں اجزاء کی عمومیت کرنے پر ہوتی ہے۔ آموزش کے اس نظریۂ تعمیم کو درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے پیش کیا؟ پادلو ویگے جڈ تھارن ڈائک 17 / 30 17. عہدِ طفولیت میں جب بچہ نئے اجزاء یا تجربات کو غور و فکر اور ادراک کی موجودہ ساخت میں شامل کرتا ہے اور جب موجودہ طرزِ غور و فکر کے مطابق کسی مہیج یا واقعہ کو محسوس کیا جاتا ہے، تفہیم کی جاتی ہے یا جب اس پر عمل کیا جاتا ہے تب ……………………. عمل ہوتا ہے۔ شناخت رخ Orientation جذبیت/ذہن نشین کرانا Assimilation بقائے مادہ (تحفظ) Conservation تطبیق Accommodation 18 / 30 18. اختتامی بچپن کے دور میں بچوں کی جذباتی نشوونما کے بارے میں درج ذیل میں سے کون سی بات مناسب ہے؟ معنی سمجھ کر یاد کرتے ہیں۔ اس عمر میں بچوں کا توجہ دینے کا وقفہ غیر محدود ہوتا ہے۔ اخلاقیات اور غیر اخلاقیات (بد خلقی) سے واقف ہوتے ہیں۔ حفظ شدہ مواد آسانی سے فراموش نہیں کرتے۔ 19 / 30 19. سست رفتاری سے آموزش کرنے والے طلباء سے متعلق درج ذیل میں سے کون سی بات نامناسب ہے؟ ان طلباء کی ذہانت عام سی (اوسط) ہوتی ہے۔ یہ بچے ناقص العقل ہوتے ہیں۔ عام بچوں کی بہ نسبت یہ پڑھائی میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ان طلباء کے لیے تشخیصی جانچ ضروری ہوتی ہے۔ 20 / 30 20. ”شخصیت فرد کے اندر ان نفسیاتی طبعی نظاموں کی حرکی تنظیم ہے جو اس کی اپنے ماحول سے مخصوص ہم آہنگی کو متعین کرتی ہے۔“ شخصیت کی یہ تعریف درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے پیش کی؟ نارمین ایل من جی۔ ڈبلیو۔ آلپورٹ جی۔ اے۔ کبل جے۔ پی۔ واٹسن 21 / 30 21. ایڈ رینل غدود (بیکڑ غدود) سے خارج ہونے والی رطوبت ایڈ رینالین کی مقدار کم ہونے پر درج ذیل میں سے کون سا اثر نظر آتا ہے؟ مردانگی نظر آتی ہے۔ صحت مندی محسوس ہوتی ہے۔ فرد کمزور نظر آتا ہے۔ فرد میں مستقل مزاجی نظر آتی ہے۔ 22 / 30 22. نظریۂ آموزش کی جماعت بندی کے جدید نظریات میں درج ذیل میں سے کون سا نظریہ شامل نہیں ہے؟ عبوری آموزش کا نظریہ علاقائی نظریہ سماجی آموزشی نظریہ معلوماتی عملی نمونے 23 / 30 23. متعلم مثالی نمونہ ڈھونڈتا ہے، اس کا مشاہدہ کرتا ہے، مثالی برتاؤ کی تقلید کرتا ہے اور اپنے برتاؤ میں حوصلہ افزائی کی امید رکھتا ہے اور آموزش کرتا ہے۔ ان خصوصیات کے حامل سماجی مشاہداتی نظریہ کو درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے پیش کیا؟ بانڈورہ بلوم برز آسوبیل 24 / 30 24. مؤثر تدریس سے طلباء میں مطالعہ کے لیے شوق کارِ جہان پیدا ہونے کے لیے درج ذیل میں سے کون سی صلاحیتیں ضروری ہیں؟ (الف) تشخیصی رجحان پیدا ہونا۔ (ب) آزادانہ غور و فکر کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا۔ (ج) شعور و دانائی پیدا ہونا۔ (د) مسئلہ حل کرنے کی قابلیت پیدا ہونا۔ الف، ب اور ج الف، ب اور د ب، ج اور د الف، ب، ج، د تمام 25 / 30 25. درج ذیل میں سے کس تدریسی نمونے کا مقصد علمی، خیالی اور ذہنی پہلو کی نشوونما و ترقی کرنا ہے اور استقراری غور و فکر کرنے اور استخراجی غور و فکر کرنے کی صلاحیت کو فروغ دینا ہے؟ معلوماتی عملی نمونے ذاتی نشوونما کے نمونے سماجی باہمی سرگرمیوں کے نمونے برتاؤ میں تبدیلی کے نمونے 26 / 30 26. درج ذیل میں سے آموزشی عمل کی کون سی خصوصیت مناسب نہیں ہے؟.. آموزش بالخصوص عمل کے ذریعہ ہوتی ہے۔ ہر جانور جینے کے لیے آموزش کرتا ہے۔ تمام جانداروں کی آموزش یکساں ہوتی ہے۔ آموزش آہستہ آہستہ ہونے والا عمل ہے۔ 27 / 30 27. ”تجربات کی بناء پر فرد کے برتاؤ میں آہستہ آہستہ ہونے والی تبدیلیوں سے مراد آموزش ہے۔“ درج ذیل میں سے کس ماہرِ نفسیات نے یہ تعریف پیش کی ہے؟ فرینڈسن مرنی ووڈورتھ گلفورڈ 28 / 30 28. دورانِ آموزش جمود کی حالت پیدا نہ ہو، اس کے لیے درج ذیل میں سے کون سے کام کیے جائیں؟ (الف) طلباء میں دلچسپی پیدا کی جائے۔ (ب) مہیجات کی شدت کم کی جائے۔ (ج) مہارتوں کے حصول میں طلباء غلط عادتیں نہ اپنائیں۔ (د) شرح رفتار درستگی دونوں میں سے کسی ایک پر توجہ مرکوز کریں۔ الف اور ب الف اور ج الف اور د b اور ج 29 / 30 29. ذیل میں آموزش کی تعریفیں اور ماہرِ نفسیات کی جوڑیاں دی گئی ہیں۔ ان کی مناسب جوڑیوں کا متبادل کون سا ہے؟ i۔ ج، ii۔ د، iii۔ الف، iv۔ ب i۔ الف، ii۔ ب، iii۔ ج، iv۔ د i۔ د، ii۔ ب، iii۔ الف، iv۔ ج i۔ ب، ii۔ الف، iii۔ الف، iv۔ ج 30 / 30 30. مشروط عملی سے مراد کسی عمل میں قدرتی (فطری) مہیجات کے ساتھ مصنوعی مہیجات استعمال کرتے ہوئے مصنوعی مہیجات کے ذریعے ہی فطری عمل کروانا جس کی وجہ سے طلباء کو صحیح راہ پر لانا ممکن ہوتا ہے۔ درج ذیل میں سے کون سا متبادل مشروطیت کی مثال نہیں ہے؟ متعلم کا رجحان بدلا جا سکتا ہے۔ مشروط عملی کے ذریعے متعلم کو لگنے والا بے جا ڈر دور کیا جا سکتا ہے۔ متعلم کے عجیب و غریب برتاؤ میں مشروطیت کی وجہ سے تبدیلی کرنا ناممکن ہوتا ہے۔ متعلم کو مناسب عادتیں لگا سکتے ہیں۔ Your score isThe average score is 46% 0% Restart quiz